#1904.01

مصنف : امام ابن حزم اندلسی

مشاہدات : 5672

المحلی جلد دوم

  • صفحات: 499
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17465 (PKR)
(جمعہ 04 ستمبر 2020ء) ناشر : دار الدعوۃ السلفیہ، لاہور

امام ابن حزم رحمہ اگرچہ ظاہر ی تھے لیکن ان کی علمیت اور علوم اسلامیہ میں مہارت کےتمام لوگ معترف ہیں۔ انھوں نے بے شمار قیمتی کتابوں کا ذخیرہ اپنے پیچھے یادگارچھوڑا ہے۔امام ابن حزم کا پورا نام علی بن احمد بن سعید بن حزم، کنیت ابو محمّد ہے اور ابن حزم کے نام سے شہرت پائی۔ آپ اندلس کےشہر قرطبہ میں پیدا ہونے اور عمر کی 72 بھاریں دیکھ کر 452 ہجری میں فوت ہوئے۔ابن حزم تقریباّ چار صد کتب کے مولف ہیں۔ آپ کی وہ کتابیں جنہوں نے فقہ ظاہری کی اشاعت میں شہرت پائی وہ المحلی اور الاحکام فی اصول الاحکام ہیں۔ المحلی فقہ ظاہری اور دیگر فقہ میں تقابل کا ایک موسوعہ ہے۔ یہ کئی اجزاء پر مشتمل ایک ضخیم فقہی کتاب ہے جس میں فقہ اور اصول فقہ کے ابواب شامل ہیں۔زیرنظر کتاب ’’المحلی اردو‘‘اما م  ابن حزم  کی معروف کتاب المحلى بالآثار کا اردو ترجمہ  ہےیہ ترجمہ  محدث العصر  مولانا عطاء اللہ حنیف بھوجیانی  اور نامور سلفی عالم مولانا صغیر احمد شاغف بہاری رحمہا اللہ نے  تقریباً35؍سال قبل پروفیسر غلام احمد حریری رحمہ اللہ  سے کرایا ۔اس کی  نظرثانی  اور احادیث کی  تخریج  کا فریضہ مولانا شاغف بہاری مرحوم نے انجام دیا ۔اس کی پہلی جلد1984ء میں   ’’دار الدعوۃ السلفیہ،لاہور‘‘ سے مولانا عطاء اللہ حنیف   رحمہ اللہ  کی زندگی میں شائع  ہوئی ۔اور دوسری  جلد بھی  سات سال بعد 1990ء میں   دار الدعوۃ السلفیہ،لاہور سے ہی شائع ہوئی۔اس کے بعد والی جلدیں ’’مرکز الدعوۃ والارشاد‘‘ لاہور  نے شائع کیں۔ فی الوقت ہمیں اس کی تین جلدیں میسر ہوئی  تو انہیں کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کردیا گیا ہے۔مزید جلدیں ملنے پرانہیں بھی  پبلش کردیا جائے گا۔ ان شاء اللہ۔ (م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

کتاب التیمم :تیمم کون کرے

1

تمام سفروں کےلئے یکساں حکم ہے

2

بیماری کیاہے؟

2

تندرست آدمی بھی مسح کرسکتاہے؟

6

سفراورتیمم

8

پانی قریب ہولیکن اس کاحصول دشوارہو

9

جب جائز طریقے سے پانی کاحصول ممکن ہوتو تیمم جائز نہیں

9

کنویں پرموجودگی کےباوجود اگر کوئی عذر ہوتوتیمم جائز ہے

9

پانی سامانِ سفرکےساتھ ہواوروہ بھول گیاہو

10

ہرناپاکی جس سے وضوٹوٹ جائے تیمم بھی ٹوٹ جاتاہے

10

پانی پانے سے بھی تیمم ٹوٹ جاتاہے

16

مریض کےلئے یہ حکم نہیں

16

تیمم کےساتھ جتنی نمازیں چاہیں پڑھ سکتے ہیں

22

تیمم ہروقت جائز ہے

22

پانی بھول جانے کی صورت میں تیمم درست ہے

22

کشتی پرسوار اورتیمم

22

پانی کےاستعمال سے خطرہ ہوتوتیمم جائز ہے

23

پانی خرید کروضواورغسل کرناجائز نہیں

 

پانی صرف پینے کےلائق ہوتو تیمم کرے

26

پانی سے صرف وضو ہوسکتا ہوتو غسل جنابت کے عوض تیمم کرلے

27

جب تھوڑا ساپانی بچ جائےتوکیاکرے

 

جنابت میں دوتیمم کیےجائیں

28

جب مٹی اورپانی کچھ بھی نہ ملےتوکیاکرناچاہیے

29

حالت سفراورپانی کی عدم موجودگی ونیزبیماری میں مباشرت جائز ہے

33

تیمم کرنےوالاوضوکرنےوالوں کاامام بن سکتاہے

35

جنبی،حائضہ کس طرح تیمم کریں

36

تیمم کس طرح کرے

39

غسل میت کےلئےپانی نہ ہوتو اسے بھی تیمم کرایاجائے

52

مٹی کےعلاوہ اورکسی چیز کےساتھ تیمم جائز نہیں

 

پہلے ہاتھوں پرتیمم کیاجائے یاچہرے پر؟

55

کتاب الحیض والاستحاضہ:حیض کیاہے؟

57

حیض ختم ہونے کےبعد غسل فرض ہے

67

حیض کےبعد وطی کس وقت جائز ہے

 

حنفیہ کی رائے

70

حائضہ کےلئے نمازروزہ کی قضا

72

جس نمام کےاول یاآخر وقت حیض جاری ہواس کاحکم

73

جب نماز کےآخر وقت میں عورت پاک ہواوراس نماز کاپڑھنا اس کےلئے ممکن نہ ہو

 

حیض میں جماع کےعلاوہ باقی سب جائز ہے

74

نفاس کاحکم

81

حیض ونفاس کےایام میں شادی

82

حائضہ سے وطی گناہ ہے

84

حاملہ عورت اورخون

87

معمر عورت اورسیاہ خون

88

حیض کی مدت

89

کم یازیادہ مدت طہر کی کوئی حد نہیں

98

نفاس کی مدت

102

جب بچیاں پہلی مرتبہ سیاہ رنگ کاخون دیکھیں اس کاحکم

106

فطرت:وہ امور جومستحب ہیں

118

وہ برتن جن کا استعمال جائز نہیں

123

وہ برتن جن کا استعمال جائز ہے

124

بعض اعضاء کی طہارت سے معذوری

125

مشکوک پانی کاحکم

126

کتاب الصلوۃ(نماز کابیان):نماز کی قسمیں

127

نابالغ پرنماز فرض نہیں

133

کن حالات میں فرض نماز ساقط ہوجاتی ہے

134

ان لوگوں پرنماز فرض ہے

136

جوشخص عمدانماز ترک کردے

 

ترک نماز کے باعث توبہ واستغفار

148

پانچ فرض نمازیں:فرض نمازوں کی رکعات

152

نفل نماز کی اقسام:وہ نوافل جن کی بہت تاکید ہے

153

فصل:مغرب سے پہلے دورکعتیں:معرب سے پہلے کی دورکعتوں کےبارے میں اختلاف

156

ایک دفعہ پڑھی ہوئی نماز کودوہرانا

162

عصر کےبعد دورکعتیں

169

عصر کے بعد دورکعتیں پڑھنے کےدلائل

177

قضاکی ادائیگی میں دانستہ تاخیر جائز نہیں

184

حنفی مالکی اورشافعی مسلک

185

شب جمع کو زیادہ عبادت کےلئے مخصوص کرنا جائز نہیں

214

افضل ترین عمل وہ ہے جو ہمیشہ کیاجائے

 

نفلی نماز گھر میں افضل ہوتی ہے

215

ایک رکعت وتر جائز ہے۔تہجد کے تیرہ طریقے

225

وتر رات کےآخری حصہ میں افضل ہے

226

وترمیں قراءات

228

نماز وتر بلاعذربیٹھ کراورسواری پرجائز ہے

229

ہرمہینہ میں ایک دفعہ قرآن ختم کرنا مستحب ہے

230

نوافل کی قراءت جہراوسرًّاجائز ہے

233

ایک رکعت میں کئی سورتیں پڑھنا جائز ہے

 

بلاعذر کعبہ رخ لیٹ کرنفلی نماز جائز ہے

234

اشارہ سے رکوع وسجدہ

235

فرضی نماز بلاعذر بیٹھ کرجائز نہیں

236

سواری پرفرض پڑھنا جائز نہیں

250

کن افعال کانماز میں انجام دینا جائز ہے

251

مسلک احناف

 

مالکیہ اورشافعیہ

252

ادعیہ مسنونہ اورنماز میں منکرات کاازالہ

268

نماز کی حالت میں چل کردروازہ کھولنا جائز ہے

272

حالت نماز میں بیع وشرا اورنکاح وطلاق کاحکم

274

حالت نماز میں وساوس وتخیلات

 

جہاں بھی نماز کاوقت آجائے نماز پڑھ لو

278

وتر کی قضا کی مسئلہ

279

عشاءسے پہلے وتر جائز نہیں

282

فجر کی سنتوں کاوقت

282

فجر کی اقامت کےبعد سنتیں پڑھنا جائز نہیں اور اسی طرح ہرنماز کی اقامت کےبعد

283

امام ابوحنیفہ اورامام مالک

283

احناف وموالک اورعبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ میں اختلاف

284

نمازفجر قضا ہوتو پہلے سنتیں پڑھی جائیں

293

نماز فجر سے قبل وبعد کلام مباح ہے

 

جو شخص یہ سمجھ کرنماز شروع کرے کہ جماعت ہوچکی ہے

294

مقتدی امام سے پہلے سلام نہیں پھیر سکتا بجز عذرکے

295

تکبیر شروع ہوتے ہی فرض نماز باطل ہوجائے گی

296

باب الاذان:قبل از وقت اذان جائز نہیں

297

فرضی نماز باجماعت اذان وقامت کےبغیر درست نہیں

302

منفرد کےلئے اذان واقامت ضروری نہیں

305

عورتوں کےلئے نماز باجماعت میں شرکت فرض نہیں

 

اگر عورت نماز باجماعت میں شریک کرے توبہتر ہے

305

عورت کی امامت

 

عورتوں کےلئے اذان واقامت ضروری نہیں

308

عورتوں کو مسجد میں نماز اداکرنے سے روکنا جائز نہیں

 

نوافل کےلئے اذان واقامت نہ کہی جائے

320

مسلم اورعاقل وبالغ شخص اذان واقامت کہے

321

دویادوسے زیادہ آدمی اکٹھے اذان نہ دیں

323

اذان واقامت بیٹھے ،سواری کی حالت میں اوربلا وضو جائز ہے

324

اذان واقامت کہتے وقت سلام کاجواب دینا فرض ہے

325

اذان کی اجرت جائز نہیں

327

اذان سن کرمسجد سے چلے جانا جائز نہیں

329

مؤذن کےعلاوہ دوسرا آدمی اقامت سکتا ہے

330

اذان سننے والا اس کے کلمات کودہرائے

 

طریق اذان

332

اہل مکہ واہل مدینہ کی اذان اوراہل کوفہ کی اذان

 

اقامت اورحنفیہ ،مالکیہ

334

اذان واقامت کی تقدیم وتاخیر جائز نہیں

343

الاصلو افی الرحال کااضافہ

344

تکبیر اورنماز کے درمیان کلام جائز ہے

345

اوقات الصلوۃ:نمازوں کے اوقات

346

مالکیہ اورشافعیہ

348

نمازوں کواول وقت اداکرناافضل ہے

364

حنفیہ کامسلک

370

مالکیہ

372

فصل:نمازوں کےاوقات کی کمی بیشی

374

فجروشفق

 

اس شخص کی نماز کاحکم جس کووقت میں شک ہو

378

جوبےوقت نماز پڑھے

379

فجر کی سنتوں کےبعدلیٹنا

 

نماز فجر کافوت ہونا

383

نماز کےشرائط اوراس کاطریقہ

385

نماز شروع کرنے کےبعد نجاست کامعلوم ہونا

386

احناف کاموقف

391

محبوس (قیدی)کی نماز

393

ستر عورت(پردہ پوشی)فرض ہے

 

معذور شخص کاحکم

394

نماز کے کسی مؤخررکن کو مقدم کرناجائز نہیں

 

ستر کے حدود

395

ستر کابارے میں احناف کاموقف

410

امام ابوحنیفہ کے اقوال پرابن حزم کاتبصرہ

411

برہنہ حالت میں نماز باجماعت

412

استقبال قبلہ کی اہمیت

415

کعبہ کی تحقیق وتصدیق

 

غیر قبلہ کی جانب نماز پڑھنے کامسئلہ

416

نماز کی نیت فرض ہے

419

نماز میں نیت کی تبدیلی

420

تکبیر تحریمہ فرض ہے

421

تکبیر تحریمہ کے الفاظ

422

تکبیر تحریمہ کےساتھ رفع الیدین

423

امام ومقتدی ہرایک پرسورت فاتحہ کاپڑھنا فرض ہے

425

مقتدی امام کےپیچھے صرف سورۃ الفاتحہ پڑھے

426

احناف کاموقف

428

بعد میں آنے والا مقتدی سورۃ الفاتحہ مکمل کرکے رکوع کرے

435

رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ہوتی

435

تعوذ ہررکعت میں فرض ہے

441

جو شخص تعوذیافاتحہ بھول جائے

444

جس کو سورۃ الفاتحہ یادنہ ہو

445

بسم اللہ کاپڑھنا یانہ پڑھنا

446

نماز میں قرآن کاترجمہ پڑھنے کاشرعی حکم

448

احناف کاموقف

449

قرآنی سورۃ سے پہلے تعوذضروری نہیں

449

فرائض نماز کابیان

 

رکوع وسجود میں پیٹھ سیدھی کرنا فرض ہے

452

سات اعضاءپرسجدہ کرنافرض ہے

 

سنت کے مطابق نماز پڑھنا فرض ہے

453

عظیم جسارت

 

رکوع وسجود میں تسبیحات فرض ہیں

455

تکبیرات،رفع یدین ،تسمیع وتحمید فرض ہیں

456

نماز میں آمین کہنا

458

جو شخص رکوع اورسجدے کےلئے جھک نہ سکتا ہو

464

مٹی اورکیچڑ پرسجدہ کرنا

465

تشہد کاطریقہ

 

تشہد

466

تشہد کے بعد مسنون دعا

468

تشہد کے آخر میں درود شریف پڑھنا مستحب ہے

470

نماز میں تطبیق منسوخ ہے

472

سلام پھیرنا فرض ہے

473

حنفیہ کےاقوال پرابن حزم کاتبصرہ

476

مالکیہ کاموقف

477۔480

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40581
  • اس ہفتے کے قارئین 92630
  • اس ماہ کے قارئین 838794
  • کل قارئین105709915
  • کل کتب8780

موضوعاتی فہرست