#6800

مصنف : نسیم حجازی

مشاہدات : 5523

آخری معرکہ

  • صفحات: 592
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 23680 (PKR)
(ہفتہ 24 ستمبر 2022ء) ناشر : جہانگیر بکس

نسیم حجاز ی اردو کے مشہور ناول نگار تھے جو تاریخی ناول نگاری کی صف میں اہم مقام رکھتے ہیں۔ ان کا اصل نام شریف حسین تھا لیکن وہ زیادہ تر اپنے قلمی نام ’’نسیم حجازی‘‘ سے معروف ہیں۔ وہ تقسیم ہند سے قبل پنجاب کے ضلع گرداسپور میں 1914ء میں پیدا ہوئے۔ برطانوی راج سے آزادی کے وقت ان کا خاندان ہجرت کر کے پاکستان آگیا اور باقی کی زندگی انہوں نے پاکستان میں گزاری۔ وہ مارچ 1996ء میں اس جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ ان کے ناول مسلمانوں کے عروج و زوال کی تاریخ پر مبنی ہیں جنہوں نے اردو خواں طبقے کی کئی نسلوں پر اپنے اثرات چھوڑے ہیں۔ وہ صرف تاریخی واقعات ہی  بیان  نہیں کر تے بلکہ حالات کی ایسی منظر کشی کرتے ہیں کہ قاری خود کو کہانی کا حصہ محسوس کرنے لگتا ہے اور ناول کے کرداروں کے مکالموں سے براہ راست اثر لیتا ہے۔ نسیم حجازی  نے تقریبا 20 کے قریب ایمان افروز ناول تحریر کیے ہیں ۔ زیر نظر  کتاب ’’ آخری معرکہ‘‘ بھی انہی کاتحریر کردہ ناول ہے ۔ان کایہ تاریخی ناول  محمود غزنوی کے ہندوستان پر حملوں سے متعلق ہے۔  (م۔ا)

نئے دور کے مشعل بردار

9

نند نہ کا قیدی

28

آشنا

59

روپ وتی

120

اپنا گھر

145

تلاش

170

نیاساتھی

192

رہت کے کنارے

202

رنبیر کی واپسی

216

ایک اور فتح

232

جے کرشن کی بیٹی

244

نئی منازل

245

شکنتلا کی سرگزشت

267

صبح مسّرت

282

رام ناتھ کا سفر

313

مرَملا اور روپ وتی

326

زنبیر اور رام ناتھ

349

مندرکی دیوی

376

مفرور

400

جان پہچان

425

مددگار

450

بہن اور بھائی

482

دشمن کے گھر میں

500

ملتان سےآگے

520

ستی

539

آخری معرکہ

562

جنگ کے بعد

579

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20015
  • اس ہفتے کے قارئین 445505
  • اس ماہ کے قارئین 1645990
  • کل قارئین113253318
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست