#5067

مصنف : خالد سراج

مشاہدات : 46577

اصحاب ؓ رسول ﷺ کے ایمان افروز واقعات

  • صفحات: 155
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3875 (PKR)
(بدھ 13 دسمبر 2017ء) ناشر : علم دوست پبلیکیشنز، لاہور

جب عالم دنیا میں ہر طرف شرک و کفر کی آوازیں ہر جگہ سے شروع ہوگئیں اور پوری دنیا میں بت پرستی جیسی بدترین لعنت نے دنیا والوں کو اپنے اندھیروں میں چھپالیا، انسان ذات نے اپنے کریم رب کی بندگی چھوڑدی اور درندوں جیسی زندگی گذارنے کا آغاز کردیا، جہالت اور گمراہی کی وجہ سے اپنے خدا کے رشتوں کو بھلادیا اس وقتآخری پیغمبر و ہادی بناکر دنیا میں انسان ذات کی رہنمائی کے لیے پیدا فرمایا اور نبی  کو چند ساتھی دیے جنہوں نے کما حقہ نبیﷺ کی تعلیمات کو اپنایا اور عوام الناس تک دین کو پہنچانے کا سبب بنے اور اپنی عملی زندگی سے انہوں نے عوام کے لیے سبق آموز واقعات چھوڑے۔۔ زیرِ تبصرہ کتاب بھی   خاص انہی واقعات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں کبار صحابہ کرامؓ کے ایمان کو بڑھانے والے واقعات کا ذکر ہے‘ تاریخ وسیر کی کتب سے استفادہ کر کے اسے تصنیف کیا گیا ہے۔ حوالہ جات میں حوالہ دینے کا کوئی خاص اہتمام نہیں ہے ‘ ایک واقعہ بیان کرنے کے بعد اگلے واقعے کو بیان کر دیا گیا ہے جب کہ حوالہ نہیں دیا گیا  اور کسی ایک آدھے کا حوالہ فٹ

عناوین

صفحہ نمبر

سب سےپہلےنبی اکرمﷺپرایمان لانےوالے

7

حضرت ابوبکرؓکوصدیق کالقب عطاہوتاہے

8

حضرت ابوبکرصدیق ؓکونمازپڑھانےکاحکم

8

علم وفضل میں حضرت ابوبکرصدیقؓ کامقام

9

آپﷺکےرفیق سفر،ابوبکراورکوہ ثور

11

حضرت ابوبکرصدیقؓ سب سےزیادہ بہادر

12

دنیاکی جنگی تاریخی کاایک منفردواقعہ

13

حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب اوران کی شہادت کاواقعہ

16

یہ سرپرکلغی لگائےکون ہے

18

شہادت

18

عمرفاورقؓ کااسلام لانا

20

حضرت عمرفاروقؓ کےبعض خصوصی فضائل

20

فاورق اعظمؓ کی شہادت کاواقعہ

23

فرشتےحضرت عثمانؓ سےحیاکرتے

26

فرمان رسول ﷺاےاللہ میں عثمان سےراضی ہوں

27

حضرت علیؓ کےہاتھوں عمروبن عبددوکےقتل کاواقعہ

29

حضرت علیؓ قاضی کےسامنےپیش ہوتےہیں

31

حضرت سلمان ؓکی تجویز

34

جب حضرت سلمان فارسیؓ کوگونری ملی

35

شہید نازعبداللہ ذوالجیادین

38

حضرت بلالؓ کی زبان پراحداحدکاکلمہ جاری رہتاہے

41

اورپھرحضرت عمرؓکی ہچکی بندھ گئی

45

حواری رسول اللہ کےقاتل کوحضرت علیؓ نےجہنم کی بشارت دی

47

حضرت مصعب بن عمیرپرچم اسلام بلندرکھنےوالےصحابی

50

ابوعبیدہ بن الجراحؓ

53

شام کی سپہ سالاری

54

جب شام میں طاعون کی دباپھیلی

55

عمیرؓمکہ سےمحمدﷺکوقتل کرنےجاتےہیں اورمسلمان ہوکرلوٹتےہیں

57

حضرت عمرؓحضرت عبداللہ بن حذافہ سہمی کےسرکابوسہ لیتےہیں

59

حضرت زبیرؓکی شجاعت کاایک واقعہ

61

حضرت ابوہریرہ ﷜ کابھوک برداشت کرنےکاواقعہ

64

حضرت طلحہ بن عبیداللہ ؓکااسلام لانےکاواقعہ

66

حضرت خالدبن ؓولیداہل حیرہ کودعوت اسلام دیتےہیں

68

تمہارانام سیف اللہ کیوں ہے؟

69

حضرت عمروؓ بن جموح کےاسلام لانےکاواقعہ

73

عبداللہ بن سلام اسلام لانا

78

حضرت صہیب رومیؓ اورہجرت کی دشواریاں

80

حضرت عیاشؓ

81

ایثار قربانی کےعجیب نمونے

83

روانگی اورفضیلت مرتضوی

85

حضرت ابوسفیان ؓکےاسلام لانےکاواقعہ

87

ابوذرغفاریؓ

91

سویدبن صامت

94

ایاس بن معاذ

95

طفیل بن عمرودوسی

96

ضمادازدی

98

جب حضرت سعیدؓبن عامرحمص کےامیرمقررہوئے

99

حضرت عمیرؓبن سعدکےحالات معلوم ہونےپرحضرت عمرفاورق کی آنکھیں نم ہوگئیں

102

جب عشق دیوانگی کی شکل اختیار کرتاہے

107

حضرت ابوالدرداءؓکااسلام لانےکاواقعہ

109

جب حضرت زیدؓحضورﷺکےلیے ڈھال بنے

111

اٹھارہ سالہ حضرت اسامہ لشکرامیرمقرہوتاہے

113

کیاتم نےبلال ؓکی تین دفعہ کی منادی نہیں سنی

115

حضرت سعدؓکی مدینہ سےمحبت

117

جب حضوراکرم ﷺ حضرت سعدبن ابی وقاص کی جان نثاری پرخوش ہوئے

118

حضرت مقدادؓ بن عمردودھ پینےکاایک دلچسپ واقعہ بیان کرتےہیں

120

عبداللہ بن انیس کاکارنامہ

123

ہجرت حبش اورحضرت جعفرؓکی تقریر

125

دربارمیں حضرت جعفرؓکی تقریراسلام پر

125

اللہم اجرنی مین النار

129

حضرت سعدؓ بن معاذکی شہادت

129

غزوہ خندق کایک اروایمان افروزاقعہ

130

انصارکی شان ایثار

131

رسول اللہﷺ کی تلوار

132

اللہ تعالیٰ نےاسلام سےہماری عزت بڑھائی

133

یہی وہ انصاف ہے

134

کعبےکی کنجی میرےہاتھ میں ہوگی

134

دنیاوی لذات کی حقیقت

135

حضرت ابوایوب کیاشرف

136

عبداللہ بن عوف یااش

136

قصیدہ بانت سعاد

138

حضورﷺکےساتھ کفارکاسب سےزیادہ سخت برتاؤ

139

اللہ کےراستےمین پہرہ داری کرنےوالون کےلیے حضورﷺکی دعا

140

جان بچاکرکیاکروں گا

141

حضورﷺ کی دعاسے فاقہ سےنجات ملتی ہے

142

حضرت علیؓ حضورکی سیت بیان کرتےہیں

143

بہترین پیادہ

145

رسول اللہﷺحضرت عامرؓکےلیے دعائےمغفرت کرتےہیں

146

ہم دونوں رات بھربھوکےرہیں گے

148

یہی چادرمیراکفن بنے

148

جان لو،جان لو

149

تمہاراسوال بہت بڑاہے

150

عمل

150

کالےسعدؓکی شادی عرب کےمعززسردارکی خوبصورت بیٹی سےہوتی ہے

151

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43477
  • اس ہفتے کے قارئین 340455
  • اس ماہ کے قارئین 1393955
  • کل قارئین110715393
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست