#2539

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

مشاہدات : 6498

فقہائے پاک و ہند تیرھویں صدی ہجری جلد اول

  • صفحات: 358
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8950 (PKR)
(جمعہ 15 مئی 2015ء) ناشر : ادارہ ثقافت اسلامیہ، لاہور

فقہائےکرام﷭نے امت کو آسانی و سہولت پہنچانے کی خاطر قرآن و حدیث میں غور و فکر فرماکر ایسے اصول و جزئی مسائل مرتب کئےکہ جن پرہم  صدیوں سےعمل کرتے ہوئے یہاں تک پہنچے،اورآج بھی ہم اُنہی کی وجہ سےآسانی کے ساتھ حقیقی دینِ اسلام پر عمل کررہے ہیں، اور جدید وجزئی مسائل میں اُن کے رہنمایانہ اصول و ضوابط کی روشنی میں بآسانی مسائل کا حل تلاش کررہے ہیں۔یہ فقہاء ہمارے محسن ہیں ۔اور امت  کا ہر ہر فردان  کا احسان مند ہے۔امت کے ان اسلاف نے ہمیں شریعت سے راہنماءی حاصل کرنے کے اصول بتا دءیے ہیں ،جن پر عمل کر کے ہم اصولی نصوص سے فروعی مسائل اخذ کر سکتے ہیں اور عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق امت کی راہنمائی کر سکتے ہیں۔ان اسلاف کی سیرت اور حالات زندگی سے آگاہی حاصل کرنا ہمارے لئے بہت زیادہ ضروری ہے تاکہ ہم ان کے نمونہ کو اپنا سکیں اور اپنے لئے راہنمائی کا بندوبست کر سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب " فقہائے پاک وہند " پاکستان کے معروف عالم دین مورخ اہل حدیث محترم مولانا محمد اسحاق بھٹی صاحب ﷾کی تصنیف ہے، جو متعدد جلدوں پر مشتمل ہے۔مولف موصوف نے اس کی متعدد جلدوں پر مشتمل کتاب میں پہلے صرف ہندوستان کے فقہاء کرام کا تفصیلی تعارف کروایا ہے اور پھر پاکستان بن جانے کے بعد پاکستان اور ہندوستان  دونوں ممالک کے فقہاء کرام کی سیرت وسوانح کو تفصیل سے بیا ن کیا ہے۔پہلی سات جلدوں کا نام فقہاء ہند جبکہ آخری تین جلدوں کا نام فقہاء پاک وہند رکھا گیا ہے،اور یہ ایک ہی کتاب کی دس جلدیں اور ایک ہی سلسلے کی دس کڑیاں ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف﷾ کی اس کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائےاور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

1

اکبر شاہ ثانی

 

3

سید احمد شہید کی تحریک جہاد

 

5

شاہ عبدالعزیز کافتویٰ

 

7

بنگال کی فرائضی تحریک

 

9

نثار علی عرف ٹیٹومیر

 

10

بہادر شاہ ظفر

 

11

1857ء کی جنگ آزادی اور اس کے اسباب و وجوہ

 

12

جہاد کا فتویٰ اور اس کے لائق احترام مفتی

 

14

جنگ آزادی میں علماء کا حصہ

 

17

نوابوں اور تعلقہ داروں کی شرکت

 

20

جنگ آزادی اوروہابی

 

25

بخت خاں مخلصانہ کردار

 

26

بہادر شاہ کی حوالگی

 

28

گرقتاری

 

29

شہزادوں کی گرفتاری اور قتل

 

30

شاہی خاندان کے افراد کا قتل ،پھانسی اور قید

 

32

دہلی میں لوٹ مار اور قتل وغارت

 

34

مسلمانوں کی بربادی اور ہندوؤں کی خوش نصیبی

35

بہادر شاہ کا مقدمہ اور فیصلہ

 

37

جلا وطنی

 

40

وفات

 

42

قبر

 

43

بہادر شاہ ظفر ... ولادت سے وفات تک

 

45

سلطنت مغلیہ کا آغازاور انجام

 

46

کچھ اس کتاب کےبارے میں

 

47

الف

 

 

مولانا آدم مدراسی

 

49

سید آل حسن موہانی

 

50

شیخ ابراہیم باعطظہ سوتی

 

51

مولانا ابو الحیات پھلواردی

 

53

شیخ ابوسعید مجددی دہلوی

 

54

حکیم ابوعلی امر و ہوی

 

56

سیدابو القاسم تستری نواب میر عالم خاں

 

57

مفتی احسان علی پھلواروی

 

63

شیخ احمد گجراتی

 

64

شیخ احمد رام پوری

 

66

شیخ احمد کشمیری

 

67

مفتی احمد فرنگی محلی

 

68

سید احمدحسن عرشی قنوجی

 

69

مولانااحمد سعید مجددی دہلوی

 

73

مولانا احمد علی سہارن پوری

 

77

سید احمد علی محمد آبادی

 

85

مولانا احمد علی چریاکوٹی

 

86

حافظ احمد الدین بگوی

 

88

شیخ احمد اللہ انامی

 

91

مولانا اسلم کاشمیری

 

93

مفتی الہٰی بخش کاندھلوی

 

94

سیدہ امۃ الغفور دہلوی

 

97

مفتی امیر حیدر بلگرامی

 

106

مفتی انور علی آروی

 

108

بعض اور فقہائے کرام

 

116

ب

 

 

حافظ بارک اللہ لکھوی

 

119

آباد اجداد

 

119

قدیم وطن

 

120

لاہور میں قیام

 

120

فیروز سے سکونت

 

121

حصول تعلیم

 

122

کھیتی باڑی

 

124

تلامذہ

 

125

ایک اورواقعہ

 

128

سید جعفر علی سےملاقات

 

129

فارسی حواشی

 

131

حواشی کااردوترجمہ

 

135

وفات

 

137

اولاد و احفاء

 

137

مولانا باقر مدراسی

 

139

مولانا برہان الدین دیوی

 

143

قاضی بشیر الدین قنوجی

 

145

بعض دیگر فقہائےکرام

 

151

ت

 

 

مولانا تراب علی لکھنوی

 

154

ث

 

 

قاضی ثناء اللہ پانی پتی

 

157

شاہ ولی اللہ کےحلقہ درس میں

 

157

شاگردی اور تدریس

 

158

کثرت مطالعہ

 

162

مرشد کےدل پر مرید کی ہیبت

 

163

اوصاف گوناگوں

 

164

تصنیفات

 

167

فتنہ معاسرت سےپاک لوگ مسائل میں نقطہ نظر

 

172

وصیت

 

178

وفات

 

180

اولاد

 

180

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 32133
  • اس ہفتے کے قارئین 225395
  • اس ماہ کے قارئین 1253560
  • کل قارئین96905404

موضوعاتی فہرست