#7543

مصنف : عبد العلیم بن عبد الحفیظ سلفی

مشاہدات : 1081

افطار فضائل و احکام اور اس کے مسائل

  • صفحات: 61
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2745 (PKR)
(منگل 11 مارچ 2025ء) ناشر : الحراء للتعلیم و الدعوۃ

افطاری سنت اور روزہ ختم ہونے کی علامت ہے۔چاہے ایک گھونٹ پانی یا ایک رمق برابر کھانے کی چیز ہی سے افطار کیا جائے ۔افطاری کا وقت سورج غروب ہونے پر ہے۔فرمان نبوی ﷺ کے مطابق افطار کی فضیلتوں میں سے یہ بھی ہے کہ اول وقت میں افطار کرنے والا ہمیشہ خیر پر رہتا ہے۔اور جب تک لوگ روزہ افطار کرنے میں جلدی کرتے رہے ہیں گے ۔ تب تک یہ دین غالب رہے گا کیوں کہ یہود اور نصاریٰ افطار کرنے میں تاخیر کرتے ہیں۔ زیرنظر کتابچہ ’’افطار فضائل و احکام اور اس کے مسائل‘‘ محترم جناب عبد العلیم بن عبد الحفیظ سلفی صاحب کی کاوش ہے انہوں نے اس مختصر رسالہ میں کتاب و سنت کی روشنی میں افطار کے فضائل و احکام و مسائل کو بیان کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ فاضل مرتب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔آمین (م۔ا)

عناوین

   

صفحہ نمبر

فہرست عناوین

 

3

تمہید

 

7

افطار کا لغوی معنی

 

9

اصطلاحی معنی

 

9

شرعی معنی

 

9

افطار کا حکم

 

9

افطار کی فضیلت

 

10

افطار کا وقت

 

10

وہ ممالک جہاں چھ ماہ یا ایک سال تک سورج غروب نہیں ہوتا ہو

 

11

افطاری کے آداب

 

12

افطار میں جلدی کرنا

 

13

تعجیل افطار کے فوائد اور اس کی حکمتیں

 

16

افطار میں احتیاط

 

18

کن چیزوں سے افطار کرے

 

19

افطار میں طاق عدد کا اعتبار

 

21

نماز کے بعد افطار

 

22

عمر بن الخطاب اور عثمان رضی اللہ عنہما کا عمل

 

24

بغیر کچھ کھائے بیٹے افطار کی نیت

 

26

افطار میں کھانے پینے کے بجائے جماع کرنا

 

26

حالت جنابت میں افطار کرنا

 

27

تحیۃ المسجد مقدم ہے یا افطار ؟

 

28

مؤذن کا افطار

 

28

مسجد میں یا گھر میں افطار افضل ہے ؟

 

29

افطار کرانا

 

30

بے روزہ کا افطار

 

31

غیر مسلم کو افطار میں شریک کرنا

 

32

کیا کسی کی دعوت افطار میں شرکت لازم ہے ؟

 

33

افطار کے وقت کھانے پینے کے آداب کا خیال رکھنا

 

33

افطار کے وقت دعائیں کرنا

 

34

افطار کی دعاء

 

35

افطار سے متعلق منقول مشہور دعاء کی حقیقت۔

 

35

افطار اور اذان کا جواب۔

 

40

میزبان کے لئے دعاء۔

 

40

اجتماعی افطار

 

41

غیر مسلم کی طرف سے دی گئی افطار میں شرکت۔

 

42

افطار پارٹیاں۔

 

42

افطار میں حرام خوری۔

 

43

مشروعات افطار کے نام پر گھوٹالے۔

 

43

افطار کے بعد۔

 

44

اگر کسی نے بھول چوک کر وقت سے پہلے افطار کر لیا۔

 

45

سفر میں افطار کا ضابطہ۔

 

45

افطار کا وقت معلوم کرنے میں کیلنڈرو گھڑی کا اعتبار ۔

 

46

وقت سے پہلے افطار۔

 

47

اگر کسی نے بدلی کی وجہ سے غروب آفتاب سے قبل افطار کر لیا۔

 

47

افطار کا تعلق۔

 

49

اگر افطار کرنے کے بعد شک ہو جائے۔

 

50

اگر افطار سے چند لمحے قبل کسی عورت کو حیض آجائے۔

 

50

اگر مغرب کے بعد حیض کا خون دیکھا

 

51

اگر روزہ دار کو وقت سے پہلے دباؤ ڈال کر افطار پر مجبور کر دیا جائے

 

51

بلا وضو افطار کرنا

 

52

کھڑے ہو کر افطار کرنا

 

53

افطار اور طبی ضروریات

 

54

افطار کی بدعتیں اور مخالفات

 

56

موجودہ معاشرہ اور افطار کا تصور

 

57

افطار کے بعد روزہ کے موانع

 

58

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27524
  • اس ہفتے کے قارئین 412276
  • اس ماہ کے قارئین 2261655
  • کل قارئین120966245
  • کل کتب8999

موضوعاتی فہرست