محمدی ٹرسٹ محمدی پارک راجگڑھ لاہور

  • نام : محمدی ٹرسٹ محمدی پارک راجگڑھ لاہور
  • ملک : لاہور پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #6240

    مصنف : حکیم حافظ غلام رسول سیار آفاقی

    مشاہدات : 3479

    سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم سوالاً جواباً ( آفاقی )

    (اتوار 22 نومبر 2020ء) ناشر : محمدی ٹرسٹ محمدی پارک راجگڑھ لاہور
    #6240 Book صفحات: 110

    اس روئے ارضی پر انسانی ہدایت کے لیے  اللہ  تعالیٰ کے بعد حضرت  محمد ﷺ ہی ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔اور پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر نظر کتاب’’سیرۃ النبیﷺ سوالاً جواباًً‘‘  حکیم  حافظ غلام رسول سیار آفاقی کی مرتب شدہ ہے۔ فاضل مصنف نے  سوالاً جواباً آسان فہم  انداز میں   اسے مرتب کیا ہے۔یہ ک...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10535
  • اس ہفتے کے قارئین 223447
  • اس ماہ کے قارئین 940327
  • کل قارئین101102165
  • کل کتب8701

موضوعاتی فہرست