#6240

مصنف : حکیم حافظ غلام رسول سیار آفاقی

مشاہدات : 4130

سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم سوالاً جواباً ( آفاقی )

  • صفحات: 110
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3850 (PKR)
(اتوار 22 نومبر 2020ء) ناشر : محمدی ٹرسٹ محمدی پارک راجگڑھ لاہور

اس روئے ارضی پر انسانی ہدایت کے لیے  اللہ  تعالیٰ کے بعد حضرت  محمد ﷺ ہی ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔اور پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر نظر کتاب’’سیرۃ النبیﷺ سوالاً جواباًً‘‘  حکیم  حافظ غلام رسول سیار آفاقی کی مرتب شدہ ہے۔ فاضل مصنف نے  سوالاً جواباً آسان فہم  انداز میں   اسے مرتب کیا ہے۔یہ کتاب ہرطبقہ زندگی کے لوگوں کےلیے بے حد مفید ہے۔ خصوصاً کالجوں  اورسکولوں کےطلباء اس سے بھر پور استفادہ کرسکتے ہیں۔سیرت کوئز پروگراموں کی تیاری کےلیے یہ بڑی عمدہ کتاب ہے۔ماہر تعلیم پروفیسر عبد الرحمٰن لدھیانوی مرحوم کی نظر ثانی سے کتاب کی  افادیت دوچند ہوگئی ہے۔اللہ تعالیٰ مصنف مرحوم کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کی نجات کا ذریعہ بنائے ۔آمین (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرفے چند

1

تقریضات

3

جذبات و احساسات

7

حرف اول از مصنف

9

ولادت با سعادت

11

رضاعت اور اس کے رشتے

14

نبوت

17

تبلیغ

20

کفار کا مسلمانوں پر تشدد اور پہلی ہجرت حبشہ

22

حضرت حمزہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما کا قبول اسلام

26

شعب ابی طالب کی قید

28

عام الحزن

30

طائف کا سفر

32

معراج النبی ﷺ

35

یثرب کے 6 سعادت مندوں کا قبول اسلام

38

مقام عقبہ پر پہلی بیعت

39

بیعت عقبہ ثانی

41

حضورﷺ کے قتل کا منصوبہ

43

ہجرت نبویﷺ

45

غار ثور سے روانگی

47

سراقہ بن مالک مدلجی اور مدینے کے راہی

48

قافلہ نبوت کی دوسری منزل

50

مدینہ کے راستہ میں سب سے پہلے کن مسلمانوں کی آپﷺ سے ملاقات ہوئی

51

قبا میں آمد اور قیام

52

مدینہ میں پہلے سے آباد کون کون تھے

56

معاہدہ مواخات

57

معاہدہ شہریت یا میثاق مدینہ

58

تحویل قبلہ

59

روزے کی فرضیت اور نماز عید الفطر

60

حرمت شراب

61

غزوات النبیﷺ

62

صلح حدیبیہ

72

فتح مکہ

77

جنگ موتہ

82

تین مومن صحابی  جو سستی سے پیچھے رہ گئے تھے

85

پہلا فرض حج اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی امارت

87

حجۃالوداع

89

مرض الموت اور رفیق اعلیٰ

92

تجہیز وتکفین اور غسل مبارک

94

خانہ نبوتﷺ

96

حلیہ مبارک

99

اخلاق و عادات

101

مآخذ و مصادر

103

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8495
  • اس ہفتے کے قارئین 239046
  • اس ماہ کے قارئین 1758119
  • کل قارئین115650119
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست