#6933

مصنف : عبد اللطیف قاسمی

مشاہدات : 3560

اذان اور مؤذنین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • صفحات: 137
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5480 (PKR)
(منگل 21 فروری 2023ء) ناشر : کتب خانہ نعیمیہ دیوبند بنگلور انڈیا

اذان اسلام کا شعار ہے  نماز پنجگانہ  کےلیے اذان کا طریقہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے سے رائج ہے  ۔حضرت  بلال ﷜  اسلام کے پہلے مؤذن تھے۔ بلالی اذان کے الفاظ بھی قرآن  وحدیث سے ثابت ہیں ۔ لیکن ایک نام نہاد جماعت   نے اذان سے  پہلے او ربعض مساجد میں اذان کےبعد ایک ایسا درود جاری کیا ہےجس  کا ثبوت قرآن وحدیث  ، صحابہ ،تابعین ، تبع تابعین ،محدثین سے نہیں ملتا۔ زیر نظر کتاب’’ اذان اور مؤذنین رسول اللہ ﷺ ‘‘ کی مرتب شدہ ہے  فاضل مرتب نے اس کتا ب کو  چار ابواب میں تقسیم کیا ہے ۔ باب اول : اذان کی اہمیت، فضیلت اور تاریخ سے متعلق ہے اور باب دوم  میں  اذان سےمتعلق احکام ومسائل بیان کیے گئے ہیں ،باب سوم :اجابت اذان سے متعلق فضائل ومسائل پر مشتمل ہے۔ جبکہ باب چہام : صاحب اذان اور مؤذنین رسول للہ   ﷺ کے  تذکار  کےمتعلق ہے۔ (م۔ا)

اذان کی عظمت اور اس کی اہمیت

7

حضرت مولانا مفتی محمد جمال الدین صاحب قاسمی دامت برکاتہم

10

رہ گئی رسم اذاں

10

سخن اولین

14

باب اول اذان کی اہمیت فضیلت اور تاریخ

20

باب دوم اذان کے احکام و مسائل

44

باب سوم اجابت اذان سے متعلق فضائل و مسائل

80

باب چہارم صاحب اذان اور مؤذنین رسول اللہ ﷺ کا تذکرہ

105

حضرت بلالؓ بن رباح ؓ

109

حضرت ابن ام مکتوم مؤذن رسول اللہ ﷺ

117

حضرت ابو محذورہ ؓ مؤذن رسول اللہ ﷺ

123

حضرت سعد ؓ القرظ مؤذن رسول اللہ ﷺ

130

فہرست ماخذ و مراجع

133

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 25166
  • اس ہفتے کے قارئین 183698
  • اس ماہ کے قارئین 1702771
  • کل قارئین115594771
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست