#6652

مصنف : محمود الرشید حدوٹی

مشاہدات : 1960

شاتم اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم

  • صفحات: 129
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5160 (PKR)
(پیر 14 مارچ 2022ء) ناشر : مکتبہ آب حیات، لاہور

انبیاء  کرام﷩ کے  بعد  صحابہ کرام   کی   مقدس  جماعت تمام  مخلوق سے  افضل  اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام  کو ہی  حاصل  ہے  کہ اللہ  نے   انہیں دنیا میں  ہی  مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے  بہت سی  قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام  سے محبت اور  نبی کریم  ﷺ نے  احادیث مبارکہ  میں جوان کی افضلیت  بیان کی ہے ان کو تسلیم   کرنا  ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے ۔ زیر نظر کتاب’’شاتم اصحاب الرسول (السیف المسلول علی شاتم اصحاب الرسول)‘ مولانا محمود الرشید﷾ حدوٹی(مدیر اعلیٰ ماہنامہ آب حیات) کی مرتب شدہ ہے یہ کتاب در اصل ماہنامہ آب حیات ،لاہور اکتوبر2020ء کی اشاعت  خاص ہے ۔اس کتاب میں  قرآنی آیات نبوی ارشادت ، اسلاف صالحین کے فرمودات اور مذاہب اربعہ کےآئمہ کرام کی تعلیمات کی روشنی میں  اصحاب رسول اللہ ﷺ کا مرتبہ ومقام واضح کرنے کے بعد ثابت کیاگیا ہےکہ اصحاب رسول پر سب وشتم کرنا کتنا بڑا جرم ہے ؟ان پر تبرا بازی گناہ کبیرہ ہے اور  خلیفہ چہارم سیدنا  علی المرتضیٰ کے خلفاء راشدین کےساتھ کس طرح کے مراسم اور تعلقات تھے نیز گستاخان صحابہ کا عبرت ناک انجام بھی اس کتاب کا  اہم ترین حصہ  ہے۔(۔م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

گستاخان صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین  کی سب و شتم

4

صحابہ کرام  رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں اہل سنت والجماعت کے اجمالی عقائد

16

مقام صحابہ کرام  رضوان اللہ علیہم اجمعین

42

صحابہ کرام  رضوان اللہ علیہم اجمعین کا ادب

54

صحابہ کرام  رضوان اللہ علیہم اجمعین پر سب و شتم حرام از روئے قرآن

57

صحابہ کرام  رضوان اللہ علیہم اجمعین پر سب وشتم حرام از روئے حدیث شریف

62

صحابہ کرام  رضوان اللہ علیہم اجمعین پر سب و شتم اور  صحابہ کرام  رضوان اللہ علیہم اجمعین کا رد عمل

67

صحابہ کرام  رضوان اللہ علیہم اجمعین اور حب مصطفی ﷺ

83

صحابہ کرام  رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے بغض رکھنا گناہ کبیرہ

89

صحابہ کرام  رضوان اللہ علیہم اجمعین پر سب و شتم کرنے والے کا حکم اور سزا

93

خلفاء راشدین  رضوان اللہ علیہم اجمعین کا مرتبہ و مقام

99

ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما اور مولا علی المرتضیٰ شیر خدا رضی اللہ عنہ

104

شاتم اصحاب  صحابہ کرام  رضوان اللہ علیہم اجمعین رسول ﷺ کا عبرت ناک انجام

108

صحابہ کرام  رضوان اللہ علیہم اجمعین اور علمائے دیوبند کا موقف

125

اعلیٰ حضرت مولانا احمد رضا خان بریلوی رحمہ اللہ اور گستاخان  صحابہ کرام  رضوان اللہ علیہم اجمعین

128

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 18123
  • اس ہفتے کے قارئین 448536
  • اس ماہ کے قارئین 100682
  • کل قارئین109422120
  • کل کتب8837

موضوعاتی فہرست