#6981

مصنف : مفتی رفیع عثمانی

مشاہدات : 4709

علامات قیامت اور نزول مسیح

  • صفحات: 175
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7000 (PKR)
(اتوار 23 اپریل 2023ء) ناشر : مکتبہ دار العلوم، کراچی

 قیامت آثار قیامت کو نبی کریم ﷺ نے احادیث میں وضاحت کے ساتھ بیان کیا ہے جیسا کہ احادیث میں ہے کہ قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک عیسیٰ بن مریم نازل نہ ہوں گے ۔ وہ دجال اور خنزیر کو قتل کریں گے ۔صلیب کو توڑیں گے ۔ مال عام ہو جائے گا اور جزیہ کو ساقط کر دیں گے اور اسلام کے علاوہ کوئی اور دین قبول نہ کیا جائے گا اس زمانہ میں اللہ تعالیٰ اسلام کے سوا سب ادیان کو ختم کر دے گا اور سجدہ صرف اللہ وحدہ کے لیے ہو گا ۔ زیر نظر کتاب ’’ علامات قیامت اور نزول مسیح ‘‘ مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب کی مرتب شدہ ہے ۔ یہ کتاب تین حصوں پر مشتمل ہے ۔ پہلا حصہ حصۂ دوم ہی کی تلخیص ہے جس میں حضرت عیسیٰ کی علامات کا مقابلہ مرزا غلام احمد قادیانی کے حالات سے کیا گیا ہے ۔ دوسرا حصہ علامہ انور شاہ کشمیری کی عربی تصنیف التصريح بماتواتر في نزول المسيح کا اردو ترجمہ ہے ۔ جبکہ تیسرے حصے میں وہ تمام علاماتِ قیامت ایک خاص انداز میں پر مرتب کی گئی ہیں جو حصہ دوم کی احادیث میں آئی ہیں ، نیز علاماتِ قیامت کے بعض اہم پہلوؤں پر قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیقی بحث کی گئی ہے ۔ (م۔ا) 

دیباچہ طبع اول

5

عرض مؤلف

6

حصہ اول مسیح موعود کی پہچان

10

حصہ دوم نزول مسیح کی احادیث متواترہ

29

عرض مترجم

41

حصہ سوم علامات قیامت پر ایک تحقیقی مقالہ

120

فتنہ تاتار

129

امام مہدی

142

خروج دجال

145

دجال کا حلیہ

146

فتنہ دجال

148

نزول عیسیٰ علیہ السلام

155

دجال سے جنگ

159

یاجون ماجوج

162

متفرق علامات قیامت

170

یمن کی آگ

171

مومنین کی موت اور قیامت

172

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 17291
  • اس ہفتے کے قارئین 447704
  • اس ماہ کے قارئین 99850
  • کل قارئین109421288
  • کل کتب8837

موضوعاتی فہرست