#1836

مصنف : علامہ عبد اللہ القصیمی

مشاہدات : 5288

بینات ترجمہ مشکلات

  • صفحات: 407
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12210 (PKR)
(بدھ 06 اگست 2014ء) ناشر : ادارہ اشاعۃ السنۃ، لاہور

صحاح ستہ اور دیگر کتب حدیث کی بعض احادیث مبارکہ کو ہمارے بعض بڑے بڑے علماء مشکل یعنی ناقابل فہم اور ناقابل حل سمجھ بیٹھے تھے۔بعض کو طبی نقطہ نظر سے، بعض کو سیاسی نقطہ نظر سے، بعض کو علمی نقطہ نظر سے، بعض کو حسی نقطہ نظر سے اور بعض کو دینی نقطہ نظر سےناقابل فہم اور ناقابل حل سمجھ لیا گیا تھا۔چنانچہ بعض نے انہیں جھوٹ اور غلط قرار دیا اور ان کے راویوں پر بے جا حملے کئے۔جس سے عامۃ الناس شکوک وشبہات کا شکار ہو گئے،اور دین سے دور ہونے لگے۔اس پوری صورتحال کو دیکھ کر سعودی عرب کے معروف عالم دین علامہ عبد اللہ القصیمی میدان میں آئے اور "مشکلات الاحادیث النبویۃ وبیانھا" نامی کتاب لکھ کر ان تمام مشکل احادیث کا معنی ومفہوم واضح کر کے امت کی اس مشکل کو حل کر دیا۔اصل کتاب عربی میں ہے ،جس کے اردو ترجمہ کی سعادت مولانا محمد نصرت اللہ مالیر کوٹلوی نے حاصل کی ہے۔اردو ترجمے کا نام "بینات ترجمہ مشکلات"رکھا گیا ہے۔کتاب انتہائی تحقیقی، مدلل اور اپنے موضوع پر بڑی شاندار ہے،جس کا ہر اہل علم اور طالب علم کوضرور مطالعہ کرنا چاہئے۔اللہ تعالی مولف کی اس خدمت کو قبول ومنظور فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عذاب قبر کا ذکر قرآن میں

1

عذاب قبر کے ثبوت میں عقلی دلائل

5

روح کے وجود پر دلائل و براہین

6

اگر بنی اسرائیل نہ ہوتے تو گوشت نہ سڑتا

17

شیطان کا انسان کے جسم میں

23

چاند کے پھٹنے کی حدیثیں

29

انشقاق قمر کا واقعہ

30

انشقاق قمر کے متعلق مخالفین کے اعتراضات اور ان کے جواب

56

انشقاق قمر کا حادث دستور الٰہی کے خلاف ہے؟

65

انشقاق قمر کا واقعہ علم الفلک کے خلاف ہے؟

71

جادو کے متعلق حدیث

85

مخالفین کے جواب

98

مکھی کے متعلق نبی ﷺ کی حدیث

103

حدیث کے متعلق اشکالات اور ان کا جواب

124

حدیث میں دجال کا واقعہ

137

حدیث دجال پر مختلف شبہات اور ان کا ازالہ

141

قیامت کے نشانات حدیث میں

165

موسیٰ اور آدم کا جھگڑا

167

مخالفین کے اعتراضات

168

نیل اور فرات دونوں جنت سے ہیں

189

حدیث کی مختلف تاویلیں

189

گرمی جہنم کی بھاپ سے ہے

196

علماء کے جوابات

197

بخار دوزخ کی بھاپ سے ہے

201

کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے

205

حدیث میں بظاہر اشکال کی وجہ

209

نظر کے اثر ثابت کرنے والی احادیث

213

حضرت ابراہیم سے منقول کذبات حدیث پر مخالفین کے اعتراضات

222

جس شخص نے اپنے آپ کو جلا دیا اور پھر اس کی بخشش ہو گئی

243

حدیث میں اشکال

244

علماء کے جوابات

244

گھر والوں کے رونے کی وجہ سے میت کو عذاب پہنچتا ہے

255

مومن ایک بل سے دوبارہ نہیں ڈسا جاتا

269

گنہگار کا جنت میں داخل ہونے کا مسئلہ

269

علماء کے جوابات

270

پہلا جواب

270

دوسری رائے

670

جس نے لاالہ اللہ کہا وہ جہنم میں داخل نہیں ہوگا

285

سورج کا عرش کے لیے نیچے سجدہ کرنا

303

قرآن سے بعض آیات کی تلاوت کا منسوخ ہونا

316

فوٹو کے متعلق احادیث

325

افراط و تفریط

326

مجسم اور غیر مجسم تصویر کے درمیان تفریق اور اس کا غلط ہونا

331

معراج کی احادیث

334

مردوں سے خطاب

372

چھوت چھات نہیں ہے

384

ڈاکٹری تجربہ

385

مشرق کی طرف سے فتنوں کا اٹھنا

393

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7296
  • اس ہفتے کے قارئین 165828
  • اس ماہ کے قارئین 1684901
  • کل قارئین115576901
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست