#6486

مصنف : سعید بن علی بن وہف القحطانی

مشاہدات : 4369

قرآن و حدیث کی دعائیں اور علاج بذریعہ دم

  • صفحات: 159
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6360 (PKR)
(اتوار 19 ستمبر 2021ء) ناشر : الاحسان ویلفیئر سوسائٹی وزیر آباد

دم  سے علاج کرنا مسنون عمل ہے  ۔لہذا وہ دم جس کے الفاظ قرآن و سنت کے مطابق ہو ں یعنی شرکیہ نہ ہوں تو وہ جائز ہے۔جن احادیث میں اس کی ممانعت وارد ہوئی ہے اس میں جاہلیت کے الفاظ سے منع کیا گیا ہے۔ دم کر کے پانی پر پھونکنا یا کسی بیمار پر پھونکنا ہر طرح سے جائز ہے۔ دم  طب  ربا نی  ہے پس  جب مخلوق  میں سے  نیک لو گو ں  کی زبا ن  سے دم  کیا جا ئے  تو اللہ  کے حکم  سے شفا ء  ہو جا تی ہے۔ زیرنظرکتاب’’قرآن وحدیث کی دعائیں او رعلاج بذریعہ دم‘‘ فضیلۃ الشیخ سعید بن علی وھف القحطانی رحمہ اللہ  کی ایک مختصر کتاب  الدعا ويليه العلاج بالرقىٰ من الكتاب ولسنة کا اردو ترجمہ ہے۔ ترجمے کی سعادت   حافظ نثار مصطفیٰ نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے پہلا حصہ کتاب وسنت  سے ماخوذ دعاؤں  جبکہ دوسرا حصہ علاج بذریعہ دم پر مشتمل ہے ۔اللہ تعالی ٰ مصنف ومترجم کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسےعامۃ الناس کےلیے نفع بخش بنائے ۔آمین (م۔ا)

مقدمہ مؤلف

90

قرآن و سنت کے ذریعے علاج کرنے کی اہمیت

90

قلبی امراض

92

بدنی امراض

93

جادو کا علاج

100

پہلا دم

106

دوسرا دم

112

تیسرا دم

113

نظر کا علاج

119

نظر لگنے سے پہلے علاج

119

آسیب زدگی کا علاج

123

نفسیاتی امراض کا علاج

125

پھوڑےاور زخم کا علاج

133

مصیبت کا علاج

134

غم اور پریشانی کا علاج

138

رنج اور تکلیف کا علاج

140

اپنا علاج خود کرنا

141

مریض کی عیادت پر اس کا علاج

142

نیند میں ڈر اور بے چینی کا علاج

142

بخار کا علاج

143

ڈسے جانے کا علاج

143

غصے کا علاج

143

کلونجی سے علاج

146

شہد سے علاج

147

آب زم زم سے علاج

147

دل کی بیماریوں کا علاج

148

دل کی بیماریوں کی دو اقسام

152

دل کا علاج

152

محاسبہ نفس کی دو صورتیں

154

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27880
  • اس ہفتے کے قارئین 453370
  • اس ماہ کے قارئین 1653855
  • کل قارئین113261183
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست