#6147

مصنف : مفتی رفیع عثمانی

مشاہدات : 27441

آدم علیہ السلام سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک

  • صفحات: 130
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3250 (PKR)
(اتوار 26 جولائی 2020ء) ناشر : ایوب پبلیکیشنز دیوبندانڈیا

ساری امت اس بات پر متفق ہے کہ کائنات کی افضل اور بزرگ ترین ہستیاں انبیاء ﷩ ہیں ۔جن  کا مقام   عام انسانوں سے بلند ہے ۔ اس کا سبب یہ ہے کہ  اللہ تعالیٰ  نے انہیں اپنے  دین کی تبلیغ کے لیے  منتخب فرمایا لوگوں کی ہدایت ورہنمائی کےلیے انہیں مختلف علاقوں اورقوموں کی طرف مبعوث فرمایا۔اور انہوں  نے  بھی تبلیغ دین  اوراشاعتِ توحید کےلیے  اپنی زندگیاں وقف کردیں۔ اشاعت ِ حق کے لیے  شب رروز انتھک محنت و کوشش کی  اور عظیم قربانیاں پیش   کر کے پرچمِ اسلام بلند کیا ۔قرآن  کریم میں اللہ تعالیٰ نے  جابجا ان پاکیزہ نفوس کا واقعاتی انداز میں ذکر فرمایا ہے ۔ جس کا مقصد محمد ﷺ کو سابقہ انبیاء واقوام کے حالات سے باخبر کرنا، آپ کو تسلی دینا اور لوگوں کو عبرت ونصیحت پکڑنے کی دعوت دینا ہے  کتب  حدیث  وتفسیر اور تاریخ میں انبیاء ﷺ کےقصص وواقعات بیان کیے گئے  ہیں۔انبیاء کے واقعات وقصص پر مشتمل  مستقل کتب بھی موجود ہیں۔ زیر نظرکتاب ’’آدم﷤ سے محمدﷺ تک ‘‘ مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب کی مرتب شدہ ہے۔انہوں  نےاس کتاب میں  آسان فہم اندازمیں   انسان ونبی  اول سیدنا  آدم ﷤ سے  لے کر آخر الزمان خاتم النبیین سیدنا محمد ﷺ تک تمام انبیاء کرام کے مختصراً  حالات وواقعات اس کتاب میں جمع کردئیے ہیں ۔بچوں اوربڑوں کو قرآن  مجید سے واقف کرانے اور شوق دلانے کےلیے یہ  بہترین کتاب ہے۔(م۔ا)

آدم سے محمدصلی اللہ علیہ وسلم تک

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

5

قرآن مجید

7

اًمتیں

7

اللہ تعالی

8

فرشتے

9

شیطان

10

حضرت آدم علیہ السلام

11

قابیل وہابیل

14

حضرت نوح علیہ السلام

15

حضرت ہود

19

حضرت صالح

20

حضرت ابراہیم

22

حضرت ابراہیم کا بتوں کو توڑنا

23

حضرت ابراہیم علیہ السلام اور آگ

24

حضرت ابراہیم علیہ السلام اور زمزم

25

حضرت ابراہیم علیہ السلام اور قربانی

26

خانہ کعبہ

27

حضرت لوط

27

حضرت یوسف

29

عورتوں کی دعوت

32

حضرت یوسف علیہ السلام جیل میں

32

حضرت یوسف بادشاہ بن گئے

34

حضرت یوسف علیہ السلام کی بھائیوں سے ملاقات

37

حضرت شعیب علیہ السلام

39

حضرت موسیٰ علیہ السلام

42

حضرت موسی علیہ السلام کا نکاح او رپیغمبری

44

حضرت موسی ﷤کا جادوگروں سے مقابلہ اور ان کا مسلمان ہونا

47

اللہ کی نعمتیں

49

من وسلویٰ کی نعمتیں

49

بنواسرائیل کی سرکشی

50

قوم کی بزدلی اور نافرمانی

50

حضرت موسی ﷤کی خضر ﷤سے ملاقات

51

حضرت ایوب ﷤

53

کڑی ازمائش

54

آخر صبر رنگ لایا

54

حضرت یونس ﷤

55

حضرت داؤد ﷤

57

حضر ت لقمان ﷤

60

حضرت سلیمان ﷤

62

حضرت زکریا ﷤

65

حضرت مریم علیہا السلام

66

حضرت عیسیٰ ﷤

69

اصحاب کہف

71

حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم

73

حضرت عیسیٰ سے لیکر حضورﷺکی پیدائش تک کے حالات

73

ازولادت تانبوت

74

وحی

75

قوم کو دین وایمان کی دعوت

76

معراج

79

ہجرت

81

غزوہ بدر

82

غزوہ احد3ہجری؁

85

غزوہ بنی نضیر 3 ھ؁

88

غزوہ بدر ثانی4 ھ؁

90

دومۃ الجندل اور غزوہ احزاب 5ھ؁

90

قصہ حدیبیہ 6ھ؁

94

عمرۃ القضاء 7ھ؁

95

جنگ حنین

95

قصہ فتح مکہ 8ھ؁

95

جنگ تبوک 9ھ؁

98

حجۃ الوداع 10ھ؁

101

اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو

101

نماز

103

روزہ

104

زکوٰۃ

105

حج

107

ماں باپ کی اطاعت

108

جہاد

108

اچھی اچھی باتیں

113

حرام چیزیں

116

قیامت

118

دوزخ

121

جنت

125

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51337
  • اس ہفتے کے قارئین 100349
  • اس ماہ کے قارئین 2172266
  • کل قارئین113779594
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست