#7517

مصنف : چوہدری محمد سرفراز خاں

مشاہدات : 531

خلاصہ اصول تفسیر

  • صفحات: 77
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3465 (PKR)
(بدھ 05 فروری 2025ء) ناشر : گرین لائٹ پریس گجرات

اصول ِتفسیر ایسے اصول و قواعد کا نام ہے جو مفسرین قرآن کے لیے نشان ِمنزل کی تعیین کرتے ہیں۔ تاکہ کلام اللہ کی تفسیر کرنے والا ان کی راہ نمائی اور روشنی میں ہر طرح کے ممکنہ خطرات سے محفوظ رہے اور اس کے منشاء و مفہوم کا صحیح ادراک کر سکے ۔ زیر نظر کتاب ’’خلاصۂ اصول تفسیر‘‘چوہدری محمد سرفراز خان کی کاوش ہے ۔انہوں نے اس کتاب میں قرآن کریم کے صحیح مفہوم اور منشاء خداوندی کو پانے کے لیے مختصر اصول بیان کیے ہیں جن کو پڑھ لینے کے بعد قرآن کریم کا مطالعہ آسان سے آسان تر ہو سکتا ہے اور جس سے قاری کو تلاوت میں حلاوت محسوس ہو گی۔(م۔ا)

عناوین

   

صفحہ نمبر

اصول تفسیر

 

3

مقدمہ

 

15

تفسیر صوفیانہ

 

18

کشف و کرامت

 

23

سنت رسول پاک

 

23

شطحیات

 

22

اسرائیلیات

 

26

تفسیر

 

33

بدعت

 

34

تاویل

 

40

تفسیر بالرائے

 

42

تفسیر اور تفسیر بالرائے میں فرق

 

45

محکم

 

46

شبہ کا ازالہ

 

46

تقسیم کتاب

 

46

عظمت شان رسول

 

47

قرآن سے استفادہ کا طریقہ

 

47

متشابہ

 

48

سیاق وسباق کلام اور خواتیم آیات

تقسیم آیات محکمات

 

50

طریق دوم کامل تقسیم آیات

 

51

چار اقسام باعتبار تحفا

 

53

ضمیمہ

 

55

علم تفسیر پر ایک نظر

 

57

اصطلاحات کلام

 

60

اصول حدیث پر ایک نظر

 

61

من حیث راوی

 

65

من حیث درجہ

 

65

اصول فقہ پر ایک نظر

 

65

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8856
  • اس ہفتے کے قارئین 8856
  • اس ماہ کے قارئین 1667290
  • کل قارئین118235040
  • کل کتب8942

موضوعاتی فہرست