#5687

مصنف : سعید احمد اکبر آبادی

مشاہدات : 9587

اسلام میں غلامی کی حقیقت

  • صفحات: 217
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5425 (PKR)
(جمعرات 31 جنوری 2019ء) ناشر : مکتبہ جمال، لاہور

غلام اس کو کہتے ہیں کہ جسے کسی اور انسان کی ملکیت میں لیا جائے۔قدیم تہذیبوں میں جیسے عرب ہیں، غلامی رائج تھی۔غلاموں کے لیے عربی زبان میں لفظ “عبد ” استعمال کیا جاتا تھا جس کا استعمال اپنے حقیقی مفہوم میں خدا کے مقابلے پر اس کے بندے کے لیے کیا جاتا تھا۔ مجازی طور پر آقا کو اس کے غلام کا خدا تصور کیا جاتا تھا۔ مالک کے لیے مجازی طور پر “رب” کا لفظ بھی استعمال کیا جاتا تھا۔غلامی اسلام کا ادارہ نہیں تھا۔ اسلام کو سماج سے ورثہ میں ملا۔ اسلام نے  اس کی اصلاح کی اور غلاموں کو ان کے حقوق دئیے ۔قرون وسطی کی غلامی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔غلامی کا مسئلہ ایسا  مسئلہ ہےکہ جو دانشوران یورپ کی زبان پر رہتا ہے اوراسلام  وپیغمبر اسلام ﷺ پر اعتراض کے سلسلہ میں ان کا یہ بہت مشہور ہتھیار ہے ۔اسلام کے روئے روشن کو داغدار کرنے کی غرض سے دانشوران یورپ کوئی موقعہ ہاتھ سے نہیں  جانے  دیتے ۔ان کی ہر کتاب میں یہ اعتراض بڑے اہتمام سے موجو ہوتا ہے زیر نظر کتاب ’’اسلام میں غلامی کی حقیقت  ‘‘ مولانا سیعد احمد اکبرآبادی  کی تصنیف ہے  فاضل مصنف نے اس میں  غلامی کی حقیقت اوراس کے اخلاقی ،نفسیاتی  اوراقتصادی پہلوؤں پر بحث  کر نے بعد بتایا گیا ہے کہ  غلامی  کا آغاز کب سے ہوا ،اسلام سےپہلےکن کن قوموں میں یہ رواج پایا  جاتاتھا اور اس کی صورتیں کیاتھیں، اس کی مکمل تاریخ پھر اسلام   نے اس رواج کو اُس وقت کن مجبور حالات کی وجہ سےباقی رکھا اوراس میں کیا اصلاحات کیں اور ان سب سے اسلام کا  اور منشاء کیا ہے  اس کےبعد مشہور مصنفین یورپ کی اجتماعی غلامی پر مختصر اور محققانہ  تبصرہ کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

اسلام میں غلامی کی حقیقت

 

مقدمہ

7

دیباچہ طبع اول

10

مقدمہ

12

غلامی کی تعریف

15

غلامی کی اقسام

15

غلامی کے رواج کے اسباب

16

غلامی کی نفسیاتی حیثیت

17

غلامی کا اجتماعی وتمدنی پہلو

19

غلامی کا اخلاقی اور اقتصادی پہلو

20

غلامی پر ایک تاریخی نظر

23

غلامی اور مسیحیت

23

غلامی کا مسیحی تخیل

24

غلاموں کی تجارت

26

غلاموں کے ساتھ سلوک

26

قرون وسطی اوریورپ میں غلاموں کا حال

27

غلامی اور یہودیت

29

غلامی اور ہندومذہب

30

اہل فارس

32

اہل چین

32

یونان میں غلامی کا رواج

33

غلاموں کی تجارت

33

غلاموں کی سزائیں

33

غلاموں کو آزاد کرنے کا طریقے

34

آزاد کردہ غلام

35

مصر قدیم میں غلامی

35

رومیوں میں غلامی کا رواج

36

غلاموں کو سزائیں

36

غلاموں کے ساتھ مراعات

37

غلاموں کی آزادی

38

فرنگیوں میں غلامی کا رواج

40

یورپ میں رواج غلامی کاسبب

40

روس میں غلامی

40

موجودہ مغربی قوموں میں غلامی

41

بھاگ جانے کی سزا

41

جنوبی امریکہ

42

نئے زمانہ میں غلامی کی رسم

42

غلامی کے لیے اصلاحی کوششیں اوراس کا انسداد

43

غلامی اب بھی موجودہے

44

غلامی کا ذکر قرآن مجید میں

46

کیا غلام بنانے کا ذکر قرآن میں ہے؟

46

بدر کا واقعہ

47

سورہ محمد کی آیت

48

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 12218
  • اس ہفتے کے قارئین 95939
  • اس ماہ کے قارئین 791589
  • کل قارئین96443433

موضوعاتی فہرست