#6110

مصنف : رائے روشن لال

مشاہدات : 10242

بھگوت گیتا

  • صفحات: 138
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3450 (PKR)
(پیر 01 جون 2020ء) ناشر : فکشن ہاؤس لاہور

بھگود گیتا؍بھگوت گیتا (Bhagavad Gītā) ہندو مت کا سب سے مقدس الہامی صحیفہ اور بھگود گیتا وشنو بھگوان کے اوتار شری کرشن اور پانڈؤ خاندان کے بہادر جنگجو ارجن کے مابین مکالمے کی منظوم صورت ہے ۔ نیز اس میں  ہندودھرم کی  تمام سماجی  وروحانی اصول وقواعد بھی زیر بحث لائے گئے ہیں ۔بھگود گیتا کے لفظی معنی نغماتِ حب یا محبت کے گیت کے ہیں ۔ گیتا کے دنیا کی ہر معروف زبان میں تراجم ہوچکے ہیں۔ اردو میں خواجہ دل محمد اور رئیس امروہوی کے ترجمے مستند مانے جاتے ہیں۔مصنف کتاب ہذا روشن لعل نے  گیتا  کے   نمائندہ اشعار اور ان کی تشریح کےذریعہ گیتا کاجوہر اس مختصر سی کتاب(بھگوت گیتا) کی صورت میں مجسم کردیاد ہے ۔انٹرنیٹ پرمختلف پی ڈی ایف کی صورت میں گیتا کےمتعدد نسخہ جات موجود ہیں۔جن میں ایک آسان فہم  نسخہ  کتاب  وسنت سائٹ بھی پبلش کیاگیا ہے  تاکہ قارئین  ہندومت کے  سماجی  وروحانی اصول وقواعد سے متعارف ہوسکیں۔ہندومت پر تحقیق وتنقیداور کے عقائد ونظریات سے متعارف ہونے کے لیے   کتاب وسنت سائٹ  پرموجوان کتب(حق پرکاش بجواب ستیارتھ پرکاش از شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسری﷫ ،ہندو مذہب کی تاریخ اور ہندی مسلمان از عزیز احمد صدیقی،اسلام اور ہندومت ایک تقابلی مطالعہ از ذاکر نائیک، مسلمانوں میں ہندوانہ رسوم و رواج از مولانا عبد السلام بھٹوی)   کا مطالعہ مفید ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تمہید

1

عرض حال

3

دو باتیں

5

ارجن کا دکھ

7

آریہ دھرم

10

کھشتری دھرم

19

بے لوث ہو کر عمل کر

23

قائم العقل انسان

25

عمل میں جٹ جانا (کرم یوگ)

29

دھرم کا زوال اور ظہور حق

34

بے لوث عمل کی عظمت

38

گمراہ کن محبت چھوڑدو

42

ضبط نفس

42

من

43

تزکیہ نفس

44

ضبط نفس کا طریقہ

49

بھگوان کی لطافت

56

چار قسم کے بھگت

58

آخری وقت کی سوچ اگلے جنم کی بنیاد

62

ورد خدا

65

حصول خدا

68

نور جمالی

72

جلوہ حق

77

بھگتی حاصل کرنے کی ریاضت

89

حاضر ناظر لیکن غائب

94

تین فطری صفات

99

میں افضل ترین ہوں

105

دیو تائی اور شیطانی صفات

108

تین قسم کی عقیدت

118

نجات کا راز

124

بے لوث عمل کی کتاب ۔گیتا

133

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39927
  • اس ہفتے کے قارئین 465417
  • اس ماہ کے قارئین 1665902
  • کل قارئین113273230
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست