#4748

مصنف : مفتی ضیاء الرحمٰن

مشاہدات : 18652

اجراء النحو

  • صفحات: 262
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6550 (PKR)
(جمعرات 07 ستمبر 2017ء) ناشر : المنہل کراچی

کوئی بھی زبان سیکھنے کے لیے اس زبان کی گرامر پر عبور بنیادی شرط ہے اور عربی زبان سیکھنے کے لیے عربی زبان کی گرامر صرف نحو کی اہمیت محتاجِ تعارف نہیں۔ عربی زبان میں صرف ونحو کی حیثیت محض گرامر کی نہیں‘ بلکہ مستقل فن کی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سوائے عربی کے دیگر زبانوں میں مستقل طور پر گرامر کے ائمہ کا وجود نہیں ملتا‘ جب کہ عربی زبان میں خاص اس لقب سے کئی ائمہ وعلماء متصف ہیں اور جس قدر صرف ونحو پر لکھا گیا اتنا کسی اور زبان کی گرامر پر نہیں لکھا گیا ۔۔زیرِ تبصرہ کتاب  بھی عربی زبان کی گرامر پر مشتمل ہے۔ اس میں نحو میر کے مضامین کو اسی ترتیب پر قدرے تبدیلی کے ساتھ اسباق کے تحت بیان کیا گیا ہے۔ ہر سبق کا آسان اور دل نشین خلاصہ مثالوں کے ساتھ بیان کیا گیا ہے‘ اس کتاب میں آسانی سے مشکل کی طرف بتدریج بڑھنے کے طریقے کو اپنایا گیا ہے۔ہر سبق کا آغاز مختلف چارٹ اور مجموعات سے  کیا گیا ہے اور پھر ان کی روشنی میں سبق کی تشریح کی گئی ہے۔ ہر سبق کے آخر میں اہم باتوں اور مضامین کو سوالات کی صورت میں تمرین کے طور پر ذکر کیا گیا ہے۔اجراء کے سلسلے میں زیادہ تر قرآنی کریم سے مدد لی گئی ہے مزید وضاحت کے لیے احادیث کی طرف بھی رجوع کیا گیا ہے اور دیگر عام مثالوں کو بھی قرطاس کی زینت بنایا گیا ہے۔ یہ کتاب’’ اجراء النحو ‘‘ مفتی ضیاء الرحمان صاحب کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

6

رائے گرامی مولانا  عبدالقیوم آغاصاحب

7

ہدایات برائے اساتذہ

8

سبق 1:کلمہ

9

سبق 2:اسم کی علامات

12

فصل کی علامات

14

حروف کاتعارف

16

مرکب

17

مرکب غیرمفید کی اقسام

19

مرکب امتزاجی

21

مرکب مزجی /منع صرف

23

مرکب مفید

26

جملہ خبریہ کی اقسام

28

قواعد جملہ فعلیہ

30

مفعول بہ

32

جملہ اسمیہ خبریہ

35

جملہ انشائیہ

38

معرب ومبنی

40

معرب ومبنی کی اقسام

42

اسم غیرمتمکن ضمیر

47

فاعل ومفعول ضمیر کی صورت میں

49

اسمائے اشارات

52

اسمائے موصولہ

55

اسمائے افعال

60

اسمائے ظروف ؍ظرف زمان

64

ظرف مکان

68

اسمائے کنایات

71

مرکب بنائی

73

معرفہ ونکرہ

74

مذکرومونث

76

مفرد ،تثنیہ ،جمع

79

جمع تکسیر

81

اسم متمکن  باعتبار اعراب

84

منصرف وغیر منصرف

91

وصف

93

تانیث

95

معرفہ علم

96

عجمہ

97

جمع منتہی الجموع

98

ترکیب

99

الف نو ن زائد تان

100

وزن فعل

101

فعل مضارع کااعراب

104

اسم میں عمل کرنےوالے حروف کابیان

107

ظرف مستقر ؍شبہ جملہ

109

حروف جارہ زائدہ

113

حروف مشبہ بالفعل

115

ماولامشبہ بلیس

120

لائے نفی جنس

122

حروف ندا

125

حروف جازمہ

129

ان جازہ شرطیہ

131

حروف ناصبہ

133

فعل کابیان اقسام اورعمل

138

فعل مجہول

141

مفعول بہ

143

مفعول مطلق

144

مفعول فیہ ؍ظرف

147

مفعول معہ

151

مفعول لہ

152

حال

154

تمییز

158

افعال ناقصہ

160

افعال قلوب

166

افعال التحویل والتصیر

169

افعال مقاربہ

170

افعال ومدح زذم

174

افعال تعجب

176

اسمائے عاملہ

178

باقی اسمائے شرط

182

کلمات شرط غیر جازہ

185

اسم فاعل بمعنی حال یااستقبال

191

اسم مفعول بمعنی حال یااستقبال

194

اسم مبالغہ

196

صفت مشبہ

198

اسم تفضیل

201

مصدر

204

اسم مضاف

106

اسم تام

209

اسم کنایہ

210

عوامل معنو ی

212

توابع

213

تاکید

219

بدل

222

عطف نسق ؍ معطوف

227

عطف بیان

229

حروف غیرعاملہ ؍حروف تنبیہ

231

حروف استفہام

232

حروف ایجاب

234

حروف تفسیر

236

حروف مصدریہ

237

حروف توقع حروف ردع

238

تنوین نون تاکید

240

حروف زائدہ

242

حروف شرط

244

لولا،لام مفتوحہ بابرائے تاکید

246

حروف عاطفہ

248

مستثنی

252

تراکیب ناورہ

256

فہرست مضامین

258

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39240
  • اس ہفتے کے قارئین 464730
  • اس ماہ کے قارئین 1665215
  • کل قارئین113272543
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست