#4811

مصنف : حافظ محمد ایوب عزام

مشاہدات : 9991

صحابہ کرام ؓ شوق عبادت

  • صفحات: 1246
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 56070 (PKR)
(بدھ 19 جولائی 2017ء) ناشر : صبح روشن پبلشرز لاہور

ایمان لانے کے بعد سے سب صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اسی کوشش میں ہوتے تھے کہ وہ کس طرح نیکیوں میں سب سے آگے نکل سکتےہیں اور وہ اسی جستجو میں رہتے کہ کون سا عمل ہمیں زیادہ نیکیاں دے سکتا ہے۔صحابہ رضی اللہ عنہم کی طہارت، نماز ،زکوٰۃ،روزہ،جہاد اورو دیگر عبادات میں شوق اور  سبقت کی ایک وجہ نبی کریمﷺ کی عبادات کواپنی آنکھوں سے دیکھنا  اور آپ کے اجر عظیم والے اعمال کابتلانا بھی تھیں۔ زیر نظر کتاب’’ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا شوق  عبادت‘‘ حافظ محمدایوب عزام کی  تصنیف ہے   معروف مصنف کتب کثیرہ مولانا محمد  عظیم حاصل پوری  کی اس کتاب پر تخریج وتہذیب سے اس  کتاب کی افادیت دوچند ہوگئی ہے۔فاضل مصنف نے اس  کتاب میں صحابہ کرام کا شوق نماز ،روزہ اور شو ق صحابہ ،شوق عمل قرآن ،شوق حج ،شوق زکوۃ،شوق صدقہ وخیرات شوق حدیث ،شوق جہاد  جیسے عنوانات قائم کر کے  صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے شوق عبادات کو پیش کیا ہے (م۔ا)

کتاب کی فہرست نہیں ہے۔

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10624
  • اس ہفتے کے قارئین 169156
  • اس ماہ کے قارئین 1688229
  • کل قارئین115580229
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست