مکتبہ دفاع کتاب وسنت لاہور

  • نام : مکتبہ دفاع کتاب وسنت لاہور

کل کتب 1

  • 1 #598

    مصنف : محمد یحیٰ عارفی

    مشاہدات : 27567

    تحفۂ احناف (مسئلہ طلاق)

    (بدھ 17 نومبر 2010ء) ناشر : مکتبہ دفاع کتاب وسنت لاہور
    #598 Book صفحات: 385

    کچھ عرصہ قبل حنفی مسلک سے تعلق رکھنے والے ابوبلال اسماعیل جھنگوی صاحب نے ’تحفہ اہل حدیث‘ کے نام سے کتاب لکھی جس میں انہوں نے مسئلہ طلاق ثلاثہ پر تفصیلی گفتگو کرنے کے ساتھ ساتھ مسلک اہل حدیث پر کافی دشنام طرازی کی۔ زیر نظر کتاب مولانا یحییٰ عارفی صاحب کی شاندار کاوش ہے جس میں جھنگوی صاحب کے تمام اعتراضات کے علمی انداز میں جواب دیا گیا ہے۔ کتاب میں جہاں مسئلہ طلاق پر حقائق اور قطعی دلائل نظر آئیں گے وہیں مسلک اہل حدیث پر الزام تراشیوں اور اعتراضات پر مسکت جوابات بھی پڑھنے کو ملیں گے۔ مولانا موصوف نے انتہائی عرق ریزی کے ساتھ مسئلہ ترایح،  لواطت زن اور وتروں سے متعلق احناف کے مؤقف پر تفصیلی روشنی ڈالی ہے اور کتاب وسنت کی صریح نصوص کے ذریعے ثابت کیا ہے کہ ان مسائل کے علاوہ بیسیوں دیگر مسائل ایسے ہیں جن میں حنفی فقہ اسوہ رسول سے ہٹی ہوئی ہے اور تقلید ی جکڑبندیوں کی وجہ سے انہیں چھوڑنے کو تیار نہیں ہے۔
     

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 99751
  • اس ہفتے کے قارئین 312506
  • اس ماہ کے قارئین 99751
  • کل قارئین113991751
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست