اردو ادب میں سفر ناموں کو ایک مخصوص صنف کا درجہ حاصل ہو گیا ہے ۔ یہ سفرنامے دنیا کے تمام ممالک کا احاطہ کرتے ہیں ۔ اِن کی طرزِ نوشت بھی دوسری تحریروں سے مختلف ہوتی ہے ۔ یہ سفرنامے کچھ تاثراتی ہیں تو کچھ معلوماتی ۔ کچھ میں تاریخی معلومات پر زور دیا گیا ہے تو کچھ ان ملکوں کی تہذیب و ثقافت کو نمایاں کرتے ہیں جہاں کا انسان سفر کرتا ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’لندن سے غرناطہ‘‘ڈاکٹر صہیب حسن بن مولانا عبد العفار حسن کی سفرِِ اندلس کی پوری روداد ہے ۔ 1985ء میں دار الافتاء (ریاض) کی دعوت پر ڈاکٹر صہیب حسن حفظہ اللہ نے اسپین کا ایک معلوماتی اور دعوتی دورہ کیا ہے۔مکتبہ قدوسیہ ،لاہور نے اس سفرنامے کو ’لندن سے غرناطہ‘ کے عنوان سے زیارتِ اندلس کی پوری حکایت ایک سفر نامے کی شکل میں 1994ء میں پہلی بار کتابی صورت میں شائع کیا ۔ڈاکٹر صاحب کے اس کے علاوہ بھی کئی علمی اسفار مطبوع ہیں ۔(م۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
حرفے چند |
|
4 |
برلن کا ایک دعوتی سفر |
|
5 |
ایک سفر تاریخ کی گزرگاہوں سے |
|
21 |
جامع مسجد پیرس |
|
29 |
شاہراہ لیون |
|
31 |
حدیث خواب گویم |
|
36 |
سوئے بار سلونہ |
|
39 |
مجاہدین کی گزرگاہوں سے |
|
43 |
طرطوشہ |
|
49 |
بلنسیہ |
|
52 |
مرسیہ |
|
61 |
سوئے شہر انار (غرناطہ) |
|
66 |
کچھ غرناطہ اور الحمراء کے بارے میں |
|
75 |
محمد اندلسی سے ایک ملاقات |
|
79 |
عروس البلاط قرطبہ |
|
84 |
مدینہ العلم اشیلیہ |
|
92 |
الوداع اے غرناطہ |
|
102 |
مجریط کا اسلامی شہر |
|
110 |
مشاہیر اسلام کے مومی مجسمے |
|
112 |
اسکوریال کا اسلامی خزینہ |
|
118 |
اسلامی اندلس سے دور |
|
120 |
حواری مسیح کا افسانہ |
|
124 |
الوداع اے سرزمین اندلس |
|
128 |
مسلمانان اندلس پر کیا بیتی |
|
130 |