#4598

مصنف : فیصل احمد ندوی بھٹکلی

مشاہدات : 14986

بچوں کے احکام و مسائل ولادت سے بلوغت تک

  • صفحات: 435
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10875 (PKR)
(جمعہ 30 جون 2017ء) ناشر : ادارہ احیائے علم و دعوت لکھنؤ

بحیثیت ہر مسلمان پر کتاب و سنت کی بنیادی تعلیمات سیکھنا اور ان پر عمل کرنا لازم ہے اور ہر مسلمان میں یہ جذبہء صادقہ بیدار ہونا چاہیے کہ کتاب و سنت کی بالادستی اور شرعی احکام کی اتباع اس کی زندگی کے تمام پہلوؤں پر محیط ہو ۔ وہ دنیا میں کتاب و سنت کا سچا پیروکار اور شریعت اسلامیہ کا حقیقی متبع ہو ۔ چناچہ شریعت سے سچی لگن اور اسلام سے دائمی تعلق ہی دنیاوی و اخروی زندگی کی کامیابی کا راز اور عظمت کا ضامن ہے ۔ زندگی کے ہر پہلو اور ہر موقع پر کتاب و سنت سے رہنمائی لینا اور عملی زندگی میں شرعی احکام کی تعمیل ہی مسلمان کی اصلی پہچان ہے ۔ سو عقائد و نظریات ، عبادات و معاملات اور اخلاق و عادات میں شریعت اسلامیہ کی اتباع ہی ملحوظ ہونی چاہیے ۔ لہذا دیگر احکام و فرائض کی طرح شادی شدہ اسلامی جوڑے پر یہ اضافی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ نیک اولاد کے حصول کا خواہش مند بھی اور طلب اولاد کا حریص بھی ۔ پھر اولاد طلبی کی شرعی حدود و قیود کی پابندی اختیار کرے اور حصول اولاد کی ناجائز صورتیں اور شرکیہ افعال سے بھی گریز کرے ۔ اور جب اللہ تعالی اس کی التجاؤں کو شرف قبولیت بخشے تو حمل ، وضع حمل کے احکام سے واقفیت حاصل کر کے ان پرعمل پیرا ہو اور گھر کے آنگن میں پھول کھلنے کی صورت میں نومولود کے نام رکھے ۔ عقیقہ کرنے ، بال مونڈنے ، ختنہ کروانے ، رضاعت کے مسائل اور تربیتی پہلوؤں سے آگاہی حاصل کر کے اپنی شرعی ذمہ داریوں سے عہدہ بر آں ہو۔ زیر تبصرہ کتاب" بچوں کے احکام ومسائل، ولادت سے بلوغ تک "محترم فیصل احمد ندوی بھٹکلی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے اسلامی زندگی کے انہی پہلوؤں پر بطریق احسن روشنی ڈالتی ہے ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

16

کلمات  تشکر

17

مقدمہ (حضرت مولانا سیدنا محمد رابع حسنی ندوی مدظلہ )

18

تقریظ (مولانا عتیق احمد بستوی قاسمی )

22

پیش لفظ

25

باب اول (ولادت سے پہلے کےاحکام )

 

فصل اول: اولاد کی فضیلت اورکثرت اولاد کی ترغی

31

لڑکیوں کی پیدائش پر ناگواری کی ممانعت اوان کی پرورش کی فضیلت

35

اولاد کی پیدائش پر مبارک باددینا اورصالح اوالاد کی دعا دینا

38

فصل دوم، ضبط ولادت کامسئلہ

41

ضبط ولادت پر ایک نظر

41

ضبط ولادت کےجواز کی صورت

48

مانع حمل دوائیں اوان کےمضراثرات

50

فصل وسوم :حمل کےاحکام ومسائل

52

عزل کاحکم

53

اسقاط حمل کاحکم

54

اسقاط حمل کی دیت

61

فصل چہارم : ولادت کےوقت کےاحکام

67

ولادت کےلیے آپریشن کامسئلہ

70

دوسراباب (ولادت کےبعد کےاحکام )

 

فصل اول: بچے کےکان میں اذان دینا

74

فصل دوم: بچے کی تحنیک یعنی اس کےتالو میں میٹھی چیز لگانا

77

تحنیک کےطبی فوائد اورحکمتیں

78

تیسراب باب (عقیقے کابیان )

 

عقیقے کاحکم

83

عقیقے کی حکمتیں اورفوائد

85

بچے اوربچی کےعقیقے کافرق

87

عقیقے کاوقت

89

عقیقے کاجانور

91

عقیقے کےمتفرق مسائل

95

چوتھا باب (حلق یعنی سرمونڈنا)

 

سرمونڈنےکےفوائد

102

حلق کےمتفرق مسائل

102

بچے کےبالوں کےہم وزن چاندی صدقہ کرنا

105

پانچواں باب (بچےکےنام رکھنے کابیان )

 

فصل اول : نام کب رکھا جائے .؟

107

فصل دوم: نام کی اہمیت اوراچھے نام کی ترغی

111

فصل سوم : نام رکھنے کےآداب

113

فصل چہارم : سب سے اچھے اورپسندیدہ نام

114

انبیاء ؑ کے نام رکھنے کی ترغیب

114

رسول اللہ ﷺ کےنام رکھنے کی فضیلت اوراس کی برکت

115

صالحین کےناموں پرنام رکھنا

119

دیگر اچھے نام

120

فصل پنجم :برے اورناپسندید ہ نام

121

ناجائز نام

121

مکروہ نام

124

فصل ششم : ناموں کےاثرات اوراس سلسلے میں رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات

133

وہ نام جو رسول اللہ ﷺ نےتبدیل کیے

139

فصل ہفتم : نام کےبارےمیں متفرق مسائل

149

چھٹا باب (ختنے کےاحکام ومسائل )

 

ختنے  کاوقت

154

ختنے  کی دعوت

157

ختنے کی شرعی حکمتیں اورمصلحتیں

158

ختنے کےطبی فوائد

159

ختنے کےبارےمیں متفرق مسائل

162

ساتواں باب (بچوں کےزیب وزنیت اورلباس کےاحکام )

 

فصل اول: کان ناک چھیدنے کاحکم

167

فصل دوم : بچوں کےلیے سونے چاندی اورریشم وغیر ہ کااستعمال

169

فصل سوم :بچو ں کالباس

171

آٹھواں باب (بچوں کی طہارت کے احکام مسائل )

 

فصل اول: بچے کےپیشاب کاحکم

173

بچے اوربچی کےپیشاب میں فرق کی شرعی حکمتیں

175

طبی حکمتیں

176

فصل دوم: بچے کےلعاب اورقے کاحکم

178

فصل سوم: نماز کی حالت میں بچے کو گود میں اٹھانے اوربچوں کو مسجد لےجانے کاحکم

179

نواں باب (نسب کےاحکام  ومسائل )

 

فصل اول: نسب کی سماجی اورشرعی اہمیت

183

فصل دوم : ثبوت نسب کی صورتیں

185

پہلی صورت :نکاح

185

دوسری صورت :اقرار

187

تیسری صورت :ثبوت

188

چوتھی صورت :شہرت

188

پانچویں صورت : قیافہ

188

فصل سوم : ولد الزنا کانسب

190

ولد الزنا کےبعض مسائل

190

اس بچے  کانسب جس کاباپ انکار کرے

193

فصل چہارم : لےپالک کےمسائل

194

فصل پنجم :ٹیسٹ ٹیوب بےبی :اقسام واحکام

196

دسواں باب (رضاعت یعنی بچے کو دودھ پلانے کےاحکام )

 

رضاعت کاحکم

207

رضاعت کی اجرت

208

ماں کادودھ اوراس کےفوائد

210

مصنوعی دودھ اوراس کے نقصانات

214

معتبر رضاعت

214

دودھ بینک سے رضاعت کامسئلہ

217

رضاعت کی عمر

219

حرمت رضاعت

220

حالت زضاعت میں بیوی کےساتھ صحبت کرنا

221

بچوں کےحلق کی بیماری ارواس کانبوی علاج

222

گیارہواں باب (بچے کی حضانت اورپرورش کےحکام )

 

حضانت  کےشرائط

228

حضانت کاحق رکھنے والی عورتیں

230

حضانت کاحق رکھنے والے مرد

231

حضانت کی اجرت

232

حضانت کاخرچ

232

حضانت کی جگہ اورا سدوران میں بچے کو سفر پر لےجانے کاحکم

233

حضانت کی مدت کےدوران میں بچے کو دیکھنے کاحکم

234

سن شعور کےبعد بچے کی پرورش

235

بچے کانفقہ

238

بچوں کانفقہ واجب ہونے کے شرائط

239

بچوں کانفقہ کس پر واجب ہے؟؟

242

باروہواں باب (بچوں پردم کرنے اورتعویذ لٹکانے کےاحکام )

 

نظر لگنا

246

نظر لگنے کاعلاج

248

نیند میں گھبراجانے پر

252

شام کےوقت بچوں کو باہر نہ نکلنے دینا

253

برے اثرات سےمحفوظ رکھنے کےلیے بچوں پردم کرنا

254

تعویذ باندھنے کےاحکام

255

اچھے جھاڑنےوالے کی پہچان اوراس کی صفات

258

تیرہواں باب (بچے کی تعلیم وتربیت )

 

فصل اول: توحید وعقائد اوراارکان اسلام کی تعلیم

264

دینی تعلیم وتربیت کاواجب ہنا

264

لوریاں دینے میں اسلامی تعلیم کاخیال رکھنا

265

بنیادی تعلیم

266

سب سے پہلے لاالہ الاللہ سکھانا

266

عقائد کی مزید تعلیم

267

فصل دوم: رسول اللہ ﷺ کی محبت اورسیرت نبوی کی تعلیم

269

فصل سوم : بچوں کو قرآن سکھانا

272

حفظ  قرآن کی فضیلت اورسلف میں اس کااہتمام

276

بچوں کو قرآن سمجھانے کی کوشش

276

فصل چہارم : دعائیں یاد کرانا

280

فصل پنجم ؟: آداب واخلاق کی تعلیم

282

سلام سکھانا

282

گھر میں داخل ہونے کا اداب

283

کھانے کاادب

284

فصل ششم : دیگر دینی واخلاقی تعلیمات

286

خود داری

286

شرم وحیا

288

والدین کی فرماں برداری اورحترام

289

بڑوں کاادب واحترام

290

سچائی

291

امانت

292

حسد اورکینے سےحفاظت

293

کم گوئی

294

حلال وحرام کی تمیز

295

اخلاص

297

بچوں کی صحیح تعلیم وتربیت

299

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9280
  • اس ہفتے کے قارئین 167812
  • اس ماہ کے قارئین 1686885
  • کل قارئین115578885
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست