#7499

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 497

نشہ آور اشیاء

  • صفحات: 552
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 24840 (PKR)
(جمعرات 16 جنوری 2025ء) ناشر : ایفا پبلیکیشنز نئی دہلی

شراب اور نشہ آور اشیاء معاشرتی آفت ہیں جو صحت کو خراب خاندان کو برباد،خاص و عام بجٹ کو تباہ اور قوت پیداوار کو کمزور کر ڈالتی ہیں۔ان کے استعمال کی تاریخ بھی کم و بیش اتنی ہی پرانی ہے جتنی انسانی تہذیب کی تاریخ یہ اندازہ لگانا تو بہت مشکل ہے کہ انسان نے ام الخبائث کا استعمال کب شروع کیا اور اس کی نامسعود ایجاد کا سہرہ کس کے سر ہے ؟ تاہم اس برائی نے جتنی تیزی سے اور جتنی گہرائی تک اپنی جڑیں پھیلائی ہیں اس کا اندازہ اس سے کیا جا سکتا ہے کہ تمام عالمی مذاہب نے اس کے استعمال کو ممنوع قرار دیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’نشہ آور اشیاء ‘‘ اسلامک فقہ اکیڈمی ،انڈیا کے زیر اہتمام مارچ 2012ء میں منعقد کیے جانے والے اکیسویں سیمینار میں اس موضوع پر پیش کیے جانے والے علمی ،فقہی اور تحقیقی مقالات و محاضرات کا مجموعہ ہے ۔اسلامک فقہ اکیڈمی نے منشیات کی کثرت اور اس کے نقصانات نیز مسلم معاشرہ پر اس کے مضر اثرات کو دیکھتے ہوئے اس موضوع کو اپنے اکیسویں سیمینار میں شامل کیا ہے اس موضوع کے حوالے سے جامع سوالنامہ تیار کر کے اہل علم کی خدمت میں پیش کیا۔ بعد ازاں مولانا صفدر زبیر ندوی صاحب نے بڑی محنت سے اسے کتابی صورت میں مرتب کیا۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

9

باب اول: تمہیدی امور

 

 

سوالنامه

 

15

عرض مسئله

 

18

تجاویز

 

42

باب دوم: تقصیلی مقالات

 

 

نشہ آور اشیاء کی تجارت اور استعمال کے شرعی احکام

 

49

نشہ آور اشیاء اور ان کا شرعی حکم

 

85

نشہ آور اشیاء کے احکام

 

114

شراب، افیون، مارفین ، ہیروئن، اور دیگر نشہ آور اشیاء متعلقہ مسائل و احکام

 

136

نشہ آور اشیاء کی خرید و فروخت کے شرعی احکام

 

163

نشہ آور اشیاء

 

192

نشہ آور اشیاء کا شرعی حکم

 

210

منشیات اور مخدرات کے شرعی احکام

 

226

نشہ آور اشیاء

 

239

نشہ آور اشیاء کی کاشت کا شرعی حکم

 

257

نشہ آور اشیاء کا شرعی حکم

 

266

نشہ آور اشیاء کے استعمال کا شرعی حکم

 

281

نشہ آور اشیاء

 

301

نشہ آور اشیاء احکام و مسائل

 

321

نشہ آور اشیاء

 

332

نشہ آور اشیاء

 

355

شرعی نقطہ نظر سے نشہ آور اشیاء کے احکام

 

381

نشہ آور اشیاء کے احکام و مسائل

 

395

مسکرات و مخدرات کے استعمال کا حکم شرعی

 

403

نشہ آور اشیاء کا خارجی استعمال اسلام کی نظر میں

 

413

نشہ آور اشیاء کے احکام

 

421

نشہ آور اشیاء سے متعلق اسلام کے احکام

 

430

نشہ آور اشیاء - احکام و مسائل

 

441

نشہ آور اشیاء کا استعمال اسلامی تناظر میں

 

449

جدید نشہ آور اشیاء

 

457

باب سوم: مختصر مقالات

 

 

نشہ آور اشیاء

 

469

نشہ آور اشیاء

 

475

نشہ آور اشیاء کا حکم

 

482

نشہ آور اشیاء شرعی و تعزیری احکام

 

488

نشہ آور اشیاء سے متعلق احکام و مسائل

 

490

نشہ آور اشیاء کا شرعی حکم

 

500

نشہ آور اشیاء کے متعلق سوالات کے جوابات

 

504

غشیات - احکام و مسائل

 

510

نشہ آور اشیاء کے متعلق سوالات کے جوابات

 

516

نشہ آور اشیاء اور شریعت مطہرہ میں اس کا حکم

 

521

نشہ آور اشیاء

 

527

نشہ آور اشیاء

 

532

نشہ آور اشیاء: کچھ ضروری احکام و مسائل

 

537

نشہ آور اشیاء

 

544

نشہ آور اشیاء کے استعمال کا شرعی حکم

 

548

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6638
  • اس ہفتے کے قارئین 165170
  • اس ماہ کے قارئین 1684243
  • کل قارئین115576243
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست