#5463

مصنف : صفدر حیات صفدر

مشاہدات : 49779

آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء

  • صفحات: 145
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3625 (PKR)
(پیر 16 جولائی 2018ء) ناشر : نیو بک پلس

مارشل لا کے اٹھنے کے بعد نئی حکومت کے لئے سب سے زیادہ اہم کاموں میں سے ایک نئے آئین کا مسودہ تیار کرنا تھا.1971ء میں مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے بعد 1972ء کو 1970ء کے انتخابات کی بنیاد پر اسمبلی بنائی گئی۔ ایک کمیٹی مختلف سیاسی جماعتوں کے کراس سیکشن سے قائم کی گئی۔ اس کمیٹی کا مقصد ملک میں ایک آئین بنانا تھا جس پر تمام سیاسی پارٹیاں متفق ہوں۔ کمیٹی کے اندر ایک اختلاف یہ تھا کہ آیا کہ ملک میں پارلیمانی اقتدار کا نظام ہونا چاہیے یا صدارتی نظام۔ اس کے علاوہ صوبائی خود مختاری کے معاملے پر مختلف خیالات تھے۔ آٹھ ماہ آئینی کمیٹی نے اپنی رپورٹ تیار کرنے میں صرف کیے، بالآخر 10 اپریل 1973ء کو اس نے آئین کے متعلق اپنی رپورٹ پیش کی۔ وفاقی اسمبلی میں اکثریت یعنی 135 مثبت ووٹوں کے ساتھ اسے منظور کر لیا گیا اور 14 اگست 1973ء کو یہ آئین پاکستان میں نافذ کر دیا گیا۔اسی دستور ؍آئین کو پاکستان کا دستور اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کا آئین مجریہ 1973ء بھی کہتے ہیں۔اس آئین کے انگریزی اردو میں کئی ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء‘‘ دستور اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء کا نیا ایڈیشن ہے جسے صفدر حیات صفدر کے تجزیہ وتبصرہ کےساتھ نیو بک پیلس ،لاہورنے شائع کیا ہے۔کتاب وسنت سائٹ کے ناظرین وقارئین کے استفادے کے لیے اسے پبلش کیا گیا ہے ۔کیونکہ ہر ذی شعور پاکستانی کو آئین پاکستان 1973ء کوعلم ہونا ضروری ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تعارف ۔پس منظر

10

آئین کی نمایاں خصوصیات

14

دیباچہ

16

بنیادی حقوق

15

اقلیتوں کےحقوق

15

حقوق جائیداد

16

اسلامی دفعان

17

نیااقتصادی اورسماجی نظام

18

صوبائی خودمختاری

19

عدلیہ کی آزادی

20

تحریری اورغیرجامددستور

20

مستقل آئین

21

وفاقی دستور

22

بنیادی حقوق

23

تعارف وتبصرہ

24

گرفتاری اورنظربندی سےتحفظ

24

تبصرہ

26

انسدادغلامی بیگاروغیرہ

26

تبصرہ

27

گزشتہ سزاسےبچاؤ

27

تبصرہ

27

دہری سزاسےبچاؤاوراحترام ذات کاتحفظ

27

آزادی نقلی وحرکت

28

تبصرہ

28

آزادی اجتماع

28

تبصرہ

28

جماعت اورانجمن سازی کاحق

28

تبصرہ

29

آزادی پیشہ

29

تبصرہ

29

آزادی رائے

30

تبصرہ

30

آزادی مذہب

30

تبصرہ

31

جائیدادکاحق

31

تبصرہ

32

قانونی مساوات اورتحفظ وغیرہ

33

تبصرہ

34

مقدس مقامات تک رسائی

34

تبصرہ

34

حق ملازمت

34

تحفظ ثقافت وتحریروزبان

35

تبصرہ

35

بنیادی حقوق کامختصرجائزہ

35

طریق عمل کےاصول

36

وفاق پاکستان صدرپاکستان

40

صدرپاکستان کےاوصاف

40

تبصرہ

40

صدرکاانتخاب

40

تبصرہ

41

طریق انتخاب

41

تبصرہ

44

معیاد منصب

45

دوبارہ انتخاب

45

صدارتی امیدوارکےلیے شرائط

45

تبصرہ

46

صدرکی علیحدگی

46

تبصرہ

47

صدرکےااختیارات

48

انتظامی

48

اختیارات تقرر

48

اختیارات متعلق بہ مقننہ

49

اختیارات متعلق بہ عدلیہ

49

اخیارات متعلق بہ دفاع

50

مشکلات کردورکرنیکاصدارتی اختیار

50

پارلیمان پاکستان

53

قومی اسمبلی پارلیمان کاایوان زیریں

53

تعدادارکان وانتخاب اسمبلی

53

معیاداسمبلی

54

قومی اسمبلی کی برفاستگی

54

ارکان اسمبلی کی شرائط اہلیت ونا

54

ارکان اسمبلی کےلیے مراعات

55

سپیکر

55

سپیکرکاانتخاب اورکام

55

اسمبلی کاکورم انعقاداجلاس والترائےاجلاس

56

طریقہ قانون سازی

57

مالی مستودات

58

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6819
  • اس ہفتے کے قارئین 6819
  • اس ماہ کے قارئین 1680770
  • کل قارئین113288098
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست