#2538.04

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

مشاہدات : 4552

فقہائے ہند جلد چہارم حصہ دوم

  • صفحات: 435
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10875 (PKR)
(بدھ 13 مئی 2015ء) ناشر : ادارہ ثقافت اسلامیہ، لاہور

فقہائےکرام﷭نے امت کو آسانی و سہولت پہنچانے کی خاطر قرآن و حدیث میں غور و فکر فرماکر ایسے اصول و جزئی مسائل مرتب کئےکہ جن پرہم  صدیوں سےعمل کرتے ہوئے یہاں تک پہنچے،اورآج بھی ہم اُنہی کی وجہ سےآسانی کے ساتھ حقیقی دینِ اسلام پر عمل کررہے ہیں، اور جدید وجزئی مسائل میں اُن کے رہنمایانہ اصول و ضوابط کی روشنی میں بآسانی مسائل کا حل تلاش کررہے ہیں۔یہ فقہاء ہمارے محسن ہیں ۔اور امت  کا ہر ہر فردان  کا احسان مند ہے۔امت کے ان اسلاف نے ہمیں شریعت سے راہنماءی حاصل کرنے کے اصول بتا دءیے ہیں ،جن پر عمل کر کے ہم اصولی نصوص سے فروعی مسائل اخذ کر سکتے ہیں اور عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق امت کی راہنمائی کر سکتے ہیں۔ان اسلاف کی سیرت اور حالات زندگی سے آگاہی حاصل کرنا ہمارے لئے بہت زیادہ ضروری ہے تاکہ ہم ان کے نمونہ کو اپنا سکیں اور اپنے لئے راہنمائی کا بندوبست کر سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب " فقہائے پاک وہند " پاکستان کے معروف عالم دین مورخ اہل حدیث محترم مولانا محمد اسحاق بھٹی صاحب ﷾کی تصنیف ہے، جو متعدد جلدوں پر مشتمل ہے۔مولف موصوف نے اس کی متعدد جلدوں پر مشتمل کتاب میں پہلے صرف ہندوستان کے فقہاء کرام کا تفصیلی تعارف کروایا ہے اور پھر پاکستان بن جانے کے بعد پاکستان اور ہندوستان  دونوں ممالک کے فقہاء کرام کی سیرت وسوانح کو تفصیل سے بیا ن کیا ہے۔پہلی سات جلدوں کا نام فقہاء ہند جبکہ آخری تین جلدوں کا نام فقہاء پاک وہند رکھا گیا ہے،اور یہ ایک ہی کتاب کی دس جلدیں اور ایک ہی سلسلے کی دس کڑیاں ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف﷾ کی اس کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائےاور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

1

جہاں گیر

 

2

تعلیم وتربیت

 

4

جہاں گیر کی بغاوت

 

5

تخت نشینی اور بارہ احکام

 

7

شرع محمدی کے نفاذ وتحفظ کی شرط

 

10

بیٹوں کی مخالفت

 

11

علمائے کرام سے محبت وعقیدت

 

12

خلاف شرع رسوم سے نفرت

 

15

سفر کانگڑہ میں علمائے اسلام کی معیشت

 

17

مطالعہ ء کتب کا شوق اور مدارس دینیہ کی تعمیر

 

18

قرآن مجید سے قلبی لگاؤ

 

19

اورادو وظائف

 

19

ادب وشعر کا ذوق بلند

 

20

مے نوشی اور افیون خوری

 

20

ملکی مصالح

 

21

دور جہاں گیری کے علمائے کرام

 

22

شیخ محمد میر سے عقیدت وتعلق

 

22

برصغیر میں انگریز کا قدم

 

23

وفات

 

24

شاہ جہاں

 

25

بغاوت اور اس کا پس منظر

 

27

داور بخش کی عارضی تخت نشینی

 

30

شاہ جہان کی تخت نشینی

 

32

اعیان دولت اور عمال حکومت کے نام فرماں

 

33

پابندئ نما ز اور وظائف واور اد

 

36

عدل و انصاف

 

38

ایک نہایت قبیح رسم کا خاتمہ

 

40

ہندوؤ کے قبضے سے مسلمان عورتوں کی رہائی اور مساجد کی واگزاری

 

41

صوبہ کابل کی ایک انتہائی مزموم رسم ختم کر نے کا حکم

 

41

ہگلی کے فر نگیو ں کی گوشمالی

 

42

بدعات کا خاتمہ او رٹیکسو ں کی معافی

 

43

بادشا ہ کا فر ض

 

45

اللہ کی عبودیت کا اقرار

 

45

دور شاہ جہان کے علماو مشائخ

 

46

شجاعت اور فتوحات

 

47

علمی ‘ ثقافتی اور تہذیبی ترقی

 

47

معزولی اور وفات

 

48

ع

 

 

مولنا عبد الحکیم سیالکوٹی

 

49

حصول علم

 

50

مسند درس و تدریس

 

50

عہد جہان گیری میں

 

52

عہد شاہ جہان میں

 

53

وسعت علم و فضل او رقبولیت عامہ

 

54

ہم عصر علما سے علمی مباحثے

 

57

مجدد الف ثانی سے تعلق خاطر

 

61

حضرت میاں میر سے ملاقات

 

62

تصنیفات وحواشی

 

62

تفسیر بیضاوی

 

63

مولنا عبد الحکیم کا حاشیہ

 

66

حاشیہ کشاف

 

70

حاشیہ مقدمات تلویح

 

70

حاشیہ شرح عقائدنسقی

 

71

حاشیہ شرح عقائد ملا جلال دوانی

 

74

حاشیہ شرح المواقف

 

75

حاشیہ شرح شمسیہ

 

78

حاشیہ شرح مطالع الانوار

 

80

حواشی در کنار شرح حکمتہ العین

 

83

حواشی در کنار شرح ہد اہیتہ الحکمتہ

 

83

حواشی در کنار مراح الا رواح

 

84

تکملہ حاشیہ عبد الغفور

 

 

84

 

 

 

 

 

 

 

حاشیہ مطول

 

87

ترجمہ غنیتہ الطالبین

 

89

الدرۃ الثمینہ

 

89

بعض دیگر تصنیفات

 

92

مسجد اور مدرسہ وغیرہ

 

92

وفات

 

95

تلامذہ

 

98

قاضی عبدالرحیم مراد آبادی

 

98

ملا عصمت اللہ سہارن پوری

 

98

مولوی محمد احمد قنوجی

 

99

ملا عبد الوہاب پسروری

 

99

مولوی محمد معظم

 

100

ملا عبد العزیز فطرت

 

100

ملا محمد افضل جون پوری

 

101

چندر بھان برہمن

 

102

میر سید اسماعیل بلگرامی

 

102

مولنا عبداللہ لبیب

 

105

اولاد

 

105

مولنا عبد الحکیم کشمیری

 

107

مولنا عبدالحکیم بلگرامی

 

107

مفتی عبد الحی سنبھلی

 

107

شیخ عبد الخالق سہارن پوری

 

108

مولنا عبد الدائم گوالیا ری

 

108

مفتی عبدالرحمٰن کا بلی

 

108

شیخ عبد الرحمٰن سنبھلی

 

109

قاضی عبد الرحیم مراد آبادی

 

109

مفتی عبد االرحیم سندھی

 

109

مولنا عبدالرزاق بانڈی کشمیری

 

110

 

موعبدالرشید کشمیری

 

110

 

قا ضی عبدالرشید دہلوی

 

110

شیخ عبدالستار برہان پوری

 

111

مفتی عبدالسلام دیوی

 

112

اساتذہ

 

113

مسند تدریس اور تلامذہ

 

114

حاشیہ بیضاوی

 

115

کیا نافع المسلیین انہی کی تصنیف ہے

 

117

قاضی عبد السلام برہان پوری

 

118

شیخ عبدالشکور   جون پوری

 

120

شیخ عبداالشکور منیری

 

120

قاضی عبد العزیز نصیرآبادی

 

122

شیخ عبدالعزیز الہ آبادی

 

122

شیخ عبدالغفور اجنبی

 

123

قاضی عبدالنبی خاندیسی

 

123

شیخ عبدالفتاح چر یا کوٹی

 

124

قاضی عبد القادر پانی پتی

 

124

قاضی عبد القادر لکھنوی

 

125

شیخ عبد القادر حضر می

 

126

شیخ عبد القادر اچی

 

127

شیخ عبد القادر لاہوری

 

129

علامہ عبد القادر اجینی

 

129

ملا عبد القادر بد ایونی

 

130

بد ایونی   کی ولادت

 

131

حصول علم

 

132

والد اور نانا         کی وفات

 

133

امیر حسین خان کی ملازمت

 

134

بیٹے اور بھائی کی وفات

 

135

واقعہ عشق اور اس کی سزا

 

135

بدایوں میں آتش زدگی

 

137

ترک ملازمت

 

137

دربار اکبر ی میں

 

137

معرکہء جہاد میں شرکت

 

141

فتح کی خوش خبری بد ایونی کے ذریعے

 

143

حق گوئی و بے باکی

 

146

متعہ کی بحث

 

151

شاہ پسندوں سے بعد

 

159

بد ایونی حج کی سعادت نہ حاصل کر سکے

 

162

بیٹے کا نام بادشاہ نے رکھا

 

162

دوستوں کی جدائی کاغم

163

علمی و تصنیفی خدمات

 

164

شاعری

 

181

دور اکبری کا آینہ

 

181

وفات

 

182

بد ایونی کا مدفن اور اولاد

 

183

شیخ عبدا القادر   بخاری اکبر آبادی

 

184

شیخ عبد القدوس امر وہی

 

184

ملا عبد الکریم پشاوری

 

185

مولنا عبد الکریم سلطان پوری لا ہوری

 

186

مفتی عبد الکریم گجراتی

 

187

شیخ عبد الطیف سندھی

 

200

شیخ عبد اللہ سندیلوی

 

201

شیخ عبداللہ حضرمی

 

202

شیخ عبداللہ حضرمی

 

204

مولنا عبد اللہ سیالکوٹی

 

206

خواجہ عبداللہ دہلوی

 

212

مولنا عبداللہ   سنھبلی

 

214

مولنا عبداللہ برہان پوری

 

214

قاضی عبداللہ بیجا پوری

 

214

علامی عبداللہ چلپی رومی

 

215

شیخ عبد المجید امروہی

 

216

مولنا عبدالمجید لاہوری

 

217

خواجہ عبد المنعم احراری

 

217

مولنا عبد المومن لا ہوری

 

218

مولنا عبدالنبی اکبر آبادی

 

 

218

مفتی عبدالنبی کشمیری

 

219

شیخ عبد الواحد مند سوری

 

220

شیخ عبد الوہاب متقی مکی

 

221

فقروتجرید کی راہ پر

 

 

223

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7151
  • اس ہفتے کے قارئین 7151
  • اس ماہ کے قارئین 1681102
  • کل قارئین113288430
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست