#6324

مصنف : رضیہ مدنی

مشاہدات : 4506

تربیت اولاد (رضیہ مدنی )

  • صفحات: 226
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7910 (PKR)
(منگل 06 اپریل 2021ء) ناشر : اسلامک انسٹی ٹیوٹ، گارڈن ٹاؤن، لاہور

اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت  اولاد بھی ہے۔ اگر اولاد کی صحیح تربیت  کی جائے  تو وہ آنکھوں کا نور اور دل کا سرور بن جاتی ہے ۔ لیکن اگر اولاد بگڑ جائے  اور اس کی صحیح تربیت نہ کی جائے  تو وہی اولاد آزمائش بن جاتی ہے ۔ دین وشریعت میں اولاد کی اچھی  تربیت  ایک فریضہ کی حیثیت رکھتی ہے ۔کیونکہ جس طرح  والدین کے اولاد پر حقوق ہیں اسی طرح اولاد کےوالدین پر حقوق ہیں اور جیسے اللہ تعالیٰ نے ہمیں والدین کےساتھ نیکی کرنے کا حکم دیا ہے  ایسے  ہی اس نے ہمیں اولاد کےساتھ احسان کرنے کا بھی حکم دیا ہے ۔ان کے ساتھ احسان اور ان کی بہترین تربیت کرنا دراصل امانت صحیح طریقے سے ادا کرنا ہے  ۔ کتاب وسنت کے دلائل میں اس بات کا  واضح حکم ہے کہ اولاد کے ساتھ احسان کیا  جائے  ۔ زیر نظر کتاب’’تربیت اولاد‘‘محترمہ رضیہ مدنی حفظہا اللہ  کی تصنیف ہےمصنفہ نے اس کتاب کو بارہ ابواب میں تقسیم کیا ہے ۔پہلے چارابواب تو بنیادی تربیت کے بارے میں ہیں بعد والے ابواب میں بھی مختلف عنوانات کے تحت تربیت سے متعلق  بحث کی ہے ۔اور آخر میں نوعمری کے مسائل کےبارے میں نشاندہی کی ہے ۔مصنفہ نے اس بات کو واضح کیا ہےکہ  تربیت اولاد کا اصل ذمہ دار باپ ہے ۔کیونکہ وہ گھر کا قوام ہے ۔اس نے ہی اپنے خاندان کے لیے  اہداف مقرر کرنے  ہیں او رپھر ان اہداف کو حاصل کرنے  لیے وسائل بھی مہیا کرنے ہوتے ہیں۔ یہ کتاب  والدین اور اولاد دونوں کے لیے یکساں مفید اور بیش قیمت تحفہ ہے ۔کتاب ہذا کی مصنفہ  مفسر ِقرآن  مولانا عبدالرحمن کیلانی رحمہ اللہ کی دختر اور معروف عالم دین  مولانا حافظ عبدالرحمن مدنی حفظہ اللہ (مدیر اعلیٰ ماہنامہ محدث ،مدیر جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور ) کی زوجہ اور ڈاکٹر حافظ حسن مدنی ،ڈاکٹر حافظ حسین ازہر ،ڈاکٹر حافظ انس نضر، ڈاکٹر حافظ حمزہ مدنی  حفظہم اللہ  کی والدہ محترمہ ہیں۔موصوفہ طویل عرصہ سے  ’’اسلامک انسٹی ٹیوٹ ‘‘ کی سرپرستی کےفرائض انجام دے رہی ہیں ۔اسلامک انسٹی   ٹیوٹ محترمہ کی زیرنگرانی   لاہور میں تقرییا  پچیس  سال  سے   خواتین وطالبات کی  تعلیم وتربیت کا اہتمام کر رہا ہے  ۔لاہور اور اس کےگرد ونواح میں  اس کی متعددشاخیں  موجود ہیں ۔ اب تک سیکڑوں خواتین وطالبات  اس سے اسناد  فراغت حاصل کرکے  دعوت ِدین  کے کاموں میں مصروف عمل ہیں۔اللہ تعالیٰ محترمہ کےعلم وعمل میں اضافہ فرمائے اور ان کی دعوتی وتدریسی خدمات کو شرف ِقبولیت سے  نوازے۔ (آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دل کی باتیں

17

تربیت اولاد

19

پیدائش سے قبل

19

اسلام سے قبل والدین کی سنگ دلی

19

آج بھی اولاد کا قتل عام جاری ہے

20

قتل اولاداکبرالکبائرمیں سے ہے

21

تربیت اولاد کاآغازشادی سےقبل

22

نکاح کاحکم

23

شریک حیات کا انتخاب

24

محبت کرنے والی اور زیادہ بچے جننے والی عورت کا انتخاب

25

شب عروسی کی پہلی ملاقات

25

حصول اولاد میں رغبت دلانے والی باتیں

27

دوران حمل اولاد کی تربیت کیسے؟

27

حمل ، زچگی اور رضاعت کا ثواب

29

جب بچہ پیدا ہونے کی خوشخبری ملے

30

خوش خبری اور مبارک میں فرق

31

بچے کی پیدائش پر مبار ک باددینا بچے کا حق ہے

33

کان میں اذان کہنا

35

بچے کو نہلانا

35

تحنیک کرنا (گھٹی دینا)

36

عقیقہ کا حکم

37

عقیقے کے مسائل

39

نام رکھنا

39

شخصیت پر نام کا اثر

40

نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم  برے نام بدل دیتے

41

محمد نام رکھنا کیسا ہے؟

42

بہترین نام کون سے ہیں؟

43

ختنہ کرنا

44

بچہ اور بچی کے پیشاب کا حکم

45

بچے کی تھوک

46

بچے کی طہارت

47

بچوں سے محبت کریں

48

تربیت اولاد میں چار بنیادی اصول

48

اولاد کو آگ سے بچاؤ

48

اولاد میں انصاف کریں

48

تربیت کے ادوار

53

پہلا دور 0-6 سال تک

53

اگلا دور 6-12 تک

53

تیسرا دور بلوغت سے 19 سال تک

54

تربیت اولاد میں 3 بنیادی اصول

54

والدین کی اپنی تربیت

54

اپنی تربیت کیسے کریں؟

55

مقصد حیات جانیے

55

تربیت کا شعور اور علم حاصل کریں

56

بچوں کے ساتھ رویہ

56

یہ تربیت کیسے ہو گی؟

58

ماحول کو ساز گار بنائیں

58

انصاف

59

ذاتی تربیت اور بچے کی تربیت کا شعور

59

رویہ

59

ماحول

59

تربیت کے ذرائع

62

جزا و سزا

62

ہر بچہ منفرد ہے

63

گھر کا ماحول

64

رہنما (والدین )کے اوصاف

65

علم ،محبت، تحمل،استقامت ، یکساں رویہ

65

بچوں کو سنا جائے

66

تربیت میں مدد دینے والے عوامل

67

جسمانی تربیت

69

بنیادی ہدایات

69

سونے کے بارے میں ہدایات

70

مرض اور بیماری کا علاج

71

گھر کا خوشگوار ماحول

72

ایمانی تربیت

74

بنیادی عقائد سکھائیں

74

سب سے پہلے لاالہ الا اللہ سکھائیں

74

7 سال کی عمر میں نماز پڑھوائیں

75

بچوں کو تین چیزیں خصوصیت سے سکھائیں

75

ماحول کی اہمیت

76

ماحول میں خرابیاں کیسے آتی ہیں؟

77

خرابی کو درست کرنے کا طریقہ

78

اللہ تعالی انسان کی تربیت کیسے کرتے ہیں؟

79

دلائل توحید و آخرت کی روشنی میں ایمانی تربیت

80

مقصد حیات واضح کریں

81

سکھانے کا طریقہ

81

عملی تجربہ

81

بچوں میں اللہ کا ڈر اور تقوی پیدا کریں

82

بچے کو بتائیں کہ اللہ ان کو ہر وقت دیکھ رہا ہے

82

روح کا اطمینان نیکی ہے

83

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا تربیت کا طریقہ

84

ایمانی تربیت بنیادی اور اہم ترین ہے

84

اخلاقی تربیت

88

بنیاد اور اہمیت

88

جھوٹ بولنا

89

مائیں

91

چوری کی عادت

93

بدزبانی کی عادت

94

بری صحبت سے بچائیں

96

استاد کا رتبہ

98

بچےمن مانی نہ کریں

99

غیر قوموں سے مشابہت نہ کریں

99

مفید علم حاصل کرنا

100

عیش و عشرت سے بچیں

100

بچوں کو اخلاق حسنہ سکھائیں

104

عقلی تربیت

106

عقلی تربیت کے 3 نکات

106

تعلیم

106

فکری ذہن سازی

109

ذہنی تندرستی

110

نشہ آور اشیاء

111

نقصانات

112

صحت پر اثر

112

مالی نقصانات

112

نفسیاتی اور معاشرتی نقصانات

113

شریعت کی راہنمائی

113

علاج

114

اچھی اور نیک تربیت

114

اسباب کی روک تھام

114

بے راہ روی

117

وجوہات

117

نقصانات

118

جنسی نقصانات

118

نفسیاتی نقصانات

118

زنا اور لواطت سے بیماریاں

118

آتشک کی بیماری

118

اسلام کے احکامات

119

علاج

120

شادی چھوٹی عمر میں کر دی جائے

120

نفل روزے

120

دوری پیدا کی جائے

120

مصروفیت

121

بچوں کی کمپنی اچھی ہو

121

موبائل فون

122

بچوں کے مسائل

122

نتائج

122

علاج

123

نفسیاتی تربیت

125

خرابیاں

125

شرمیلا پن

125

خوف

126

خوف کی وجوہات

127

ماں کا بچوں کو ڈرانا

127

بچوں کے زیادہ نخرے اٹھانا

127

بچوں کا اکیلا رہنا

127

خوف کا علاج

128

احساس کمتری

130

رسول  صلی اللہ علیہ وسلم  کا سمجھانے کا طریقہ

132

احساس برتری۔ تکبر

135

علاج

136

احساس کمتری کا علاج

136

حسد

143

حسد کی وجوہات

144

غصہ کی بیماری

144

بچے کو غصہ کب آتا ہے

145

غفلت

145

غفلت کی وجوہات

146

غفلت کے نقصانات

146

علاج

146

معاشرتی تربیت

148

معاشرتی تربیت کی بنیادیں

148

تقویٰ

148

رحمت

151

ایثار و قربانی

153

عفو درگزر

154

جرات اور بہادری

155

دوسروں کے حقوق

158

والدین کے حقوق

158

والدین کے ساتھ نیکی کرنے کے آداب

160

رشتہ داروں کے حقوق

163

بڑے کا حق

165

عمومی معا شرتی آداب کا خیال رکھنا

168

کھانے کے آداب

169

پینے کے آداب

171

سلام کے آداب

172

گھروں میں داخل ہونے کے آداب

173

آداب

174

مجلس کے آداب

175

گفتگو کے آداب

176

مذاق کے آداب

179

رسول صلی اللہ علیہ وسلم  کے مزاح

180

مبارک باد دینے کے آداب

182

عیادت کے آداب

188

عیادت کے آداب

188

تعزیت کے آداب

191

آداب

191

چھینک اور جمائی کے آداب

193

امر بالمعروف ونہی عن المنکر

194

جنسی تربیت

197

دیکھنے کے آداب

197

خون کے رشتے

197

رضاعت کےر شتے

197

سسرالی رشتے

197

جس سے شادی کرنی ہو اس کی طرف دیکھنے کی اجازت

198

منگیتر کو دیکھنے کے آداب

198

اجنبی عورت کی طرف دیکھنے کے آداب

199

مرد کے مرد کو دیکھنے کے آداب

199

عورت کے عورت کو دیکھنے کے آداب

200

عورت کے اجنبی مرد کو دیکھنے آداب

200

حل

202

بچے کے اخلاق کو درست کرنے کے طریقے

203

ناجائز تعلقات کے نقصانات

203

زنا کے اخلاقی اثرات

204

زنا کے معاشرتی اثرات

204

زناکے اقتصادی نقصانات

204

دینی نقصانات

204

بچے کو بالغ ہونے سے پہلے اور بعد کے احکامات سکھانا

205

تیمم کے مسائل بتائیں

206

ہماری اولادیں نا فرمان کیوں؟

207

قدرتی عوامل یتیمی

207

طلاق

209

گھر کا ماحول

213

والدین کی بددعا

213

مالی وجوہات

214

معاشرتی عوامل

215

علاج

215

نو عمری کے مسائل

216

اسلامک انسٹیٹیوٹ میں کروائے جانےوالے کورسز

219

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21538
  • اس ہفتے کے قارئین 180070
  • اس ماہ کے قارئین 1699143
  • کل قارئین115591143
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست