#1109.17

مصنف : وزارت اوقاف واسلامی امور کویت

مشاہدات : 3117

موسوعہ فقہیہ جلد18

  • صفحات: 383
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9575 (PKR)
(اتوار 06 نومبر 2016ء) ناشر : جینوین پبلیکیشنز اینڈ میڈیا انڈیا

ماضی قریب اور عصر حاضرعلمی انقلاب کا دور کہلاتا ہے جس میں علوم و فنون کی ترقی کے ساتھ ساتھ علمی استفادہ کو آسان سے آسان تر بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں اور کی جارہی ہیں جس کے لیے مختلف اسلوب اختیارکیے گئے ہیں ۔اولاً سیکڑوں کتب سے استفادہ کر کے حروف تہجی کے اعتبار سے انسائیکلوپیڈیاز،موسوعات ، معاجم،فہارس ،انڈیکس، اشاریہ جات وغیرہ تیار کیے گئے ہیں کہ جس کی مدد سے ایک سکالر آسانی سے اپنا مطلوبہ مواد تلاش کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے ۔جیسے اردو زبان میں تقریبا 26 مجلدات پر مشتمل دانش گاہ پنجاب یعنی پنجاب یونیورسٹی ،لاہور کےزیر اہتمام تیار کیاگیا ’’اردو دائرہ معارف اسلامی ‘‘ ہے یہ ایک معروف انسائیکلوپیڈیا ہے جس سے کسی بھی موضوع ، معروف شخصیات اور شہروں کے حالات وغیرہ بآسانی تلاش کیے جاسکتے ہیں ۔اس کےعلاوہ اردو زبان میں کئی اوربھی موسوعات ہیں جیسے ’’اسلامی انسائیکلوپیڈیا ‘‘ از سید قاسم محمود۔ انگریزی زبان میں انسائیکلو پیڈیا آف برٹانیکا بھی بڑا اہم اورمفید ہے۔اسی طرح عربی زبان میں بڑے اہم موسوعات وفہارس تیار کی گئی ہیں ،موسوعۃ نظریۃ النعیم ۔ جسے سعودی عرب کے علماء کی ایک کمیٹی نے 12 جلدوں میں میں تیار کیا ہے ۔ موسوعہ الفقہ الاسلامی جسے مصر کےعلماء نے تیار کیا ہے ۔موسوعہ فقہیہ کویتیہ جسے وزارت اوقاف ،کویت نے فقہ کی مہارت رکھنے والے جید اہل علم سے تقریبا 30 سال میں 45 جلدوں میں تیار کروایا ہے جو اپنی نوعیت کا ایک منفرد کام ہے ۔ احادیث تلاش کرنےکے لیے موسوعہ اطراف الحدیث ، معجم مفہرس لالفاظ الحدیث اورقرآنی آیات کی تلاش کرنے کے لیے معجم المفہرس لاالفاظ القرآن بڑی اہمیت رکھتے ہیں ۔اب تو انٹرنیٹ اور کئی کمپیوٹر سافٹ وئیرز نےباحثین وسکالرز کےلیے تحقیق وتخریج کے امور اور سیکڑوں کتب سے استفادہ کو بہت آسان بنادیا ہے ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’موسوعہ فقہیہ ‘‘ وزارت اسلامی اوقاف ،کویت کے تیار کردہ 45 جلدوں پر مشتمل فقہی موسوعہ کا اردو ترجمہ ہے۔اس میں موسوعاتی یا انسائیکلوپیڈیائی اسلوب اختیارکر کے حروف تہجی کی ترتیب کے ساتھ آسان زبان و اسلوب میں مسائل و معلومات یکجا کر دیا گیا ہے ،اس موسوعہ میں تیرہویں صدی ہجری تک کے فقہ اسلامی کے ذخیرہ کو جدید اسلوب میں پیش کیا گیا ہے اور چاروں مشہور فقہی مسالک کے مسائل و دلائل کو جمع کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔ ہر مسلک کے دلائل موسوعہ میں شامل کیے گئے ہیں، دلائل کے حوالہ جات ہر صفحہ پر درج کیے گئے ہیں اور احادیث کی تخریج کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ موسوعہ کی ہر جلد کے آخر میں سوانحی ضمیمہ شامل کیا گیا ہے جس میں اس جلد میں مذکور فقہا کے مختصر سوانحی خاکے مع حوالہ جات درج کیے گئے ہیں۔ یہ موسوعہ اپنے موضوع میں ایک منفرد نوعیت کاحامل ہےلیکن یہ عربی زبان میں تھا ۔جسے اسلامی فقہ اکیڈمی انڈیا نے وزارت اوقاف ،کویت کے تعاون سے مکمل موسوعہ کواردو زبان میں منتقل کر کے اردو دان طبقہ کے لیے گرانقدر خدمت انجام دی ہے اللہ تعالیٰ اکیڈمی کی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے ۔ موسوعہ فقہیہ کی پہلی بارہ جلدوں کا ترجمہ چند سال قبل اکیڈمی نے شائع کیا باقی مجلدات کےترجمہ کا کام بڑی تیزی سے جاری رہا ۔یہ بارہ جلدیں کتاب وسنت ویب سائٹ پر بھی پبلش کردی گئی تھیں ۔اب فقہ اکیڈمی انڈیا نے یکم ستمبر 2016ء کو باقی 33 جلدوں کا ترجمہ اپنی سائٹ پر پبلش کیا تو ان جلدوں کو وہاں سے ڈاؤنلوڈ کر کے کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے تاکہ کتاب وسنت سائٹ سے مستفید ہونے والے اس اہم فقہی موسوعہ سے بھی استفادہ کرسکیں ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حقد

31

تعریف

31

متعلقہ الفاظ

31

حسد

31

غضب

31

شرعی حکم

31

حق

34

تعریف

34

متعلقہ الفاظ:حکم

34

حق علماء اصول کےنزدیک

34

فقہاء کےنزدیک حق سےمراد

37

حق کاسرچشمہ

38

حق کےارکان

39

حق کی قسمیں

39

اول:لزوم وعدم لزوم کےاعتبار سے

40

دوم:حقوق کی تقسیم نفع کےعموم وخصوص کےاعتبار سے

40

قسم اول:خالص حق اللہ

40

خالص حقوق اللہ کی قسمیں

41

قسم دوم:خالص حق العبد

44

قسم سوم:حق اللہ حق العبد دونوں جمع ہوں مگر حق اللہ غالب ہو

44

قسم چہارم:حق اللہ حق العبد دونوں ہون مگر حق العبد غالب ہو

45

حق العبد کےوجود عدم کےاعتبار سےحقوق کی تقسیم

46

تمام حقوق میں اللہ بھی حق ہوتاہے اوربندے کاحق بھی

46

اگر چند حقوق کوایک ساتھ ادا کرنا اوردشوار ہوتوان میں سےبعض کوبعض بر مقدم کرنااگر ایساممکن ہو

47

حقوق کی تقسیم قابل اسقاط ہونے اورنہ ہونےکےاعتبار سے

50

اول:حق اللہ

50

حقوق العباد

54

عین

54

دین

54

منافع

55

حق مطلق

56

معنی کی معقولیت اورعدم معقولیت کےاعتبار سےحقو ق کی تقسیم

57

محدودمقدارووالاحق اورغیر محدود مقداروالاحق

59

قسم اول:حق محدود

59

حق محدو د کاحکم

59

قسم دوم:حق غیر محدود

60

حق غیر محدود کاحکم

60

قسم سوم :حق مختلف فیہ

61

تحدید وعدم تحدید کی قسمیں

61

حق  تام اورمخفف

62

ورثاء کی طرف منتقل ہونے  اورنہ ہونےوالےحقوق جوقابل وراثت نہیں ہوتے

62

اول:قابل وراثت حقوق

62

دوم:خلافت کےطور پر ثابت ہونےوالے حقوق جوقابل وراثت نہیں ہوتے

62

سوم:وہ حقوق جوبطور وراثت یابطور خلافت منتقل نہیں ہوتے

63

خیارشرط

64

خیارتعیین

64

خیار عیب

65

خیار قبول

65

منافع

65

قصاص فی النفس

65

مالیت وعدم مالیت کےاعتبار سےحقوق کی تقسیم

66

دیانت کےطور پر واجب ہونےوالا حق اورقضاکےطور پر واجب ہونےوالا حق

66

حق حملک اورحق مبا ح

67

حق ثابت یاحق واجب

68

حق موکد

69

حق موکد کاحکم

70

حق وصول کرنا

72

حقہ

73

تعریف

73

متعلقہ الفاظ:ابن مخاض اوربنت مخاض ،ابن لبون ،اوربنت لبون ،جذع اورجذعہ

73

اجمالی حکم اوربحث کےمقامات

73

حقن

74

حقنہ

74

حقیقت

74

تعریف

74

متعلقہ الفاظ:مجاز ،استعارہ ،کنایہ

75

حقیقت کی اقسام

75

اجمالی حکم

76

حکر

78

تعریف

78

متعلقہ الفاظ:خلو،اجرت ،اجارۃ طویلہ

79

حکرکی قسمں

80

اوقاف میں طویل المدت اجارہ کاحکم

80

واقف کی شرط کی صورت میں وقف کاطویل مدت والا جارہ ممنوع ہوگا

83

وقف میں تحکیر کاحکم اوراس کےجواز کی شرائط

84

خلووالے وقف کااجارہ

84

وقف کااجارہ کون کرےگا

95

تحکیر کی مدت

85

وقف کواجارہ پر لینے میں اجرت کی مقدار

85

غبن فاحش کےساتھ تحکیر کاحکم

86

مدت کے دوران یامدت کےبعداجرت مثل میں اضافہ

87

مدت اجارہ کےجوران اجرت مثل میں کمی

99

کرایہ دار کےلگائے ہوئے درختوں اورعمارتوں کی ملکیت اوران میں تصرف

88

اجرت پر حاصل کردہ زمین میں نبی ہوئی عمارت میں شفعہ

89

وقف کرایہ کی زمین میں بنی عمارت کااس کامالک کی طرف سےوقف کرنا

89

تعمیر یاشجرکاری سےقبل کرایہ دارکی موت

89

عمارت یادرختوں کےضائع ہوجانے سےعقد اجارہ کاختم ہونا

90

حکم

90

تعریف

90

حکم کی قسمیں

90

حکم تکلیفی کی قسمیں

91

حکم وضعی کی قسمیں

91

حکمان

92

حکمت

92

تعریف

92

حکمت اصولین کےنزدیک

92

متعلقہ الفاظ:سبب مانع

92

اجمالی حکم

93

حکومت عدل

93

تعریف

93

متعلقہ الفاظ:ارش دیت

94

حکومت عدل سےمتعلق احکام

94

حکومت عدل کن صورتوں میں واجب ہوتی ہے

94

حکومت عدل کی شرائط

95

جنایت کےلےئ کوئی تاوان مقررنہ ہو

95

حکومت عضو کےمقرہ تاوان کےبرابر نہ ہو

95

قیمت زخم کےمندمل ہونےکےبعد لگائی جائے

96

حکومت کافیصلہ قاضی یاحکم کرے

96

حکومت عدل کےمقرر کرنےکارطریقہ

96

حلال

99

تعریف

99

حلال سےمتعلق اصولی مسائل

99

مسئلہ اول

99

دوسرا مسئلہ

101

تیسرا مسئلہ

102

حلف

103

تعریف

103

تحلیف کی حکمت اوراس کامشروع ہونا

103

قسم لینے کاطریقہ

103

وہ حقوق جن میں تحلیف  جاری ہوتی ہے

104

خصومت میں تحلیف کااثر

106

قسم لینے کاطریقہ

106

قسم لینے کاحق

107

تحلیف میں نیت کااعتبار

108

حلف

109

تعریف

109

متعلقہ الفاظ:مواخات موالات ،مہادنہ امان

110

عہد جاہلیت کےمعاہدے

110

حلف سےمتعلق احکام

111

اسلام میں معاہدہ کی بنیاد پر وراثت جاری ہونے کی صورتیں

115

معاہدہ کی بنیاد پر وراثت

117

میراث کےعلاوہ میں حلیف  کے احکام

118

مسلمانوں کےدوگروہووں کےدرمیان  معاہدہ

119

حلق

120

تعریف

109

متعلقہ الفاظ:استحداد ،شف

120

بال مونڈنے کےاحکام

121

نومولود کاسرمونڈنا

122

مونچھ مونڈنا

123

محرم کابال مونڈنا

124

احرام سےحلال ہونے کےلئے سرمونڈوانا

124

حلال ہونےکےلئے حلق کی واجب مقدار

125

حلال ہونے کےلئے حلق اورقصر میں افضل کو ن ہے

125

بغل اورزیرناف مونڈنا

126

جسم کےدیگر حصوں کابال مونڈنا

126

کافرجب مسلمان ہوجائے تو اسکا کابال  مونڈنا

127

میت کابال مونڈنا

128

حلق (بمعنی  گردن یعنی کھانے پینے کی نالی )کےاحکام

128

حل

129

تعریف

129

اجمالی حم

129

حرمت کی ضد حل

129

حرم مکی کےمقابلہ میں حل

129

عمرہ کےاحرام  کےلئے حل کی افضل ترین جگہ

129

حل کےمتعلقہ  احکام

131

حرم مدینہ کےمقابلہ میں حل

131

حل کےمہینے 

132

احرام کےمقابلہ مین حل

133

حلم

133

حلوان

133

تعریف

133

متعلقہ الفاظ:جعل ،حباء،رشوت

134

اجمالی حکم

134

حلول

135

حلیف

135

حلی

135

تعریف

135

متعلقہ الفاظ:زنیت

135

حلی سےمتعلق احکام

135

مردوں کےلئے سونے کازیور

135

مردوں کےلئے چاندی کازیور

136

عورتوں کےلئے سونے چاندی کازیور

137

اس چیز جس پر سونے چاندی کاپانی چڑھا یاگیا ہو

138

سونے چاندی کےعلاوہ کے زیوارت

138

زیورات کی زکاۃ

139

زیورات کےٹوٹنے کاحکم

141

زیورات کرایہ بر دینا

141

زیورات وقف کرنا

142

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57664
  • اس ہفتے کے قارئین 288403
  • اس ماہ کے قارئین 1962354
  • کل قارئین113569682
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست