#598

مصنف : محمد یحیٰ عارفی

مشاہدات : 27567

تحفۂ احناف (مسئلہ طلاق)

  • صفحات: 385
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11550 (PKR)
(بدھ 17 نومبر 2010ء) ناشر : مکتبہ دفاع کتاب وسنت لاہور

کچھ عرصہ قبل حنفی مسلک سے تعلق رکھنے والے ابوبلال اسماعیل جھنگوی صاحب نے ’تحفہ اہل حدیث‘ کے نام سے کتاب لکھی جس میں انہوں نے مسئلہ طلاق ثلاثہ پر تفصیلی گفتگو کرنے کے ساتھ ساتھ مسلک اہل حدیث پر کافی دشنام طرازی کی۔ زیر نظر کتاب مولانا یحییٰ عارفی صاحب کی شاندار کاوش ہے جس میں جھنگوی صاحب کے تمام اعتراضات کے علمی انداز میں جواب دیا گیا ہے۔ کتاب میں جہاں مسئلہ طلاق پر حقائق اور قطعی دلائل نظر آئیں گے وہیں مسلک اہل حدیث پر الزام تراشیوں اور اعتراضات پر مسکت جوابات بھی پڑھنے کو ملیں گے۔ مولانا موصوف نے انتہائی عرق ریزی کے ساتھ مسئلہ ترایح،  لواطت زن اور وتروں سے متعلق احناف کے مؤقف پر تفصیلی روشنی ڈالی ہے اور کتاب وسنت کی صریح نصوص کے ذریعے ثابت کیا ہے کہ ان مسائل کے علاوہ بیسیوں دیگر مسائل ایسے ہیں جن میں حنفی فقہ اسوہ رسول سے ہٹی ہوئی ہے اور تقلید ی جکڑبندیوں کی وجہ سے انہیں چھوڑنے کو تیار نہیں ہے۔
 

<td wid

<

عناوین

 

صفحہ نمبر

تفریظ.....(مناظر اسلام  ابوصہیب محمدداؤد ارشد)

 

21

تفریظ.....(استادالمناظرین قاضی عبدالرشیدارشد)

 

22

تفریظ.....(مناظراسلام ابوالاسجد محمدصدیق رضا)

 

23

تقدیم.....(استاذالعلماء ابوالحسنین مفتی مبشراحمد ربانی)

 

25

عرض مؤلف

 

39

ماسٹر امین اور تنقیص ائمہ دین

 

43

امام ابن جریج ماسٹر امین اکاڑوی

 

45

محمدبن اسحاق اور مقلد حبیب اللہ ڈیروی

 

46

ائمہ دین سے بغض و عداوت کا ایک اور حنفی نمونہ

 

47

ننگے سر نماز کا مسئلہ

 

50

نبی ﷺ کی آخری نماز ننگے سر

 

52

مسلک پرستی کے لیے جھوٹ

 

52

اسماعیل جھنگوی کا مسلک پرستی کی خاطر نبی ﷺ پر جھوٹ

 

55

مسلک پرستی کی خاطر قرآن مجید پر ظلم

 

55

ماسٹر امین اکاڑوی اور تحریف قرآن

 

56

فقہ حنفی یا آوارگی

 

58

جرابوں پرمسح

 

60

تابعین اور جرابوں پر مسح

 

62

ائمہ احناف اور جرابوں پر مسح

 

63

قصر نماز کامسئلہ

 

63

جماعت ثانیہ کی شرعی حیثیت

 

66

دونمازوں کو جمع کرنا

 

69

سفر میں نمازوں کو جمع کرنا

 

71

حائضہ عورت او رتلاوت کلام پاک

 

73

حائضہ عورت کا قرآن مجید کو چھونا

 

74

لواطت زن اورفقہ حنفی

 

76

حنفی تقوی یاشہوت پرستی

 

77

ننگے بدن نماز

 

78

نجس کپڑوں میں نماز

 

79

مصحف سے قراءت

 

80

امام ابوحنیفہ کے استاد امام ابن شہاب الزہری کافتوی

 

80

امام ابوحنیفہ اورصاحبین

 

81

فقاہت یاقرآن دشمنی

 

81

سرفرازصفدر صاحب کی رائے

 

82

مسئلہ تراویح

 

82

کیاآٹھ رکعات تراویح غیرمسنون ہے؟

 

84

آٹھ رکعات تراویح اورعلماء احناف

 

86

ابن ہمام حنفی کافیصلہ

 

87

سیدناعمربن خطاب ؓاورگیارہ رکعات تراویح

 

88

ایک رکعت وترسنت یاآوارگی

 

90

ایک رکعت وتراورفرمان رسول ﷺ

 

90

ایک رکعت وتر اورصحابہ کرام ؓ اجمعین

 

91

ایک رکعت وتراورسہارنپوری کافیصلہ

 

92

مسلک احناف اورامامت کی شرائط ازفتاوی شامی

 

93

عورتوں کامسجد میں اعتکاف اورفقہ حنفی

 

94

خیرالقرون اورعورت کامسجد میں اعتکاف

 

95

طاؤس تابعی کافتوی

 

96

عطاء بن ابی رباح اورامام زہری کافتوی

 

96

ابوقلابہ تابعی ؒ کافتوی

 

96

امام نووی کافیصلہ

 

97

ابن ابی العز حنفی کافیصلہ

 

97

مشت زنی اورفقہ حنفی

 

99

خون نکلنے سےوضو

 

100

جسم سےخون نکلنے سے وضونہیں ٹوٹتا

 

100

آثارصحابہ اورخون سے عدم وضو

 

102

آثارتابعین اورخون سے عدم وضوء

 

103

جھنگوی کی دورخی

 

104

جھنگوی کاتقلید سے اعلان بیزاری

 

104

مقلدکوتحقیق کاحق نہیں

 

105

تقلید اورجہالت لازم وملزوم

 

107

تقلیدقرآن وحدیث کےانکارکوکہتے ہیں

 

110

جھنگوی کی جہالت ظہارسے نکاح ختم

 

113

وقوع طلاق پرایک مغالطہ

 

113

انکارحق اوراحناف

 

113

زرولی دیوبندی اوربغاوت سنت

 

117

لطیفہ

 

118

فاتحہ کانزول عہدعمر ؓمیں

 

118

حائضہ کی طلاق کاحکم اورجھنگوی کاتضاد

 

122

اہل السنۃ والجماعۃ کون؟

 

122

تحریف قرآن

 

123

اللہ تعالی کو زانی قراردینا

 

124

جوتی کی پوجا

 

124

عقیدہ مشکل کشائی

 

124

دوستی ودشمنی کامعیار

 

125

مقلدین احناف واہل حدیث میں فرق

 

127

درایت صحابی اوراہل تقلیددیوبندی

 

128

انکارروایت حنفی اصول

 

131

ایک شرعی اصول کی وضاحت

 

132

سبیل روافض پرکون؟

 

133

سبیل روافض پرکون؟

 

133

مروجہ حلالہ کی حقیقت

 

136

سیدناعمر ؓاورحلالہ

 

136

مروجہ حلالہ اورعامرعثمانی کافیصلہ

 

136

حلالہ کی خباثتیں

 

137

حنفیت کی ڈھٹائی

 

138

اہل حدیث کسے کہتےہیں

 

140

اہل حدیث کے چندباہم مختلف فیہ مسائل

 

 

مسئلہ نمر1:دیوبندی کی حقیقت

 

142

مسئلہ نمر2:بھینس کی قربانی

 

143

مسئلہ عقیقہ اوراحناف

 

144

مسئلہ نمر3:تہجدکی اذان

 

144

مسئلہ نمر4:ننگے سرنماز

 

145

مسئلہ نمر5:جرابوں پرمسح

 

147

مسئلہ نمر6:تقلیدمطلق

 

147

تقلیدحرام ازمحمدبن الحسن الشیبانی

 

148

مسئلہ نمر7:رفع الیدین

 

149

رفع الیدین اوراحناف کااختلاف

 

150

مسئلہ نمر8:بعدازرکوع ہاتھوں کی کیفیت

 

151

بعدازرکوع ہاتھوں کی کیفیت اوراحناف

 

152

مسئلہ نمر9:جنازے میں جہری قراءت

 

153

مسئلہ نمر10:زبان سے نیت بدعت

 

154

غیرعربی میں جنازہ کی دعائیں پڑھنا

 

155

فقہ حنفی اورغیرعربی میں نماز

 

159

احناف کے باہم مختلف فیہ مسائل

 

 

مناقب اہل حدیث ازمقلد ین دیوبند

 

164

جھنگوی کامبلغ علم

 

171

جھنگوی کی نصیحت کردہ کتب

 

171

فتوی بازی سے گریز کی تلقین

 

172

مسئلہ طلاق اورحدیث ابن عباس ؓ

 

173

حدیث ابن عباس ؓکامفہوم

 

174

جھنگوی کی اصول حدیث سے جہالت

 

175

حلالہ ملعونہ اورمفتی عامرعثمانی دیوبندی

 

177

حنفی حلالہ

 

178

عبداللہ بن مسعود ؓکی توہین

 

183

جھنگوی کی یہودیہ نہ تلبیس

 

185

فتوی بالا میں تحریف

 

186

تین طلاقیں اورحنفی مذہب(ازقلم حضرت خطیب الہند مولانامحمدصاحب جوناگڑھی ؒ )

 

 

دیوبندی شیخ الحدیث کی شہادت

 

193

جھنگوی کی عداوت شیخین (ابوبکروعمر ؓ)

 

194

احناف دیوبندی اورسیدناعمر ؓ

 

195

اقوال خلفاء اوراحناف

 

203

جھنگوی اورتوہین سیدناعمر ؓ

 

203

لقب فاروق اعظم کاانکار

 

203

کیاخلفاء راشدین کاعہد تقلیدی تھا؟

 

203

مخالفت خلفاء راشدین کاطعنہ

 

205

محمودالحسن دیوبندی کافیصلہ

 

206

سنت خلفاء کاالتزام اوراہل حدیث

 

210

شیعہ کاہم نواکون؟

 

210

حنفیت اصلارافضیت

 

211

خواجہ قاسم ؒ پرافتراء

 

211

اہل حدیث پرمزیدافتراء

 

215

دین میں من پسندتشریح اوراحناف

 

216

احناف اورصحابہ ؓ پرتبّرا

 

217

توہین کاتب وحی اوراحناف

 

218

بدعت کاالزام

 

219

گستاخی کااقرار

 

219

جھنگوی کاابن عباس ؓپرافترا

 

220

فیصلہ فاروقی کی حیثیت

 

220

فیصلہ فاروقی اورعلماء احناف

 

222

علامہ شیخی زادہ المعروف بدماوافندی حنفی کافیصلہ

 

222

صاحب درمختار کافیصلہ

 

222

علامہ شمس الدین محمدقہستانی کافیصلہ

 

223

علامہ طحطاوی حنفی کافیصلہ

 

223

حافظ محمدقاسم قاسمی دیوبندی کافیصلہ

 

223

الزام ارباب

 

224

خالدبن یزید بن ابی مالک کی توثیق کرنے والے ائمہ محدثین

 

226

امام یحیی بن معین کی جرح کاجواب

 

228

ادلہ اہل حدیث ازقرآن مجید

 

 

دلیل نمر1

 

230

لفظ (مرّتان)اورمفسرین

 

231

علامہ زمخشری کافیصلہ

 

231

محمدتھانوی حنفی کافیصلہ

 

232

قاضی ثناء اللہ پانی پتی کافیصلہ

 

232

امام رازی کافیصلہ

 

233

دلیل نمر2

 

234

شان نزول سے متعلق حدیث عائشہ ؓ

 

234

دلیل نمر3

 

235

دلیل نمر4

 

236

 

   

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 97755
  • اس ہفتے کے قارئین 310510
  • اس ماہ کے قارئین 97755
  • کل قارئین113989755
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست