#2048

مصنف : رضا عبد اللہ پاشا

مشاہدات : 16154

500 سوال و جواب برائے جادو و جنات

  • صفحات: 514
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 25700 (PKR)
(جمعہ 07 نومبر 2014ء) ناشر : مکتبہ بیت السلام الریاض

یہ دنیا تکالیف اور مصائب کی آماج گاہ ہے جس میں ہر انسان کسی نہ کسی تکلیف اور پریشانی کاسامنا کرتاہے ۔جادو اور جنات سے تعلق رکھنے والی بیماریوں کے علاج کےلیے کتاب وسنت کے بیان کردہ طریقوں سے ہٹ کر بے شمار لوگ شیطانی اور طلسماتی کرشموں کے ذریعے ایسے مریضوں کاعلاج کرتے نظر آتے ہیں جن کی اکثریت تو محض وہم وخیال کے زیر اثر خود کو مریض سمجھتی ہے ۔جادوکا موضوع ان اہم موضوعات میں سے ہے جن کا بحث وتحقیق اور تصنیف وتالیف کے ذریعے تعاقب کرنا علماء کےلیے ضروری ہے کیونکہ جادو عملی طور پر ہمارے معاشروں میں بھر پور انداز سے موجود ہے اور جادوگرچند روپوں کے بدلے دن رات فساد پھیلانے پر تلے ہوئے ہیں جنہیں وہ کمزور ایمان والے اور ان کینہ پرور لوگوں سے وصو ل کرتے ہیں جو اپنے مسلمان بھائیوں سے بغض رکھتے ہیں او رانہیں جادو کے عذاب میں مبتلا دیکھ کر خوشی محسوس کرتےہیں لہذا علماء کے لیے ضروری ہے کہ جادو کے خطرے او راس کے نقصانات کے متعلق لوگوں کوخبر دارکریں اور جادو کا شرعی طریقے سے علاج کریں تاکہ لوگ اس کے توڑ اور علاج کے لیے نام نہادجادوگروں عاملوں کی طرف رخ نہ کریں۔ زیر نظر کتاب ’’500 سوال وجواب برائے جادووجنات‘‘ڈاکٹر رضا عبد اللہ پاشا ﷾ کی عربی کتاب’’ 500 سوال وجواب فی الجن‘‘کا سلیس اردو ترجمہ ہے ۔ترجمہ کے فرائض شیخ سعید الرحمن ہزاروی﷾ (مدرس جامعہ محمدیہ ،گوجرانوالہ) نے انجام دئیے ہیں ۔مصنف موصوف نے اس کتاب میں قرآن وسنت کی روشنی میں صحیح منہج اور طریقے کے مطابق جادو اور جنات وغیرہ کے بارے میں بنیادی معلومات اوران کا سد ّباب کرنے کے طرق و وسائل تحریر کیے ہیں۔اللہ تعالیٰ مصنف ،مترجم،ناشرین کی تمام کاوشوں کو   قبول فرمائے اور اسے عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے (آمین) م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر      

 

36

مقدمہ

 

39

1۔کیا ’’جن‘‘ نامی کوئی شے موجود ہے ؟

 

45

2۔لفظ ’’جن‘‘ کا معنی کیا ہے ؟

 

46

3۔کیا جنات پر ایمان لانا ضرروی ہے ؟

 

46

4۔اللہ تعالیٰ نے جنات کو کیوں پیدا کیا؟

 

48

5۔کیا جنات شریعت کے مکلف ہیں ؟

 

49

6۔جن کیسے مختلف اشکال بدلتے ہیں ؟

 

50

7۔کیا جنات میں مسلمان اور غیر مسلم دونوں ہیں ؟

 

51

8۔اللہ تعالیٰ نے جنات کو کس چیز سے پیدا کیا ہے ؟

 

51

9۔کیا سب سے پہلے جنات زمین پر آباد ہوئے تھے ؟

 

52

10۔جنات کی کتنی قسمیں ہیں ؟

 

52

11۔جنات کی اشکال کیاہیں ؟

 

53

12۔کیا جنات کو دیکھنا ممکن ہے ؟

 

53

13۔کیا جنات میں ’’عفاریت ‘‘ (طاقتور شرارتی جن) ہوتےہیں ؟

 

55

14۔عفریت (سرکش) جنات کے پاس کتنی طاقت ہوتی ہے ؟

 

55

15۔کیا ابلیس (شیطان ) جنات میں سے ہے ؟

 

56

16۔کیا جنات میں بھی رسول ہوتے ہیں ؟

 

56

17۔کیا جن غیب جانتے ہیں ؟

 

57

18۔انسانوں کا مرتبہ بلند ہے یا جنات کا ؟

 

59

19۔کیا جن کو قتل کیا   جاسکتا ہے ؟

 

59

20۔کیا ’’جن‘‘ انسانوں کے ساتھ ملکر کھاتےہیں ؟

 

61

21۔ کیا ہڈی جنوں کی خوراک ہے ؟

 

62

22۔کیا ’’جن‘‘ مذکر،مونث بھی ہوتےہیں ؟

 

63

23۔کیا ہرگھر میں ’’جن ‘‘ موجود ہوتے ہیں ؟

 

64

24۔گھروں میں جنوں کی من پسند جگہیں کونسی ہیں ؟

 

65

25۔کیا جنات اللہ کی قدرت سے بھاگ سکتے ہیں ؟

 

65

26۔کیا سانپ جنات میں سے ہیں ؟

 

66

27۔کیا جنوں کو موت آتی ہے ؟

 

66

28۔کیا انسانوں اور جنوں کا باہم مدد لینا ممکن ہے ؟

 

67

29۔کیا سابقہ امتوں میں بھی جنات کی پوجا کی جاتی تھی ؟

 

68

30۔اللہ تعالیٰ کی ملکیت میں جن کا حجم کیا ہے ؟

 

71

31۔جن بھی مؤذن کے لیے گواہی دیں گے ؟

 

72

32۔کیا جن چوری کرتے ہیں ؟

 

72

33۔کیا جنات نبی کریم ﷺ سے قرآن سننے کے لیے حاضر خدمت ہوئے تھے ؟

 

73

34۔جب جنات نے قرآن سنا تو کیا وہ ایمان لائے ؟

 

74

35۔کیا جن قرآن مجید جیسی کوئی سورت بنا کر پیش کر سکتے ہیں ؟

 

74

36۔کیا قرآن مجید کی تلاوت سے قبل شیطان مردوں سےپناہ مانگنا واجب ہے ؟

 

76

37۔جب جنات نے سورۃ الرحمن سنی تو کیا کہا؟

 

76

38۔اللہ تعالیٰ نے سورۃ الرحمن میں ﴿الثَّقَلَانِ﴾کالفظ بولا ہے ، اس کامطلب کیا ہے ؟

 

77

39۔جنات کو کیسے پتا چلا کہ یہ قرآن عجیب ہے ؟

 

77

40۔کیا جنات نے رسول کریم ﷺ کے ساتھ سجدہ کیا ہے ؟

 

77

41۔میں جنات سے ڈرتا ہوں ، میں کیا کروں ؟

 

78

42۔نبی کریمﷺ صرف انسانوں کی طرف مبعوث ہوئے ہیں یا جنات کی طرف بھی؟

 

79

43۔کیا جنات کی وجہ سے طاعون کی بیماری پھیلتی ہے ؟

 

80

44۔کیا اونٹوں کو جنات سے کوئی مناسبت ہے ؟

 

80

45۔ایک آیت اور حدیث میں تطبیق

 

82

46۔جن سے کیسے معاملہ ہوسکتاہے؟

 

83

47۔لفظ ’’شیطان ‘‘ کس کس پر بولا جا سکتا ہے ؟

 

84

48۔شیاطین میں سے سخت ترین کونسی نوع ہے ؟

 

84

49۔کیا کوئی شیطان سے بچ سکتا ہے ؟

 

84

50۔کیا شیطان انسان کے لیے بھیڑیا ہے ؟

 

85

51۔شیطان سچا ہے یا وہ جھوٹ بولتا ہے ؟

 

85

52۔کیا شیطان کسی حیوان کی شکل اختیار کر سکتا ہے ؟

 

87

53۔شیطان کا معرکہ اور جھنڈا کہاں ہے ؟

 

88

54۔شیطان کی کتنی قوت ہے ؟

 

89

55۔کیا شیطان ارو تصاویر کے درمیان کوئی تعلق ہے؟

 

91

56۔کیا شیطان دروازہ کھول سکتا ہے ؟

 

91

57۔کیا شیطان کو گھنٹی سے کوئی مناسبت ہے ؟

 

93

58۔کیا شیطان ایک کے ساتھ ہوتا ہے یا جماعت کے ساتھ ؟

 

94

59۔کیا کوئی چیز شیطان کو دیکھ سکتی ہے ؟

 

94

60۔کیا شیطان گھاٹیوں میں ہوتا ہے ؟

 

95

61۔شیطان انسانی جسم کے کونسے حصے میں رات گزارتا ہے ؟

 

96

62۔’’خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ‘‘(شیطانی قدم) کیا ہیں ؟

 

97

63۔کیا شیطان نبی کریم ﷺ کی صورت میں آسکتا ہے ؟

 

98

64۔کیا ڈراؤ نے خواب شیطان کی طرف سے ہوتے ہیں ؟

 

100

65۔کیا شیطان عورتوں سے جماع کر سکتا ہے ؟

 

103

66۔کیا شیطان دن کو سوتا ہے ؟

 

104

67۔کیا جلد باز شیطان کی طرف سے ہوتی ہے ؟

 

104

68۔کیا استحاضے کا خون شیطان کی وجہ سےآتا ہے ؟

 

104

69۔کیا طلاق کی نوبت شیطان کی وجہ سے پیش آتی ہے ؟

 

106

70۔کیا تبرج ( اجنبی مردوں کےسامنے آراستہ ہو کر نکلنا ) شیطان کی طرف سے ہوتا ہے ؟

 

108

71۔کیا شیطان عورت کو جھانکتا(غیر محرم کے لیے مزین کر کے پیش کرتا ) ہے ؟

 

111

72۔کیا غیر محرم عورتوں کو دیکھنا شیطان کی طرف سے ہوتا ہے ؟

 

111

73۔میں شادی شدہ ہوں ، اگر میں ایک عورت کو دیکھوں اور مجھے اچھی لگے، تو کیا یہ شیطان کی طرف سے ہے اور ایسی صورت میں کیا کروں ؟

 

112

74۔پہلے وقتوں میں نقل ( ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا) کے وسائل کیا تھے؟ کیا شیطان ان کے ساتھ جاتا تھا ؟

 

113

75۔کیا سواری سے گرانےمیں شیطان کا کوئی عمل دخل ہے ؟

 

114

76۔کیا شاعری شیطان کا کلام ہے ؟

 

116

77۔کیا گانا شیطان کی بانسری ہے ؟

 

117

78۔کیا خلقت کے اعتبار سے اونٹ اور شیطان کے درمیان کوئی مناسبت ہے ؟

 

118

79۔کیا دوران نماز شیطان پر لعنت بھیجنا جائز ہے ؟

 

119

80۔ شیطان کب منتشر ہوتے ہیں اور ہم ان سے بچنے کے لیے کیا کریں ؟

 

121

81۔شیطان ہمارے گھروں میں کہاں سکونت پذیر ہوتے ہیں ؟

 

122

82۔شیطان کو رسوا کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟

 

123

83۔شیطان کےسیدنا عمر فارقو﷜ سے ڈرنے کی دلیل کیا ہے ؟

 

124

84۔کیا شیطان خلوت میں ہوتا ہے ؟

 

125

85۔کیا عورتوں سے   گوشہ نشینی (خلوت) شیطان کی طرف سے ہوتی ہے ؟

 

126

86۔میرے پاس سیاہ رنگ کا کتا ہے تو کیا وہ شیطان ہے ؟ اگر وہ شیطان ہے تو کیا میرے لیے اس کو قتل کرنا جائز ہے ؟

 

127

87۔شیطان کی دخل اندازی کی جگہیں کونسی ہیں؟

 

128

88۔خوشبو اور شیطان کا باہمی تعلق کیا ہے ؟

 

129

89۔شیطان کوبھگانے میں ذکر الہٰی کس قدر موثر ہے؟

 

130

90۔گھر کیسے شیطان کی وجہ سے قبرستان بن جاتے ہیں ؟

 

131

91۔کیا شیطان کے تمام معاملات بائیں ہاتھ سےوقوع پذیر ہوتے ہیں ؟

 

131

92۔میں لباس کیسے اتاروں کہ شیطان میرا بدن نہ دیکھ سکے ؟

 

132

93۔اللہ تعالیٰ نے یحیی بن زکریا کوکیسے شیطان سے ڈرایا؟

 

133

94۔کیا ولادت کے وقت بچہ شیطان کے ( چھونے کی وجہ سے ) روتا ہے ؟

 

134

95۔کیا غصہ شیطان کے ورغلانے کی وجہ سے آتا ہے ؟

 

135

96۔کیا مسلمان بھائی کی طرف اسلحہ سیدھا کرنے کی نوبت شیطان (کے بہکاوے) کی وجہ سے پیش آتی ہے ؟

 

137

97۔کیا گالی شیطان دلواتا ہے ؟

 

138

98۔کیا نسیان ( بھول) شیطان کی وجہ سےہوتا ہے ؟

 

139

99۔کیاموت کے وقت بھی شیطان (گمراہ کرنے کے لیے ) آتا ہے ؟

 

141

100۔کیا کوئی ایسی دعا ہے جس کے ورد سے انسان مرتے وقت شیطان کے چنگل سے بچ جائے؟

 

142

101۔کیا شیطان آدمی کو بہکانے کے لیے قبر میں بھی آتا ہے ؟

 

142

102۔کیاانسانوں میں بھی شیطاین ہوتے ہیں ؟

 

143

103۔کیا یہ سچ ہے کہ شیطان کھڑے ہوکر کھاتا پیتا ہے ؟

 

145

104۔جب لقمہ گرجائے تو مجھے کیا کرنا چاہیے؟ کیا شیطان بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے ؟

 

147

105۔کیا فقر کا خوف شیطان دلاتا ہے ؟

 

148

106۔کیا شیطان دل میں گناہ کا خیال ڈالتا ہے ؟

 

149

107۔کیا جمائی شیطان کی وجہ سے آتی ہے؟

 

150

108۔کیا شراب نوشی ( کی نوبت) شیطان کی وجہ سے ہوتی ہے ؟

 

152

109۔کیا شیطان غیر اللہ کے لیے ذبح کاحکم دیتا ہے ؟

 

153

110۔کیا فضول خرچی شیطان کی طرف سے ہے ؟

 

153

111۔کیا شیطان کے گمراہ کرنے کے کئی راستے ہیں ؟

 

154

112۔کیا بری باتیں شیطان کرواتا ہے ؟

 

155

113۔کیا نفاق شیطان کی طرف سے ہے ؟

 

155

114۔کیا مسلمانوں کے   درمیان اختلاف شیطان ڈلواتا ہے ؟

 

157

115۔کیا لوگوں کو شیطان سرکش بناتا ہے ؟

 

158

116۔شیطان کون کونسی شکلیں اختیار کر سکتا ہے ؟

 

158

117۔کیا شیطان کے سینگ ہیں ؟

 

159

118۔کیا جوا کھیلنا شیطان کی طرف سے ہے ؟

 

160

119۔کیا ضرورت سے زائد بستر اور لباس شیطان کے لیے ہوتا ہے ؟

 

161

120۔شیطان کہاں بیٹھتا ہے ؟

 

161

121۔کیا شیطان انسانی جسم میں حرکت کر سکتا ہے ؟

 

162

122۔کیا شیطان چالوں سے بچاؤ کی کوئی جامع دعا ہے ؟

 

162

123۔شیطان کا چیخنا کیا ہے ؟

 

163

124۔کیا زنا شیطان کی جانب سے ہے ؟

 

164

125۔کیا بے حیائی شیطان کی طرف سے ہے ؟

 

165

126۔کیا شیطان اعمال کو مزین کر کے پیش کرتا ہے ؟

 

166

127۔کیا انسانوں کے د رمیان جھگڑے شیطان کی وجہ سے ہوتے ہیں ؟

 

167

128۔کیا شیطان غصہ دلاتا ہے ؟

 

168

129۔کیا شیطان سونے والے کی گدی پر تین گرہیں لگاتا ہے ،حتی کہ وہ نماز بھی نہیں پڑھ سکتا؟

 

168

130۔کیا شیاطین عالم الغیب ہیں ؟

 

169

131۔کیا بخل خیال شیطان کی جانب سے ہے ؟

 

171

132۔کیا یہودیوں نے کہا کہ سلیمان بن داؤد ﷤ جادوگر تھے ؟

 

172

133۔کیا شیطان انسان کو رسوا کرتا ہے ؟

 

173

134۔کیا جھگڑا شیطانی عمل ہے ؟

 

173

135۔کیاگمراہی کا سبب شیطان ہے ؟

 

174

136۔کیا مومنین کو غمگین کرنے والی سرگوشی شیطان کی طرف سے ہوتی ہے ؟

 

176

137۔کیا غیر اللہ کی قسم بھی شیطان کی طرف سے ہے ؟

 

177

138۔انسان کے خلاف شیطان کی مدد کرنا ممکن ہے ؟

 

178

139۔شیطان اور سلیمان ﷤کی دعا؟

 

178

140۔کیا شیطان آسمانوں اور زمین کی سلطنت میں غور و فکر کرنے سے اولاد آدم کو پھیرنے کی طاقت رکھتا ہے ؟

 

179

141۔کیا شیطان نماز میں بھی حائل ہو سکتا ہے ؟

 

181

142۔کیا شیطانی انسانی صورت میں زیادہ قوی ہے یا بصورت جن؟

 

182

143۔جب شیطان میرے لیے گناہوں کومزین کرے تو میں کیسے اس کا مقابلہ کروں ؟

 

183

144۔کیا شیطان جماعت کے ساتھ ہوتا ہے ؟

 

183

145۔کیا شیطان ہمارے خواب میں آ سکتا ہے ؟

 

184

146۔کیا کفر کی بلندی شیطان سے ہے ؟

 

184

147۔کیا منافقین کی   نماز کے ساتھ شیطان کا کوئی تعلق ہے ؟

 

185

148۔شیطان اور سیاہ رنگ کاکیا تعلق ہے ؟

 

185

149۔کیا شیطان کا کوئی گروہ بھی ہوتا ہے ؟

 

186

150۔کیا معاصی شیطان کی طرف سے ہیں ؟

 

187

151۔طاغوت کیا ہے ؟

 

187

152۔کیا رمضان میں شیاطین کو قید کر دیا جاتا ہے ؟

 

188

153۔اللہ کے فرمان: ﴿اللَّذَيْنِ أَضَلَّانَا مِنَ الْجِنِّ وَالْإِنْس﴾ کی تفسیر کیا ہے ؟

 

189

154۔کیا شیطان پانی میں بھی پایا جاتا ہے ؟

 

191

155۔شیطان کا قاضی کے ساتھ کیا تعلق ہے ؟

 

193

156۔کیا صدقہ اور شیطان کے درمیان بھی کوئی تعلق ہے ؟

 

193

157۔کیا شیطان روتا بھی ہے ؟

 

194

158۔کیا کلمہ’’لو‘‘ (اگر) کہنا شیطان کی طرف سے ہے ؟

 

195

159۔کیا شیطان ایک جوتے میں چلتا ہے ؟

 

195

160۔کیا سیاہ کتا شیطان ہے ؟

 

196

161۔شیطان کے سینگ کہاں طلوع ہوتے ہیں ؟

 

196

162۔میرے گھر میں کوئی سانپ ہو ، تو کیا وہ شیطان ہے اور میں اس کے ساتھ کیا معاملہ کروں ؟

 

197

163۔کیا شیطان نماز سے ( خشوع) چھینتا ہے ؟

 

198

164۔کیا شیطان صفوں کے درمیان داخل ہوتا ہے ؟

 

198

165۔شیطان منافق کے ساتھ نماز میں کیا سلوک کرتا ہے ؟

 

200

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46701
  • اس ہفتے کے قارئین 242869
  • اس ماہ کے قارئین 866577
  • کل قارئین112473905
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست