#4503

مصنف : ڈاکٹر حافظ محمد عبد القیوم

مشاہدات : 14503

جمع و تدوین قرآن (عبد القیوم)

  • صفحات: 383
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17235 (PKR)
(جمعہ 17 مارچ 2017ء) ناشر : الفیصل ناشران وتاجران کتب، لاہور

قرآن مجید واحد ایسی کتاب کے جو پوری انسانیت کےلیے رشد وہدایت کا ذریعہ ہے اللہ تعالیٰ نے اس کتاب ِ ہدایت میں انسان کو پیش   آنے والے تمام مسائل کو   تفصیل سے بیان کردیا ہے جیسے کہ ارشاد گرامی ہے کہ و نزلنا عليك الكتاب تبيانا لكل شيء قرآن مجید سیکڑوں موضوعا ت پرمشتمل ہے۔ مسلمانوں کی دینی زندگی کا انحصار اس مقدس کتاب سے وابستگی پر ہے اور یہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک اسے پڑ ھا اورسمجھا نہ جائے۔ اسے پڑھنے اور سمجھنے کا شعور اس وقت تک پیدا نہیں ہوتا جب تک اس کی اہمیت کا احساس نہ ہو۔ اور قرآن مجید وہ عظیم الشان کتاب ہے، جس کی حفاظت کی ذمہ داری خود اللہ تعالیٰ نے اٹھائی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چودہ سو سال گزر جانے کے باوجود آج تک اس کی میں کوئی تحریف و تصحیف سامنے نہیں آئی۔ اور اگر کسی نے یہ مذموم کوشش کی بھی تو اللہ تعالیٰ نے اسے ذلیل وخوار کر کے رکھ دیا۔ قرآن مجید عہد نبویﷺ سے ہی زبانی حفظ کے ساتھ ساتھ کتابی شکل میں بھی لکھا جاتا رہا ہے۔ آپ ﷺ نے متعدد صحابہ کرام کو کاتب وحی کے طور پر مقرر کر رکھا تھا۔ خلیفہ ثالث سید نا عثمان ﷜ نے اپنے دور خلافت میں قرآن مجید کو مکمل کتابی صورت میں جمع کیا اور اس کے نسخے مختلف علاقوں کی طرف بھی روانہ کیے۔ لیکن قرآن مجید پر اعتراض کرنے والے مستشرقین نے قرآن کریم پر جہاں مختلف پہلوؤں سے اعتراضات کیے ہیں وہاں انہوں نے قرآن مجید کی تدوین اورجمع کرنے کے متعلق بھی اعتراضات کیے ہیں۔ جن کے علماء امت محمدیہ نے شافی کافی جوابات بھی تحریرکیے ہیں۔ زیر نظر مقالہ ’’جمع وتدوین قرآن‘‘ محترم جناب ڈاکٹر حافظ محمدعبد القیوم صاحب کے ایم فل کے لیے لکھے گے تحقیقی مقالہ کی کتابی صورت ہے۔ یہ کتاب دس ابواب پر مشتمل ہے۔ فاضلہ مقالہ نگار نے ابتداء میں اس کا جائزہ لیا ہے کہ قرآن کریم پر اعتراضات کی ابتدا کب ہوئی اور کس کے ہاتھوں میں ہوئی۔ معترضین کی کتابوں کے حوالہ سے انہوں نے اعتراضات کا احاطہ کیا اور پھر بڑی منطقی ترتیب سے علمی انداز میں ان کے جوابات تحریرکیے ہیں۔ یہ کتاب جمع وتدوینِ قرآن کی تاریخ پر مشتمل بڑی اہم کتاب ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

اظہار تشکر

15

تقریظ

17

تعارف

19

تقدیم

27

باب اول:

عہد نبوی میں کیفیت نزول وحی اوراورجمع قرآن

 

وحی کامفہوم اوراس کی اقسام

53

اقسام وحی

54

نزول قرآن

57

’’ماانابقاری ‘‘کی وضاحت

58

کاتبین وحی

66

جمع قرآن بعہد نبوی ﷺ اوراس کی کیفیت

62

حفاظت قرآن

66

تعلیم قرآن کانبوی طریق

66

عہد نبوی کی درس گاہیں

69

حفاظت قرآن بذریعہ عمل بالقرآن

74

حفاظت قرآن بذریعہ حفظ قرآن

75

حواشی وحوالہ جات

80

باب دوم

کتابت قرآن کریم اوراس کاتاریخی پس منظر

 

جزیرہ عرب کاعلمی پس منظر

87

مکہ مکرمہ کی علمی حالت

87

مکہ مکرمہ میں خواندہ عورتیں

89

مدینہ منورہ کی علمی حالت

89

طائف کی علمی حالت

90

یمن کی علمی حالت

90

انباراورعین تمر کی علمی حلت

91

عناوین کتابت

95

’’مصحف ‘‘کی حقیقت

100

’’ورق ‘‘کی وضاحت

101

جزیرہ عرب کی علمی حالت اورمعتدل نقظہ نظر

108

عربی رسم الخط کی خصوصیات

110

عربوں کاحافظہ

115

حواشی وحوالہ جات

117

باب سوم

عہد صدیقی میں تدوین قرآن کےمحرکات وعوامل

 

عہد صدیقی میں فتنہ ارتداد کاعمومی جائزہ

123

فتنہ ارتداد اورکبارصحابہ کرام ؓکی شرکت وشہادت

127

جنگ یمامہ کےنتائج

130

حضرت زید بن ثابت ؓاورحضرت ابوسعید خدری ؓ کی جنگ یمامہ میں شرکت

131

فتنہ ارتداد اورشہداءجنگ کی تعداد

131

معرکہ یمامہ اورآغاز اوراختتام

134

فتنہ ارتداد کےاثرات

135

تدوین قرآن کےدیگر محرکات کاجائزہ

135

مرتدین کاتعارف اوران کےمعاشرہ پر اثرات

136

مدعیان نبوت اوران کاتصوردین

137

حواشی وحوالہ جات

141

باب چہارم

تدوین قرآن بعہد صدیقی کےمنہج کاتحقیقی جائزہ

 

روایت تدوین قرآن

147

تدوین قرآن کامقصد

152

دو گواہاں کی شرط اوراس کی حکمت

154

نتائج بحث

160

تدوین قرآن اورسبعہ احرف

162

عہد صدیقی میں قرآن کس پر لکھا گیا؟

162

صحف اورمصحف میں فرق

164

صحف اورصدیقی میں فرق

164

صحف صدیقی اورصحیفہ امام

165

حواشی وحوالہ جات

167

باب پنجم

تدوین قرآن بعہد صدیقی کےمنہج کاتحقیقی جائزہ

 

سورۃ توبہ کی مفقود آیات کےقصہ کی وضاحت

173

حضرت ابوخزیمہ ؓکی شخصیت کاتعین

173

علامہ ابن جوزی کاموقف

174

علامہ کرمانی کی رائے

174

علامہ ابن بطال کی رائے

174

علامہ بدر الدین عینی کاموقف

175

علامہ قسطلانی کانقطہ نظر

175

علامہ ابن حجر کی رائے

176

امام بخاری کارجحان

177

علامہ زرکشی کےموقف کاجائزہ

177

علامہ سیوطی کےموقف کی وضاحت

178

الاتقان کےمتداول نسخوں کاجائزہ

179

علامہ سیوطی کی آخری تحقیقی

180

سورۃ توبہ کی آیات اورنصاب شہادت

181

سورۃ توبہ کی آیات کااثبات بذریعہ خبرواحد

184

قول فیصل

185

صحف صدیقی بعداز عہد صدیقی

186

صحف صدیقی کی حفاظت

187

تدوین قرآن کےمتعلق حضرت ابوبکر ؓکےتحفظات

187

قرآن کریم کس زبان میں لکھا گیا؟

188

تدوین قرآن کی شرعی حیثیت

189

تدوین قرآن کےفوائد وثمرات

191

حواشی وحوالہ جات

194

باب ششم:

شرف صحابیت اورقراءت وکتابت کاباہمی ربط وتعلق

 

دوشہادتوں میں حکمت

206

قراءقرآن کی حقیقت

207

معارضہ قرآن اورشرف صحابیت کی اہمیت

211

عہد صحابہ میں عرضہ اخیرہ کاشیوع

212

حواشی وحوالہ جات

215

باب ہفتم

عہد عثمانی میں صحف صدیقی کی ترویج

 

عہد عثمانی میں جمع قرآن کےاسباب ومحرکات

217

صحف صدیقی اورحضرت عمر کی نگاہ دوراندیش

218

جمع قرآن کےاسباب ومحرکات

220

بلاداسلامیہ کی طرف مراسلہ عثمانی

224

جمع قرآن بعہد عثمانی کی تاریخ کاتعین

225

اکابر صحابہ کرام کااختیار

225

اختلاف قراءات کی نوعیت

226

صحابہ کارم سےمشاورت

228

جمع صحف کےلیے کمیٹی کی تشکیل

229

جمع قرآن کاطریقہ کار

230

صحف صدیقی اورکتابت مصاحف میں ان کی اہمیت

230

مصحف عائشہ صدیقہ ؓاوراس کی اہمیت

231

جمع قرآن کےدیگر مراحل

231

لغت قریش کی اہمیت

233

قراءات قرآنیہ

236

جمع عثمانی اورنص قرآنی کاتعین ؟

237

سورۃ احزاب کی آیت کےمفقود ہونےکامسئلہ

238

جمع صدیقی وعثمانی میں فرق

239

مصحف عثمانی کی حیثیت

240

انتشار مصاحف   عثمانیہ

240

حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کےموقف کاجائزہ

241

کیاحضرت عثمان ؓ جامع قرآن نہیں ہیں؟

245

اتفاق صحابہ کرام

246

حواشی وحوالہ جات

249

باب ہشتم

جمع وتدوین قرآن اورنسخ قرآن وقراءت

 

عہد نبوی میں منسوخ شد ہ حصہ قرآن

255

عہد صدیقی اورمنسوخ شدہ حصہ قرآن

259

عہد عثمانی اورسبعہ احرف کی منسوحیت

260

سبعہ احرف پر نزول قرآن کی حقیقت

261

سبعہ احرف کی منسوحیت کامسئلہ

262

ابوجعفر طحاوی کانقطہ نظر

263

امام طحاوی اورسبعہ احرف کی منسوحیت

266

بعض معاصر محققین کےنقطہ نظر کاجائزہ

268

علامہ رشید گنگوہی کاموقف

269

علامہ طبری کےموقف کی وضاحت

270

اسلامی ادبی ورثہ اورمنسوخ شدہ حصہ قرآن

272

موقوف روایات کی مختلف امثلہ

274

صحابہ کرام کےذاتی مصاحف کی حقیقت اوران کی منسوخیت

275

جمع وتدوین قرآن صحابہ کرام کی نظر میں

285

حواشی وحوالہ جات

288

باب نہم

روایات جمع وتدوین قرآن .....معاصر مسلم استشر اقی فکر

 

مصحف حضرت عثمانؓ

295

مصحف حضرت علی ؓ

296

مصحف حضرت سالم ؓ

299

مصحف حضرت ابی بن کعب ؓ

300

کیاحضرت عمرؓ جامع قرآن تھے ؟

302

کیاتدوین قرآن عہد صدیقی وفاروقی میں ہوئی ؟

305

کیاعہد صدیقی وفاروقی میں قرآن مجید کی تدوین نہیں ہوئی ؟

309

حضرت ابن عباس ؓ اورروایت تدوین قرآن

311

جنگ یمامہ اورقرآن ضیاع

314

’’اسطوانۃ المصحف ‘‘کی حقیقت

315

’’جمع قرآن‘‘کےمختلف مفاہیم کاجائزہ

318

تدوین قرآن پر مستشرقین کےاشکالات کاجائزہ

319

حواشی وحوالہ جات

326

باب دہم

روایات تدوین قرآن پر اشکالات کاجائزہ

 

تنقید روایت کےاصول

331

روایات جمع وتدون قرآن پر اشکالات کاتاریخی پس منظر

335

روایات تدوین قرآن پر اشکالات کاجائزہ

339

مسلم محققین کےاشکالات کاجائزہ

339

علامہ تمنا اعمادی کےاشکالات کاجائزہ

340

علامہ عمادی کےعبید بن سباق پر اشکالات

340

کیاابن سباق مجہول الحال راوی تھے؟

341

ابن سباق اورعلمائےجرح وتعدیل

342

عبید بن سباق سےمروی روایات

344

مولانا رحمانی کےاشکالات اوران کاجائزہ

351

تدوین قرآن کےمتعلق مولانا فراہی کانقطہ نظر

357

تدوین قرآن پر علامہ باقلانی کےاشکالات کاجائزہ

357

حواشی وحوالہ جات

364

کتابیات

369

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28052
  • اس ہفتے کے قارئین 241642
  • اس ماہ کے قارئین 727834
  • کل قارئین97793138

موضوعاتی فہرست