#6571

مصنف : عبد الرزاق رحمانی

مشاہدات : 3923

خال المؤمنین معاویہ رضی اللہ عنہ

  • صفحات: 379
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15160 (PKR)
(اتوار 19 دسمبر 2021ء) ناشر : جامعہ بدیع العلوم الاسلامیہ نیو سعید آباد

سیدنا معاویہ ﷜ان جلیل القدر صحابہ کرام میں سے ہیں ،جنہوں نے نبی کریم ﷺ کے لئے کتابتِ وحی جیسے عظیم الشان فرائض سر انجام دئیے۔سیدنا علی ﷜ کی وفات  کے بعد  ان کا دور حکومت تاریخ اسلام کے درخشاں زمانوں میں سے ہے۔جس میں اندرونی طور پر امن اطمینان کا دور دورہ بھی تھا اور ملک سے باہر دشمنوں پر مسلمانوں کی دھاک بھی بیٹھی ہوئی تھی۔لیکن افسوس کہ بعض نادان مسلمان بھائیوں نے ان پر اعتراضات اور الزامات کا کچھ اس انداز سے انبار لگا رکھا ہے کہ تاریخ اسلام کا یہ تابناک زمانہ سبائی پروپیگنڈے کے گردوغبار میں روپوش ہو کر رہ گیاہے۔ کئی اہل علم اور نامور صاحب قلم حضرات نے  سیدنا معاویہ ابی سفیان ﷜ کے متعلق مستند کتب لکھ کر  سیدنا معاویہ﷜ کے فضائل ومناقب،اسلا م کی خاطر  ان کی عظیم قربانیوں کا ذکر کے  ان کے خلاف کےجانے والےاعتراضات کی حقیقت کو خوب واضح کیا ہے ۔ زیر نظر کتاب’’خال المؤمنین معاویہ رضی اللہ عنہ اللہ ،رسولﷺاورسلف رحمۃ اللہ علیہم کی نظر  میں ‘‘  مولانا  عبد الرزاق رحمانی  صاحب (مدیر جامعہ بدیع العلوم الاسلامیہ نیو سعید آباد،سندھ)کی تصنیف ہے ۔ فاضل مصنف نےاس کتاب میں مرزا جہلمی اور دیگر ملحدین کی طرف سے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ  کی ذات پر کیے گئے اعتراضات کے مفصل جواب تحریر کیے ہیں ۔یہ کتاب کاتب ِ وحی سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی سیرت طیبہ، ان کے فضائل ومناقب اور ان کی ذات حمیدہ پر ملحدین کےاٹھائے گئے الزامات اور شبہات کے علمی جواب کا ایک حسین مرقع ہے اور اختصار  وجامعیت کا ایک بہترین نمونہ ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقدیم

11

مقدمہ

13

مشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف

21

(معاویہ رضی اللہ عنہ قران کی نظر میں )

فضیلت نمبر :(1)

53

فضیلت نمبر: (2)

54

فضیلت نمبر: (3)

55

فضیلت نمبر :(4)

56

فضیلت نمبر: (5)

58

فضیلت نمبر : (6)

59

معاویہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ کی نظر

معاویہ رضی اللہ عنہ جنتی صحابی ہیں

67

معاویہ  رضی اللہ عنہ  کاتب وحی ہیں

72

معاویہ  رضی اللہ عنہ دنیاوی معاملات میں امانتدار اور قوی ہیں

74

معاویہ  رضی اللہ عنہ  سچے مؤمن ، مسلمان اور قابل تعریف ہیں

76

معاویہ  رضی اللہ عنہ  کی بادشاہت رحمت والی بادشاہت ہے

82

معاویہ  رضی اللہ عنہ   بھی حق پر ہیں

85

سید نا معاویہ  رضی اللہ عنہ     ہادی اور مہدی بدعاء محمدی ﷺ

90

 معاویہ  رضی اللہ عنہ     کو امیر المومنین نہ ماننے والا گمر اہ ہے

92

معاویہ  رضی اللہ عنہ  اور انکا خاندان رسول ﷺ کے محبوب خاندانوں میں سے تھا

95

معاویہ  رضی اللہ عنہ  حساب و کتاب کے عالم ہیں اور عذاب سے نجات یافتہ ہیں

97

معاویہ  رضی اللہ عنہ  کو برابھلا کہنے والا ملعون ہے ۔

98

معاویہ  رضی اللہ عنہ نے دین کو قائم رکھنے والے ہونگے اور ان کے دور میں دین مضبوط رہے گا

99

معاویہ   رضی اللہ عنہ  من جانب اللہ منتخب شدہ شخصیات میں سے ہیں

104

معاویہ  رضی اللہ عنہ  کے عمل کو کوئی بھی بعد والا نہیں پہنچ سکتا

105

 معاویہ   رضی اللہ عنہ  صحابہ ان صحابہ میں شامل تھے جن کی عبادت کو اور دل کی سچائی کو دیکھ کر اللہ تعالی نے فخر محسوس کیا تھا

106

معاویہ   رضی اللہ عنہ کے لیے دنیا و آخرت کی  کامیابی کی ایک بے مثال دعا

110

معاویہ رضی اللہ عنہ صحابہ رضی اللہ عنہم کی نظر میں

جلیل القدر صحابی ابوالدرداء   رضی اللہ عنہ   کا موقف

116

اہل بیت کے عظیم شہزادے حبر الامۃ سید ناعبد اللہ بن عباس  رضی اللہ عنہما کا موقف

116

جلیل القدر صحابی حضرت سعد بن ابی وقاص  رضی اللہ عنہ  کا حضرت معاویہ   رضی اللہ عنہ  کے بارے میں موقف

120

جلیل القدر صحابی رسول حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کا معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں موقف

121

سید نامسور بن مخرمہ  رضی اللہ عنہ  کا حضرت معاویہ  رضی اللہ عنہ  کے بارے میں موقف

121

ام المؤمنین سیدہ عائشہ  رضی اللہ عنہاکاسید نا معاویہ  رضی اللہ عنہ کے حوالے سے   موقف

125

معاویہ  رضی اللہ عنہ  امیر المؤمنین عمر بن خطاب   رضی اللہ عنہ  ان کی نظر میں

126

سید نامعاویہ   رضی اللہ عنہ   اہل بیت کے عظیم شہزادوں سید نا حسن و حسین ابنائےعلی  رضی اللہ عنہم کی نظر میں

127

معاویہ رضی اللہ عنہ  سلف صالحین رحمۃ اللہ علیہم کی نظر میں

1۔امام ابن کثیر  رحمۃ  اللہ علیہ معاویہ رضی اللہ عنہ کے ترجمہ میں فرماتے:

132

2۔شیخ الاسلام ابن تیمیہ  رحمۃ  اللہ علیہ  فرماتے ہیں:

132

4۔ امام النووي رحمۃ  اللہ علیہ   کا موقف:

133

5۔محدث المعافی بن عمران الموصلی  رحمۃ  اللہ علیہ کا موقف:

134

6۔امام الذہبی  رحمۃ  اللہ علیہ  کا موقف: معاویہ  رضی اللہ عنہ  کے ترجمے میں فرماتے ہیں:

135

7۔علامہ ، ابن عبد البر  رضی اللہ عنہ ( اول جیش حدیث ) پر بحث فرماتے لکھتے ہیں:

135

9۔ تابعی امام ابو اسحاق السبیعی  رحمۃ  اللہ علیہ نے فرمایا:

136

10۔ امام اہل السنۃ احمد بن حنبل  رحمۃ  اللہ علیہ ان کا موقف:

137

11۔ جلیل القدر تابعی ابو مسلم خولانی   رحمۃ  اللہ علیہ نے سید نامعاویہ  رضی اللہ عنہ    کو مخاطب فرمایا:

138

12۔ امام محدث ابن ابي العز الدمشقي  رحمۃ  اللہ علیہ   نے فرمایا:

138

13۔حافظ امام اسماعیل بن محمد التمیمی الاصبہانی  رحمۃ  اللہ علیہ  کا موقف:

139

14۔ امام الطحاوي  رحمۃ  اللہ علیہ  فرماتے ہیں:

140

15۔مؤرخ علامہ ابن خلدون  رحمۃ  اللہ علیہ فرماتے ہیں:

141

16۔ امام محدث محمد بن مسلم شہاب الزہری رحمۃ اللہ علیہ کا فرمان:

141

17۔ خلیفہ راشد عمر بن عبد العزیز رحمۃ اللہ علیہ کا موقف:

141

18۔ محدث امام حسن بن یسار البصری رحمۃ اللہ علیہ سے کہا گیا:

142

 

(معاویہ رضی اللہ عنہ کی ذات پر انجنیئر مرزا جہلمی کے اعتراضات اور انکےجوابات)

معاویہ رضی اللہ عنہ پر مرزائی الزام کہ وہ علی رضی اللہ عنہ کو گالیا ں دیتے اور دلواتے تھے

143

سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب روایت سے دلیل

143

سعد رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب ایک اور روایت

154

مغیر ہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب روایت

157

مغیر ہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کے خطباء کی طرف منسوب روایت

158

سہل رضی اللہ عنہ کی روایت

162

سہل رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب ایک اور روایت

164

ام سلمہ عمار رضی اللہ عنہا کی طرف منسوب روایت

169

حدیث عمار رضی اللہ عنہ اور مرزا کا غلط استدلال

173

(عمار کا قاتل جہنمی) حدیث کی تحقیق اور مرزا کے باطل استدلال کا رد

195

سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کا قاتل کون؟

202

کیا معاویہ رضی اللہ عنہ کے حکومت میں عدل اور تقوی کا فقدان تھا؟

206

کیا معاویہ رضی اللہ عنہ کےگھر میں خلاف شرع معاملات تھے؟

210

نیز کیا معاویہ رضی اللہ عنہ حسن رضی اللہ عنہ کی شہادت پر خوش ہوئے؟

210

کیا   معاویہ رضی اللہ عنہ کی حکومت عذاب اور کاٹ کھانے والی تھی؟ معاذاللہ

223

کیا  معاویہ رضی اللہ عنہ شراب پیتے تھے؟؟ معاذ اللہ

231

معاویہ رضی اللہ عنہ پر بغض علی رضی اللہ عنہ کی وجہ سے تلبیہ آہستہ کہلوانے کا الزام اور اس کس حقیقت

238

کیا  معاویہ رضی اللہ عنہ سود کھاتے تھے؟

240

’’اللہ; معاویہ  رضی اللہ عنہ  کا پیٹ نہ بھرے "حدیث سے مرزا اور اسکے حواریوں کا  باطل استدلال

254

معاویہ رضی اللہ عنہ   پر قتل کرنے اور باطل طریقے سے مال کھانے کا الزام

266

معاویہ  رضی اللہ عنہ کے لقب خال المؤمنین پر اعتراض کا جواب

273

کیا معاویہ  رضی اللہ عنہ نے ابو ایوب انصاری ان کی بے حرمتی کی ؟

277

معاویہ  رضی اللہ عنہ پر حدیث رد کرنے کا الزام

284

حجر بن عدی کون ؟ اور اسکے قتل کی اصل کی حقیقت

288

کیا حجر بن عدی صحابی ہیں؟

288

حجر کے قتل کے ساتھ تعلق رکھنے والی ضعیف روایات

292

حجر بن عدی کے قتل کی اصل حقیقت

310

معاویہ   رضی اللہ عنہ  پر عائشہ  رضی اللہ عنہا کو قتل کرنے کا رافضی الزام اور اسکی حقیقت

322

حدیث سفینہ   رضی اللہ عنہا اور مرزا جہلمی کا باطل استدلال

326

کیا سید نا حسن   رضی اللہ عنہ   کو معاویہ   رضی اللہ عنہ  نے زہر دے کر قتل کیا؟؟ معاذ اللہ

336

کیا سید نامعاویہ   رضی اللہ عنہ  اپنے آپ کو امیر المؤمنین عمر   رضی اللہ عنہ  سے اور علی   رضی اللہ عنہ   سے زیادہ خلافت کا حقدار سمجھتے تھے؟

361

(معاویہ رضی اللہ عنہ کی مذمت میں بیان کردہ من گھڑت روایات او رانکی حقیقت)

جب معاویہ  رضی اللہ عنہ   کو میرے ممبر پر دیکھو تو قتل کر دینا

374

معاویہ وعمر  رضی اللہ عنہما کے لیے فتنہ اور عذاب کی بد دعا

378

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9790
  • اس ہفتے کے قارئین 9790
  • اس ماہ کے قارئین 1683741
  • کل قارئین113291069
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست