#2269

مصنف : قاری محمد اسماعیل پانی پتی

مشاہدات : 4542

عذار القرآن

  • صفحات: 252
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10080 (PKR)
(منگل 27 جنوری 2015ء) ناشر : قرآءت اکیڈمی لاہور

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی  ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اوراصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔فن تجوید پر اب تک عربی کے ساتھ ساتھ اردو میں بھی بہت سارے رسائل و کتب لکھی جا چکی ہیں۔ جن سے استفادہ کرنا اردو دان طبقہ کے لئے اب نہایت سہل اور آسان ہو گیا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب "عذار القرآن"استا ذ القراء قاری محمد اسماعیل پانی پتی﷫ کی تصنیف ہے۔جس کی تصحیح ،تبویب اور حواشی کا کام محترم قاری نجم الصبیح تھانوی نے انجام دیا ہے۔شائقین علم تجوید کے لئے یہ ایک تحقیقی، مفید اور شاندار کتاب ہے،جو مولف کی سالہا سال کی محنت وکوشش اور عرصہ دراز کی تحقیق وجستجو کا نتیجہ ہے۔کتاب نظم ونثر دونوں صورتوں پر مشتمل ہے ۔ہر فصل کے مسائل کو پہلے نثر میں مفصل طور پر بیان کیا گیا ہے اور پھر ان سب کو منظوم کر کے طلباء کو یاد کروانے کے لئے سہولت پیدا کر دی گئی ہے۔اس کتاب کا تجوید وقراءات کے ہر طالب علم کو مطالعہ کرنا چاہئے۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشرین

3

معزز ناظرین

4

تقاریظ

6

تعارف

18

پانی پت میں آغاز

23

باب اول: فضائل قرآن

28

فصل دوم آداب تلاوت

29

فصل سوم فضائل معلم و متعلم

31

فصل چہارم تلاوت قرآن

34

فصل پنجم نماز میں قرآءت قرآن

34

فصل ششم فضائل ختم قرآن

34

فصل ہفتم اولاد کی تعلیم

36

فصل ہشتم قرآن کو بھلا دینا

37

باب دوم تجوید کے معنی اور احکام

38

فصل اول تجوید کا طریقہ تعلیم

39

فصل دوم لحن کا بیان

40

فصل سوم قاری کے معنی

42

باب سوم احکام تعوذ

45

فصل اول الفاظ تعوذ

46

باب چہارم احکام بسملہ

50

باب پنجم

64

فصل اول دانتوں کا بیان

64

فصل دوم مخارج الحروف

68

فصل سوم مخارج معلوم کرنے کا طریقہ

72

فصل چہارم اصل اول کے مخارج

73

فصل پنجم اصل دوم کے مخارج

74

فصل ششم اصل سوم کے مخارج

81

مخارج مقدرر

85

باب ششم صفات لازمہ

93

فصل اول صفات لازمہ ذاتیہ

93

فصل دوم صفات متضادہ

96

فصل سوم صفات غیر متضادہ

106

فصل چہارم م صفات قویہ و ضعیفہ

115

فصل پنجم حروف قویہ و ضعیفہ

116

فصل ششم صفات الحروف معلوم کرنے کا طریقہ

118

فصل ہفتم تمائز حروف از مخارج

120

باب ہفتم صفات عارضہ

124

فصل اول صفات عارضہ

124

فصل دوم حروف میں صفات کی رعایت

125

فصل سوم حرکات و سکنات

139

فصل چہارم لام کی تفخیم و ترقیق

140

فصل پنجم تفخیم راء

142

فصل ششم ترقیق راء

147

فصل ہفتم احکام نون ساکن و تنوین

149

فصل ہشتم ادغام و اظہار لام سکان

162

فصل نہم ادغام و اظہار لام ال

164

فصل دہم احکام میم ساکن

168

فصل یاز دہم مثلین۔ متجانسین اور متقاربین کا ادغام

171

فصل دو از دہم تنوین د   نون قطنی

178

فصل سیز دہم تسہیل ۔ تحقیق تبدیل ہمزہ

180

فسل چہارم دہم امالہو تقلیل

182

باب ہشتم مد و قصر

185

فصل اول کیفیت مد و قصر

185

فصل دوم مد لازم

188

فصل سوم مد متصل

191

فصل چہارم مد منفصل

193

فصل ششم مد سکون وقفی

194

فصل ہفتم مد لین

195

باب نہم وقف والوصل

197

فصل اول اصطلاحات اوقاف

197

فصل دوم آخری کلمات بر وقف

209

فصل سوم قواعد و صل کلمہ بالکلمہ

212

فصل چہارم علامات وقوف

216

فصل ہشتم نتائج ترک آداب اساتذہ

241

سند القرآن

243

ضمیمہ باب اول فضائل القرآن

245

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69050
  • اس ہفتے کے قارئین 366028
  • اس ماہ کے قارئین 1419528
  • کل قارئین110740966
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست