#62

مصنف : عبد الرحمن مبارکپوری

مشاہدات : 21513

القول السدید فیما یتعلق بتکبیرات العید

  • صفحات: 82
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1640 (PKR)
(بدھ 21 جنوری 2009ء) ناشر : مکتبۃ السنہ الدار السلفیہ، کراچی

یہ کتاب دو ابواب پر مشتمل ہے جس میں سے پہلے باب میں صحیح اور مرفوع احادیث کو پیش کر کے عیدین کی بارہ تکبیرات کو ثابت کیا ہے اور دوسرے باب میں مصنف نے مسلک احناف کے موقف پر چند ایک اعتراضات کے ساتھ اس چیز کا ثبوت مانگا ہے کہ کیا عیدین کی چھ تکبیریں مرفوع اور صحیح احادیث سے ثابت ہیں- اور پھر آخر میں عیدین کی تکبیروں کے ساتھ رفع الیدین کیا جائے گا یا نہیں؟ اس کو وضاحت سے بیان کیا ہے-




 

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

::

6

پہلا باب

::

 

صحیح اور مرفوع حدیث سے بارہ تکبیروں کا ثبوت

::

16

پہلی روایت

::

20

دوسری روایت

::

21

تیسری روایت

::

22

چوتھی روایت

::

23

پانچویں روایت ، چھٹی روایت

::

24

ساتویں روایت،آٹھویں روایت ، نویں روایت

::

25

دسویں روایت

::

26

دوسرا باب

::

 

کیامسلک احناف میں عیدین میں چھ تکبیریں حدیث مرفوع و صحیح سے ثابت ہیں

::

43

تنبیہ

::

52

خاتمہ- نماز عیدین کے متعلق متفرق مسائل

::

62

کیا تکبیرات کہتے وقت رفع الیدین کرنی چاہیے یا نہیں ؟

::

68

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5028
  • اس ہفتے کے قارئین 163560
  • اس ماہ کے قارئین 1682633
  • کل قارئین115574633
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست