#6185

مصنف : جاوید انور صدیقی

مشاہدات : 3182

پسند اپنی اپنی

  • صفحات: 60
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2400 (PKR)
(جمعہ 25 ستمبر 2020ء) ناشر : ادارۃ الاصلاح مرکزی جامع مسجد اہلحدیث فیصل آباد

نماز دین ِ اسلام کا   دوسرا رکن ِ عظیم ہے۔   قرآن  وحدیث میں  نماز کو بر وقت  اور باجماعت  اداکرنے  کی  بہت زیاد ہ تلقین ہے  ۔نماز کی ادائیگی  اور  اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر  اہم ہے   کہ  سفر وحضر  ، میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی  نماز ادا کرنا ضروری  ہے ۔نماز کی اہمیت  وفضیلت کے  متعلق بے شمار  احادیث ذخیرۂ  حدیث میں موجود  ہیں او ر  بیسیوں اہل  علم نے  مختلف  انداز میں اس پر  کتب تالیف کی ہیں ۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے  ازحد ضروری ہے  کیونکہ اللہ عزوجل کے  ہاں وہی نماز قابل قبول  ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق  ادا کی جائے گی  اسی لیے آپ ﷺ نے  فرمایا  صلو كما رأيتموني اصلي  لہذا   ہر مسلمان کےلیے  رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری  ہے۔زیر رسالہ ’’پسند اپنی اپنی‘‘ قرآن  مجید کا ’’معلم القرآن‘‘ کے نام سے منفرد ترجمہ کرنے والے  جناب پرو فیسر جاوید انور صدیقی ﷾ کی  کاوش ہے ۔ اس کتابچہ میں انہوں نے   منفرد اندازمیں نماز کی اہمیت وافادیت اورفلسفۂ نماز کو بیان کیا ہے ۔موصوف مختلف سلفی مدارس میں تقریباً 45؍سال کا  تدریسی تجربہ  رکھنے کےعلاوہ  تصنیف وتالیف کا ذوق بھی  رکھتے ہیں ۔مدارس  دینیہ  کے نصاب میں شامل معروف کتاب ’’ شرح ابن عقیل‘‘ کا ’’ آسان الفیہ  وشرح ابن عقیل ‘‘کے نام سے  ترجمہ کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ مولاناجاوید انور صدیقی﷾ کی تدریسی وتصنیفی خدمات کو قبول فرمائے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

کیاآپ صفائی پسند ہیں؟

5

کیاآپ کوبھی خوشبوسےپیارہے؟

6

انسان کاہرکام اس کےدل ودماغ پرنقش ہوجاتاہے

7

کیادل ودماغ سیل ہوجاتےہیں؟

10

انسان اورخطا....؟

12

انسان اورجانورکاامتیازی فرق

15

ایک سوال اورجواب

16

گناہوں سےبچنےکاطریقہ

17

گناہوں کی موت

18

گناہوں سے نیکیاں بناناچاہوتو.....

19

آگ بجھانےکااعلان

19

صرف ایک جھٹکا

20

سوال وجواب

20

کلمہ شہادت

20

حج بیت اللہ

20

زکوۃ

20

روزہ

20

نمازدن رات میں پانچ مرتبہ

21

مخصوص انداز سے تیاری

21

دل میں کہتاہے

22

تجدید ایمان

23

ہینڈ اورکرتاہے

24

اقراری مجرم

25

درخواست کی عبارت

26

تیسری بھری گفتگو

27

آج حکومت کس کی ہے؟

28

ہاتھ،پاؤں اورآنکھیں بولیں

31

زمین بولتی ہے

35

مجھے سیدھا راستہ دکھادو

36

درخواستیں ہی درخواستیں

39

خبردار

53

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69561
  • اس ہفتے کے قارئین 287945
  • اس ماہ کے قارئین 287945
  • کل قارئین111895273
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست