#7104

مصنف : منیر احمد

مشاہدات : 1775

صُورِ سرافیل

  • صفحات: 354
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14160 (PKR)
(منگل 29 اگست 2023ء) ناشر : فاران اکیڈمی لاہور

افکار و نظریات کی نشر و اشاعت کے لئے نثر کے ساتھ ساتھ نظم بھی ایک اہم ذریعہ ہے،مگر نظم کی صلاحیت سب افراد میں نہیں پاتی جاتی ہے۔ بہت کم اہل قلم اس میں مہارت رکھتے ہے۔شعر و شاعری کی استعداد وہبی ہوتی ہے نہ کہ کسبی،کوئی بھی شخص صرف اپنی کوشش سے شاعر نہیں بن سکتا ہے۔شاعر صرف وہی بن سکتا ہے جسے اللہ تعالیٰ نے یہ ذوق اور ملکہ عطا کیا ہو۔ زیر نظر شعری مجموعہ بنام ’’صُورِ سرافِیل‘‘محترم جناب منیر احمد صاحب کی کاوش ہے۔اس میں مجموعہ میں 1960ء سے 1995ء تک ان کے کلام کا انتخاب شامل ہے۔ یہ کتاب محض ایک شاعری کی کتاب نہیں ہے بلکہ یہ عصر حاضر کے افکار و نظریات پر ایک بے لاگ تبصرہ بھی ہے،ماضی و حال کی زندہ و مرحوم قد آور شخصیات کے خیالات اور رجحانات پر اس میں نقد و نظر سے کام لیا گیا ہے۔ بعض نامور ادیبوں اور اہل قلم نے سرخ و سفید سامراج کے زیر اثر جو کردار ادا کیا ہے ۔ اس کے اصل اہداف واضح کیے گئے ہیں اور عالم اسلام کے زعمائے دین و سیاست کا بڑا بھرپور اور جراتمندانہ تعاقب کیا گیا ہے۔نیز مشرق و مغرب کے بعض آئمہ تلبیس و جبلالت کے پردہ تہدیب و تجدد کو بھی چاک کیا گیا ہے کہ جن سے مرعوبیت بہت سے اساطین علم و ادب کو وراثت میں ملی ہے۔ (م۔ا)

تقدیم

1

یسبح اللہ

13

وابیض

15

منقبت اصحاب رسولﷺ

17

مسجد بیت الحرام

19

شخصیات و تحریکات

26

شہدائے بالا کوٹ

26

قائد اعظم

29

علامہ اقبال

31

مولانا محمد اسماعیل السلفی

33

سید ابو الاعلیٰ مودودی

36

تبلیغی جماعت

39

جماعت اسلامی پاکستان

42

مولانا ظفر علی خاں

45

ابو الکلام آزاد

47

تبلیغ دین کا اسلوب جدید

55

نکاح مسنون

57

البدر

59

محمد صلاح الدین

60

اسلام اور مسلمان

63

لا الہ الا اللہ

63

ایک صبح

64

غربت دین

66

شاہ خالد کی اپیل

67

دین

69

لبیک اللہم لبیک

71

بنام عارف نعیم

73

ایک آرزو

75

خدا کی مسجد

76

اسلامی حکومت

78

نگہت کے نام

81

قرآن

83

کاروبار دین

85

مذہب علمائے سوء

88

سید ہجویر کا دربار

91

آفتاب سحر

96

اے مقصد حیات

98

میری یہ التجا ہے

100

اہلیہ مرحومہ کی یاد میں

102

نگاہ پاک

119

آج کا مسلمان

120

خالق و مخلوق میں حائل حجابات قدیم

121

علامہ اقبال کے ساتھ ایک مکالمہ

123

عشرہ ماہ محرم میں

131

دانش حاضر

133

اہم پیغام

134

نواز خاں

135

طالبان دنیا

136

حقیقت شرک

138

المورد

140

آہ سید ابو الاعلیٰ مودودی

144

فرمان خدا

150

سیاسیات

155

وطن عزیز کے سیاستدان

155

یوم آزادی

158

نامزد اور منتخب سیاسی ادارے

160

23 مارچ

162

مداری

165

تم سیاستدان ہو

168

جمہوریت

171

قطعہ

173

صدر ضیاء الحق

174

صدر ضیاء الحق کی مجلس شوری

177

ذوالفقار علی بھٹو

178

ادبیات حاضرہ

182

ادب

182

مدینہ اور ماسکو

184

ایک کتاب کی تقریب رونمائی پر

185

فلسطین وکابل

186

مر جائیں گے ظالم کے حمایت نہ کریں گے

188

بعض استاذان ادب سے

190

فحش نگار ادیب

191

ترقی پسند شعراء

192

بنام فیض و ساحر

193

قلم

195

بنام فیض

197

صحافت

199

رقاصہ

200

محنت کشوں کے انقلابی لیڈر

202

فیض کی وفات پر کہے گئے

204

لینن مرا

209

انگریزی زبان

210

یہ دنیا بھی اک جنگل ہے

213

الباقیات الصالحات

219

سبحان اللہ

219

الحمد للہ

220

اللہ اکبر

221

لا الہ الا اللہ

222

لا حول ولا قوت الا باللہ

223

عالم اسلام

225

اے عالم اسلام

225

پاکستان

228

خلیج کی جنگ

231

سقوط ڈھاکہ

233

ہندوستانی مسلمان

237

جدید عرب امراء و حکمران

239

ایک سعودی شہزادے کا محل

241

مکہ المکرمہ

244

مجاہدین افغانستان

246

اے کشمیری تو بھی جاگ

249

کویت

252

ارض سعودیہ

254

کیفیات

257

دختر تہذیب نو

257

دجال

260

قدیم و جدید

261

پاکستانی افسر

263

تاج محل

264

منزل

267

آدمی کچھ بھی نہیں

269

دختر حوا

271

باغ جناح لاہور میں

272

کوہسار مری

274

ستارہ شام

276

امریکہ اور روس

278

ڈاکو اور ڈاکٹر

280

شام گلبرگ

282

مغرب کی سوغاتیں

286

بینک

290

صبر

295

کاواساکی

297

مری کا مال روڈ

298

محبت

299

اے دوست

301

مرکز لاہور میں

302

غزلیات

305

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 16006
  • اس ہفتے کے قارئین 174538
  • اس ماہ کے قارئین 1693611
  • کل قارئین115585611
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست