#6428

مصنف : بدر الزمان محمد شفیع نیپالی

مشاہدات : 2936

لاک ڈاؤن میں ہنسی مذاق

  • صفحات: 146
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5110 (PKR)
(منگل 20 جولائی 2021ء) ناشر : مکتبۃ الالبانی جمیعۃ التوحید والخیریۃ نیپال

ہنسنا ہنسانا ایک جائز کام ہے جیسا کہ حضور ﷺ  اور صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین  کے عملی نمونوں سے واضح ہوتا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ زندگی کی مصیبتوں اور سختیوں کو برداشت کرنے میں ہنسنے ہنسانے والی کیفیت بڑا رول ادا کرتی ہے۔ ہنسی مذاق جائز ہے لیکن حد کے اندر کیوں کہ کسی بھی چیز کی زیادتی مضر ہوتی ہے،جھوٹی باتیں گھڑ کر لوگوں کو ہنسانے کی کوشش نہ کی جائے،ہنسی مذاق کے ذریعے کسی کی تحقیر وتذلیل نہ کی جائے۔الا یہ کہ وہ خود اسکی اجازت دے دے اور اس پر ناراض نہ ہو۔کسی کی تحقیر کرنابڑاگناہ ہے جیسا کہ قرآن میں ہے: ﴿يـٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنوا لا يَسخَر قَومٌ مِن قَومٍ... ﴾ (الحجرات)’’اے ایمان والو!لوگوں کو چاہیے کہ ایک دوسرے کامذاق نہ اُڑائیں۔ ڈاکٹر  بدر الزماں محمد شفیع نیپالی حفظہ اللہ  نے زيرنظر كتاب ’’لاک ڈاؤن میں ہنسی مذاق‘‘میں   کتاب وسنت  کی روشنی میں ہنسی مذاق کے آداب  پیش کیے ہیں۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

ہنسی مذاق کا جواز

8

ہنسی مذاق کسے کہتے ہیں

9

ہنسی مذاق کے آداب اصول و ضوابط

13

ہنسی مذاق کے نقصانات وفوائد

13

ہنسی مذاق کی قسمیں

18

الف مذاق کرنے اور نہ کرنے کے اعتبار سے قسمیں

18

ب مذاق کی تقسیم باعتبار حیثیت

18

ہنسنا اور مسکرانا

18

اللہ کا ہنسنا

19

رسول اللہ ﷺ کا ہنسنا

21

مذاق کرنے اور سمجھنے میں فرق ہو

28

مذاق کو سنجیدگی سمجھنا

30

مذاق کرنے اور سمجھنے میں فرق نہ ہو

34

مخاطب کی حیثیت اور مضمون کی پرکھ کرلی ہو

34

مخاطب کی حیثیت اور مضمون کی پرکھ نہ کی ہو

36

استہزاء کا حکم

36

غالب کا اردو کلام میں شرعی اقدار کا استہزاء

39

اللہ سے مانگنا توکل کے خلاف ہے

43

انبیاء کا اللہ سے مانگنا

45

غالب کا بندوں سے مانگنا

47

اقبال کا نظام الدین سے مانگنا

48

موسی ہی کلیم اللہ نہ رہے

50

اقبال کی بیداری مہم کی حقیقت

51

ذات و صفات کی معرفت اساس عقیدہ

53

شریعت کے تین مصادر

54

اقبال کی چند مصطلحات

56

اللہ اقبال کے دل کا مکیں؟

57

عرش پر بیٹھانا

57

اقبال نظام الدین میں

58

اللہ کا بخل

60

نوازش بلاقید دیر وحرم

62

آستانے بصورت حرم پاک

63

من میں ڈوبنا

63

تقدیر اور اقبال

64

کتاب و سنت میں تقدیر

67

مقدر کے چار مراحل

70

علم کتاب و سنت میں

72

دنیا میں دیدار الہٰی؟

76

علم حسن و عشق پر لگام لگاتا ہے

79

قلندر کے پاس دو حروف لاالہ حقیقۃ

80

رسول اللہ ﷺ معلم تھے

81

حلاج کی سولی ملا کی رقابت تھی؟

83

دل تمام اعضاء کا سردار ہے

84

اقرار بالسان کافی ہونا نفاق؟

85

عشق نہ ہو تو مسلمان کافر ؟

86

اللہ اور اس کے خلق و امر پر اعتراض

87

اقبال اہل قرآن اور منکر حدیث

87

حلاج کی روایت سے ہم آہنگی

89

اقبال کا تشیع

91

دل بہلانا

93

برکت کے لیے کجھ کرنا یا کہنا

99

دل و دماغ سے سستی ہٹا کر چستی لانا

103

کسی چیز کی تحصیل کے لیے رغبت دلانا

104

فہم وفراست کی دھار تیز کرنی

106

غصہ اور ناراضگی یا غم درد کرنا

109

مستعبد چیز پیش کرنی

110

غلطی پر تنبیہ

110

مقصد حاصل کرنے کے لیے راضی کرنا

111

اپنی یا مردوں کی سابقہ یا موجودہ حالت پر تعجب یا افسوس

114

ڈرانا یا دھمکانا

116

عتاب و سرزنش

117

عام یا متفرق

124

مذموم وناجائز اہداف

134

عیب جوئی اور غیبت

134

بہتان تراشی

135

اظہار عداوت

137

مذاق بحیثیت ھدف و مقصود

137

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7416
  • اس ہفتے کے قارئین 165948
  • اس ماہ کے قارئین 1685021
  • کل قارئین115577021
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست