#4280

مصنف : محمد عطیہ خمیس

مشاہدات : 5745

فقہ النساء

  • صفحات: 547
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13675 (PKR)
(پیر 13 فروری 2017ء) ناشر : ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور

دین کے اکثر مسائل مردوں اور عورتوں کے درمیان مشترکہ ہیں لیکن بعض مسائل ایسے ہیں جو صرف عورتوں کے ساتھ خاص ہیں۔جن کو جاننا خواتین کے لئےانتہائی ضروری ہے تاکہ وہ ان پر عمل پیرا ہو کراسلام کے مطابق اپنی زندگی گزار سکیں۔لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ عورتیں نہ تو خود مطالعہ کرتی ہیں اور نہ ہی کسی مستند عالم دین سے مسئلہ دریافت کرنے کی تکلیف گوارہ کرتی ہیں۔بعض باتیں بڑی شرم وحیا کی ہوتی ہیں جن کے دریافت کرنے میں حجاب محسوس ہوتا ہے لیکن ایسی باتیں جب دین اور شریعت سے متعلق ہوں تو ان کے دریافت کرنے میں شرم نہیں کرنی چاہئے۔اسی لئے کہا جاتا ہے کہ شرع میں شرم نہیں ہے۔ زیر تبصرہ کتاب " فقہ النساء "محترم محمد عطیہ خمیس صاحب کی عربی تصنیف ہے، جس کا اردو ترجمہ محترم مولانا سید شبیر احمد صاحب نے کیا ہے۔ مولف موصوف نے اس کتاب میں شرم وحیا والے عورتوں کے مخصوص مسائل کو بیان کیا ہے تاکہ مسلمان خواتین ان مخصوص مسائل کا مطالعہ کر کے ان پر عمل پیرا ہو سکیں اور انہیں کسی سے سوال کرنے کی بھی تکلیف نہ اٹھانی پڑے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول  ومنطورفرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

مقد مہ

25

طہا رت

31

شیر خو ار  بچے  او ر بچی  کے پیشا ب  کا بیان

40

پیشاب نجس  ہے

42

بچو  جب تک غذا  نہ کھانے لگے

45

لڑ کے  کے سلسلے  میں رخصت  کا سبب

47

دود ھ  پلانے  والی  عو رت  کے لئے   خا ص  حکم

47

نجا ست  خو ن  اور اس کے دھونے  کا طر یقہ

50

وضو

54

مر دہ  عو رت  کو  چھو نا  اور مصافحہ کر نا

54

وضو کی حا لت  میں اپنی  بیوی کو چھو نا

57

نا خنو ں  کا لیب  ( نیل پا لش)

59

مصنوعی بال  (وگ)

62

نصو ص شر عیہ

62

فقہا  کا مسلک

65

خلا صہ بحث

65

مغا لطہ دینا  فطر ی سا خت  بد لنا  اور چہر ے  کو  ر نگنا و غیرہ

 

مصنو عی با لوں   (و گ) پر مسح  کا حکم

71

مو زو ں  پر مسح

74

وضو  کے بغیر  قر آن  مجید کو چھو نا

79

مختلف فقہی اقو ال  کی تفصیل

81

عو رتو ں  کے خو ن  سے متعلق مسا ئل

84

حیض

84

حیض کی تعریف 

88

خو ن حیض کی شر ائط

 

حیض  کی مد ت

90

طہر  کی کم سے کم  مد ت

92

ایام  حیض  کے دو را ن وقفہ

92

نفا س

93

نفا س کی تعریف 

93

جڑو اں  بچو ں  کی پید ائش

94

نفا س کی مد ت

94

 ایا م  نفا س  کے دو ران  وقفہ

94

استحاضہ

96

اگر خو ن استحا ضہ ہمیشہ  آ تا ہو

96

فقہا  ء کے اختلا ف کا سببب

96

مستحاضہ   کی طہا رت

100

فقہا ء کے ا ختلا ف  کا سبب

102

جس عو رت کو  استحا ضہ  کا عا رضہ  ہۃ ’  کیا طر یقہ  اختیا ر کر ے

104

استحا ضہ   میں  وہ  امور  منع  نہیں  جو حیض میں منع ہیں

104

مستحا ضہ  سے جما ع   کا جو ا ز و عد م  جو از

105

اختلا ف  کا سبب

104

غسل

107

مندر جہ  ذیل  پا نچ  امو ر سے غسل  واجب  ہو جاتا  ہے

108

ولا دت 

108

جنا بت

108

بنی کر یم ﷺ کے غسل  کی کیفیت

109

 عو رت  کے لئے غسل  کا طر یقہ

110

 غسل  کے ار کان

113

نیت

113

پو ر ے  جسم  پر پا ک  پا نی  ڈا لنا

114

غسل  کے و ضو  کی کیفیت

114

 با لو ں  کی جڑوں  تک  پا نی پہنچانا

115

بالو ں  کی جڑ و ں  تک  پانی  پہچانی  کے با رے  میں فقہہی مسا لک

116

پانی  ہر اس مقام  تک  پہنچانا  جہا ں  تک  اس کا  پہچنا  ممکن ہو

118

کان  کی  تنگ  بالیو ں  کا حکم

119

غسل کی سنتیں اور مستحبات

120

غسل کے معلق مزید  دو مسئلے

122

حد یث اکبر  کی حا لت  میں  جو امو ر منع ہیں

122

تلا وت  قرآ ن

123

نما ز پڑ ھنا  اور مسجد  میں دا خل ہونا

125

حیض او رنفاس  کی حالت  میں رو زہ

127

حیض کی حا لت  میں  طلا ق

129

حیض و نفا س کی حا لت کے بعض د یگر مسا ئل 

131

حیض و نفا س کی حا لت کی حا لت میں اعتکا ف

133

حیض و نفا س کی حا لت عو رت سے قر بت یعنی جما ع

133

حیض کی حا لت میں جما ع پر نبی کریم ﷺ کی وعید

136

 حد یث اصغر یا حدیث اکبر کا ازالہ

138

فطر ی مسنون طر یقے

139

پیڑو کے بال صا ف کر نا

141

ختنہ

145

بغل کے بال اکھا ڑنا

148

نا خن  تر اشنا

149

عر یانی   او رلباس

151

عو رت کےلئے نماز میں ا پنے جسم کۃے کو نے  حصے چھپا نا  ضروری ہیں

153

محر م کو ں ہیں

161

خلا وندکے آبا ء

164

خا وند  کے بیٹے

165

بھائی

165

بھا ئیوں او ر بہنوں کے بیٹے

165

چچا اور مامو ں

165

رضا عت  کا رشتہ

167

عو رتو ں سے ستر

167

شیخ شر بینی  اور لا رڈ  کر دم

169

او ما ملکت  ایما نھن  کے با رے میں اقوال

171

اولتا بعین  غیر او لی  الار بعہ  من الرجال  کی تفسیر

173

او لطفل  الذین  لم یظہرو  علی عو دات  النسا ء کی تفسیر

175

حدود ستر

177

محرم کے سا منے عو رت کا ستر

177

 غیر محرم کے سا منے عو رت کے  ستر کی حد

178

ولیضر بن  بخمر ھن  علی جیو بھم  کی تفسیر

178

رسو ل اللہ  ؐ اور  آپ کی بیٹی ز ینبؓ

188

مہا جر عو رتیں

189

انصار عور تیں

189

مختلف  فقہی  آراء

190

فقہی  آراء کا خلا صہ

201

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13972
  • اس ہفتے کے قارئین 13972
  • اس ماہ کے قارئین 1687923
  • کل قارئین113295251
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست