کل پاکستان مقابلہ مضمون نویسی انعام یافتہ مضامین

  • صفحات: 238
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9520 (PKR)
(ہفتہ 07 دسمبر 2024ء) ناشر : پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان پریس اسلام آباد

ایک اسلامی ریاست میں تعلیم کا بنیادی اور حقیقی مقصد ، طلبہ کی دینی اور قومی روح کی تربیت اور ان کے اخلاق کی صحیح تعمیر ہے ، تاکہ وہ فرائض بطریق احسن ادا ہوں ، جن کے لئے انسان کی تخلیق کی گئی ہے۔طلبہ کے ملّی اور دینی شعور کو اجاگر کرنے اور جلا دینے کے لیے وزارت مذہی امور پاکستان نے ملکی سطح پر یونیورسٹیز، دینی مدارس ، کالجز اور سکولز کے طلبہ و طالبات کے مابین اسلامی موضوعات پر مقابلۂ مضمون نویسی کا اہتمام کیا جس میں ملک بھر سے طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد نے حصہ لیا ۔ زیر نظر کتاب ’’ کُل پاکستان مقابلۂ مضمون انعام یافتہ مضامین‘‘ اس مقابلہ مضمون نویسی میں اول ، دوم ، سوم پوزیشن کے مستحق 10 ؍ مضامین کی کتابی صورت ہے جسے وزارت مذہی امور حکومت پاکستان نے مرتب کر کے شائع کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

1

اسلام اور عصر حاضر کے تقاضے

 

1

قیام امن کے لیے عالمی اداروں اور اسلام کا تقابلی جائزہ

 

25

اسلام اور عصر حاضر کے تقاضے

 

59

اسوہ رسولﷺ ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے

 

95

اسوہ رسولﷺ ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے ( دوسرا انعام)

 

137

اسلام کے معاشی نظام اور دیگر نظام ہائے معیشت کا تقابلی جائزہ

 

159

اسلام میں تحصیل علم کی اہمیت و فضیلت

 

181

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے

 

209

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے

 

219

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7016
  • اس ہفتے کے قارئین 7016
  • اس ماہ کے قارئین 1680967
  • کل قارئین113288295
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست