#5175

مصنف : عبد اللہ محمدی

مشاہدات : 3655

صرف خود کو مسلم مؤحد سمجھنے والے حضرات کو دعوت فکر

  • صفحات: 119
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2975 (PKR)
(پیر 29 جنوری 2018ء) ناشر : دار الخلد، لاہور

کتاب وسنت کا علم‘ اللہ تعالیٰ کی ایک ایسی نعمت ہے کہ جس پر جتنا بھی شکر کیا جائے کم ہے۔مگر کچھ لوگ اس علم کے زعم میں جہالت اور گمراہی کے اندھیروں میں ٹامک ٹوئیاں مارتے پھرتے ہیں۔ خود بھی راہِ حق سے بھٹکے ہوئے ہوتے ہیں اور دوسروں کو بھی صراطِ مستقیم سے دور کر دیتے ہیں۔ ان کی شخصیت دنیوی اعتبار سے ایسی معتبر اور گفتگو بظاہر ایسی مدلل ہوتی ہے کہ ایک عام آدمی اس سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا لیکن ان کے عقائد تلبیساتی ہوں گے۔زیرِ تبصرہ کتاب  میں  ایسے ہی لوگوں سے مکالمہ جات کیے گئے ہیں جو صرف خود کو مسلم ومؤحد سمجھتے ہیں ان کی اپنی دعوت پر ان سے تحریری بات چیت کا غاز کیا تو میدان چھوڑ کر بھاگ نکلے اور مؤلف نے دلائل وبراہین کے ذریعے انہیں دندان شکن جواب دیے ہیں اور مؤلف کی تحریر بڑی جامعیت اور موضوع پر گرفت کے اعتبار سے قابل تعریف ہے۔ اس میں دو ابواب قائم کیے گئے ہیں۔ یہ کتاب’’ صرف خود کو مسلم ومؤحد سمجھنے والے حضرات کو دعوت  فکر ‘‘ عبد اللہ محمدی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

9

حرف آغاز

11

باب اول

 

حق کی یلغار اورباطل کافرار

17

فرارکی ممکنہ وجوہات

18

سماکم المسلمین ’مسلم‘کہلانےکی سندہوسکتی ہے؟

21

ساکم المسلمین سےہرکوئی مسلم کہلاسکتاہے؟

22

’’مسلم‘‘صرف آپ ہی ہیں؟

23

نام مسلم ‘‘فطری نام ہے

25

مسلم نہیں ’’مسلم‘نام کیسا؟

24

’’مسلم ‘‘ہونےکادعوی

25

اللہ نےہمیں ’’مسلم‘‘نام سےمخاطب کیوں نہیں کیا؟

26

’’مسلم ‘‘کہلاناقرآن سےثابت ہے

27

اللہ نے’’سماکم المسلمین ’’کیوں کہا؟

28

’’مسلم ‘‘ہونےکی سندزندگی میں مل سکتی ہے؟

31

انبیاءاورمسلم بننےکی دعا

32

ہم ایک دوسرےکو’’مسلم کیوں کہتےہیں؟

33

مسلم ہیں تو’’مسلم‘‘کیوں نہ کہلائیں

34

شیعت مداحی نام رکھنےکی اجازت دیتی ہے

34

خودکومسلم‘‘نہ کہیں توغیرمسلم کہیں؟

35

مسلم کےساتھ کسی اورنام کااضافہ کیوں کریں؟

36

ناموں کےبارہ میں اسلام کااصول

36

ناموں کامختلف ہونافرقہ واریت ہے؟

37

نام’’مسلم‘‘کےساتھ کوئی اورنام جائزنہیں؟

39

اہل حدیث ایک تعارفی نام

40

مذہب اہل حدیث کی بنیادقرآن وحدیث ہے

41

نام اہل حدیث ‘‘قرآن وحدیث سےماخوذہے

41

ہم اہل ذکریا‘‘اہل قرآن‘‘کیوں نہیں کہلاتے

44

فرقوں کےامتیازی نام ضروری ہیں

45

فرقہ ہوناکوئی عیب ہے؟

48

ناجی گروہ جماعۃ من المسلمین ہوگا

48

دوسروں کومسلم نہ سمجھناباطل ہے

48

ناجی جماعت ہمیشہ رہےگی

48

رسمی نام اوراصل اسلام

49

شریعت اچھانام رکھنےپرپابندی لگاتی ہے؟

51

دینی نام اورمذہبی نام

52

نام ’مسلم‘‘کےبعدکوئی دوسرانام بدعت ہے؟

54

صحابہ﷢ ’’مسلم‘‘کہلواتےتھے

54

صحابہ﷢اہل حدیث نہ تھے؟

56

صحابہ ﷢ اہل حدیث تھےیااہل قرآن؟

57

صحابہ ﷢ کامسلم کےسوااورکوئی نام نہ تھا؟

57

جونسبت عین اسلام ہےوہ فرقہ واریت کیسے؟

59

دین اورمذہب میں فرق

60

اسلام نام ہی محمدیت کاہے

63

وصفی نام سےاسم علم بدل جاتاہے؟

63

’’مسلم‘‘ایک وصفی نام

64

تسمیہ وصفی نام کےساتھ نہیں آسکتا؟

65

مسلمین کی جماعت بھی جماعت المسلمین نہیں

67

جماعت المسلمین سےمراد

68

آپ کافکرغلط ہے

70

جماعت اہل حدیث ہندوستان میں نبی ہے؟

71

اہل حدیث سےمرادصرف محدثین ہیں ہیں؟

80

اہل حدیث اوراصحاب حدیث میں فرق ہے؟

81

اہل حدیث کااختلاف اوراصل اہل حدیث

83

نام’اہل حدیث ‘‘کس نےاورکب رکھا؟

84

اہل حدیث ایک لقب

86

مسلمانوں میں مسلم‘‘کہلاناصحیح ہے؟

86

اہل حدیث کادستورقرآن وحدیث ہے

86

باب دوم

 

بانی جماعت اوران کاموقف

91

حدیث میں معناتحریف

91

بانی جماعت بھی اپنےتانےبانےسےمطمئن نہ ہوئے

94

اپنی کامیابی کااعلان

95

امام بخاری﷫ سےشکوہ

96

محدث اورفاضل میں فرق

97

کسی بدعقیدہ کاقول بطوردلیل پیش کیاجاسکتاہے؟

98

حدیث رسول ﷺ اورآپ کااصول

99

اوروں کونصیحت خودمیاں فضیحت

100

بانی جماعت کوآمدہ خط

101

خط اورحقیقت

103

اگروہ خط حقیقت تھاتو

105

پہلےکسی کوان عقائدکاعلم نہ تھا؟

106

ائمہ محدثین کاطرز عمل

107

حضرات ذراغورکیجیے

109

سلف کی لائن میں رہنابہت ضرور یہے

111

خطاایں جاست

113

اہل حق کی مخالفت کرناعاقبت بربادکرنا

113

لوگوں کےبگڑنےسےمذہب نہیں بگڑتا

114

اگرآج آپ نےاپنی اصلاح نہ کی تو

115

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36242
  • اس ہفتے کے قارئین 461732
  • اس ماہ کے قارئین 1662217
  • کل قارئین113269545
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست