#4469

مصنف : احمد بن محمد العتیق

مشاہدات : 3891

عقیدہ کے مختصر ابواب

  • صفحات: 35
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 700 (PKR)
(جمعرات 18 مئی 2017ء) ناشر : اوئیرنس اسلامک ریسرچ انسٹیٹیوٹ

عقیدے کی بنیاد توحید باری تعالیٰ ہے اور اسی دعوت توحید کے لیے اللہ تعالیٰ نے ہر دور میں انبیاء کو مبعوث کیا حتی کہ ختم المرسلین محمدﷺ کی بعثت ہوئی ۔عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے جہاں نبی کریم ﷺ او رآپ کے صحابہ کرا م نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا وہاں علماء اسلام نےبھی دن رات اپنی تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو خوب واضح کیا ۔ کیونکہ کسی بھی طریقۂ زندگی میں عقیدہ کی اہمیت بالکل ویسی ہی ہے جیسی انسانی جسم میں دل کی ۔عقیدہ انسانی زندگی کااصل محرک ہوتا ہےاسلامی زندگی کا رخ بھی اسلامی عقیدہ ہی متعین کرتا ہے ۔گزشتہ صدیوں میں عقیدۂ توحید کو واضح کرنے کے لیے بہت سی جید کتب ورسائل تحریر کیے گئے ہیں۔ زیرتبصرہ کتابچہ ’’عقیدہ کے مختصر ابواب ‘‘احمد بن محمد العتیق کا مرتب شدہ ہے ۔ فاضل مرتب نےاسے مبتدی طلباء کے ضرورت کے پیش نظر عربی زبان میں مرتب کیا ہے ۔تاکہ اس متن کو اپنے علمی سفر کی ابتدا ء میں ہر حرزجان بنالیں۔ اس کتابچہ کی افادیت کے پیش نظر محترم جناب محمد زکریا زکی صاحب نے اس مختصر کتابچہ کو اردو قارئین کےلیے اردوقالب میں ڈھالا ہے۔ اور فضیلۃالشیخ مولانا محمد اجمل بھٹی ﷾ (فاضل مدینہ یونیورسٹی ) کی زیر پرستی قائم ہونے والے ایک نئے ادارے ’’اویرنس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ‘‘ نے اسے حسن طباعت سے آراستہ کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب میں شامل تمام احباب کی کاوشوں کو قبول فرمائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

4

عرض ناشر

5

اسلام کی تعریف

7

لاالہ الااللہ کامعنی ومفہوم اورشروط

7

توحید کےفضائل وثمرات

8

عبادت کامفہوم

10

توحید کی اقسام

10

تحریف وتعطیل کامعنی واقسام

12

تکیف وتمثیل کامعنی

13

اہل سنت کااللہ کےاسماء وصفات میں طریق کار

13

علوالہیٰ اورمعیت الہیٰ کی اقسام

14

علواورمعیت میں فرق

14

شرک سب سےبڑاگناہ ہے

15

شرک اکبر تک پہنچانےوالے اسباب وذرائع

15

وسیلہ کی جائز وممنوع اقسام

16

کفرکی تفریف اوراقسام

17

نفاق اوراس کےمراتب

17

نواقض اسلام

18

فرشتوں پر ایمان رکھنا

19

کتابوں پر ایمان لانا

19

رسولوں پر ایمان لانا

20

محمد رسول اللہ کی گواہی کی شروط

21

سنت کامقام ومرتبہ

21

یوم آخرت

22

جنت وجہنم

23

قفاء وقدر پر ایمان

23

تقدیر کی اقسام

24

تقدیر کاتکملہ

24

احسان اوراس کےدرجات

25

صحابہ کرام

25

صحابہ کرام کےمراتب

26

نبی اکرم ﷺ کےاہل بیت

27

امہات المومنین

27

اہل سنت والجماعت کےنزدیک ایمان کامعنی

28

کرامات اولیاء

29

مسلمانوں کی جماعت کو لازم پکڑنا

30

بدعت کامعنی ومفہوم

31

بدعت کی اقسام

31

امت میں فرقہ بندی

32

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4344
  • اس ہفتے کے قارئین 162876
  • اس ماہ کے قارئین 1681949
  • کل قارئین115573949
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست