#3982

مصنف : حافظ محمد انور زاھد

مشاہدات : 11432

ضعیف اور من گھڑت واقعات حصہ اول

  • صفحات: 275
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6875 (PKR)
(جمعہ 14 اکتوبر 2016ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

حدیث شریف دین کا دوسرا بڑا ماخذ ہے ۔ اور بلاشبہ اسلام کے جملہ عقائد واعمال کی بنیاد کتاب وسنت پر ہے اور حدیث درحقیقت کتاب اللہ کی شارح اور مفسر ہے اور اسی کی عملی تطبیق کا دوسرا نام سنت ہے ۔نبی کریمﷺکو جوامع الکلم دیئے اور آپ کوبلاغت کے اعلیٰ وصف سے نوازہ گیا ۔ جب آپﷺ اپنے بلیغانہ انداز میں کتاب اللہ کے اجمال کی تفسیر فرماتے تو کسی سائل کو اس کے سوال کا فی البدیع جواب دیتے۔ تو سامعین اس میں ایک خاص قسم کی لذت محسوس کرتے اوراسلوبِ بیان اس قدر ساحرانہ ہوتا کہ وقت کے شعراء اور بلغاء بھی باوجود قدرت کے اس سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہتے ۔احادیثِ مبارکہ گوآپﷺ کی زندگی میں مدون نہیں ہوئیں تھی تاہم جو لفظ بھی نبیﷺ کی زبانِ مبارکہ سے نکلتا وہ ہزار ہا انسانوں کے قلوب واذہان میں محفوظ ہو جاتا اور نہ صرف محفوظ ہوتا بلکہ صحابہ کرام ا س کے حفظ وابلاغ اور اس پر عمل کے لیے فریفتہ نظر آتے ۔یہی وجہ تھی کہ آنحصرت ﷺ کے سفر وحضر،حرب وسلم، اکل وشرب اور سرور وحزن کے تمام واقعات ہزارہا انسانوں کے پاس آپ کی زندگی میں ہی محفوظ ہوچکے تھے کہ تاریخ انسانی میں اس کی نظیر نہیں ملتی اور نہ ہی آئندہ ایسا ہونا ممکن ہے-۔خیر القرون کے گزر نے تک ایک طرف تو حدیث کی باقاعدہ تدوین نہ ہوسکی اور دوسری طرف حضرت عثمان کی شہادت کے ساتھ ہی دور ِ فتنہ شروع ہوگیا جس کی طرف احادیث میں اشارات پائے جاتے ہیں۔ پھر یہ فتنے کسی ایک جہت سے رونما نہیں ہوئے بلکہ سیاسی اور مذہبی فتنے اس کثرت سے ابھرے کہ ان پر کنٹرول ناممکن ہوگیا۔ان فتنوں میں ایک فتنہ وضع حدیث کا تھا۔اس فتنہ کے سد باب کے لیے گو پہلی صدی ہجری کے خاتمہ پر ہی بعض علمائے تابعین نے کوششیں شروع کردی تھی۔اور پھر اس کے بعد وضع حدیث کے اس فتہ کوروکنے کےلیے ائمہ محدثین نے صرف احادیث کوجمع کردینے کو ہی کافی نہیں سمجھا بلکہ سنت کی حفاظت کے لیے علل حدیث، جرح وتعدیل، اور نقد رجال کے قواعد اور معاییر قائم کئے ،اسانید کے درجات مقرر کئے ۔ ثقات اور ضعفاء رواۃ پر مستقل تالیفات مرتب کیں¬۔ اور مجروح رواۃ کے عیوب بیان کئے ۔موضوع احادیث کو الگ جمع کیا او ررواۃ حدیث کےلیے معاجم ترتیب دیں۔جس سے ہر جہت سے صحیح ، ضعیف ،موضوع احادیث کی تمیز امت کے سامنے آگئی۔اس سلسلے میں ماضی قریب میں شیخ البانی کی کاوشیں بھی لائق تحسین ہیں۔  زیر تبصرہ کتاب ’’ضعیف اورمن گھڑت واقعات‘‘حافظ محمد انوار زاہد ﷾ کی کاوش ہے ۔ انہوں نے طبقات ابن سعد ، میزان الاعتدال ، سلسلۃ احادیث ضعیفہ،الخصائص الکبریٰ وغیرہ کتب حدیث سے ضعیف اور موضوع روایات کواخذ کر کے ان کا ترجمہ کر کے اسے چار جلدوں میں مرتب کیا ہے ۔ ضعیف اور من گھڑت کے واقعات کے سلسلے میں اردو زبان میں یہ ایک منفرد کاوش ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

رسول اللہ ﷺ کامختلف پشتوں میں منتقل ہونا

19

آدم ؑ نےحضور ﷺ کےوسیلے سےدعاکی

20

آدم ہندوستان میں

21

میں دوذ بیح انسانوں کی بیٹا ہوں

21

نذرعبدالمطلب کی استنادی حیثیت

21

کیا نبی ﷺ بارہ ربیع الاول کو پیدا ہوئے

27

بوقت دلادت ساراآنگن روشن ہوگیا ستارے قریب آگئے

29

میں اوررسول اللہ عام الفیل میں پیدا ہوئے حضور بڑے ہیں البتہ میری ولادت پہلے ہوئی

29

حضور کی عمر آٹھ سال ہوئی تو داد اعبدالمطلب انتقال کرگئے

30

آنحضرت ﷺ مختون پیداہوئے؟

30

دادا(عبدالمطلب )کااپنےپوتے (محمد ﷺ )کےلیے اضطراب ۔حضور کی گمشدگی کاواقعہ

31

شام کےمحلات کانظر آنا

31

گلے میں تعویذ ڈالنے کاقصہ

32

زمین پر ستاروں کاجھک آنا

33

حالت حمل میں حمل کامحسوس نہ ہونا

33

کیاآمنہ کےکئی بچےہوئے؟

34

عمروبن صبیح روای کاتعارف

34

حضور کےسال پیدائش میں روئے زمین پرکسی لڑکی کاپیدانہ ہونا

35

جانوروں کاکلام کرنا

36

ابوبکر ابن ابی مریم کےحالات

38

پیدائش کےساتھ سینہ چاک ہونا

40

کعبہ پرقبضہ

41

تمام دنیا پرقبضہ

42

گہوارے میں کلام کرنا

43

چاند سےباتیں کرنا

44

ایک یہودی کی بشارت

45

پیداہوتے ہی سجد ہ کرنا

46

نورنبوی کی تخلیق

46

نورکی منتقلی

48

نورکےوسیلے سےدعا

48

عبداللہ سےایک کاہنہ کی درخواست

9

مورخ کلبی

50

عبداللہ کے فراق میں دوسوعورتوں کامرجانا

51

ایک کاہن کی پیشین گوئی

52

آتش کدوں کابجھنا

52

نبی کریم ﷺ مختون پیداہوئے تھے؟

53

کیارسول اللہ ﷺ مختون پیداہوئے ایک فتوی

54

طہ اوریاسین آپ کےصفاتی ناموں کی حقیقت

55

برکات محمدی

56

عدل نفاست

58

بولنا اورچلنا

58

واپسی مکہ

59

یہودیوں کےمنصوبے آپ ﷺ کےقتل سےمتعلق

62

بادلوں کاساتھ چلنا

64

بحیراراہب کی داستان

65

شام کاایک اورسفر

75

نسطوراولی کی کہانی

75

قریش کی دعوت

76

منھال بن عمروکاتعارف

77

عبدالغفار بن قاسم

78

شعب بنی ھاشم میں محصور ہونا

79

بائیکاٹ کیسےختم ہوا

81

ابن الھیعہ

82

غارثور برکبوتروں کاانڈے دینا

87

قصہ ام معبد

91

بےدودھ کی بکری کےتھنوں میں دودھ اتر آنا

91

سب سےپہلے حضور ﷺ کےنورکی تخلیق

95

عرش پانی پرڈولتا تھا جب کلمہ لکھا تو ٹھہر گیا

95

اگر آپ نہ ہوتے  نو میں آسمان کوپیدانہ کرنا

95

میں پیدائش کےاعتبار سےپہلا اوربعثت کےلحاظ سےآخر میں آیا ہوں طبقات ابن سعد میں ہے

96

میں اللہ سےہوں مومن مجھ سےہیں

96

آدم کے پیدائش سےپہلے بھی میں نبی تھا نہ پانی مٹی تھی میں اس وقت بھی نبی تھا

97

آدم کےکندھوں پرنام محمد ﷺ

97

محمد رسول اللہ خاتم النبیین

97

سلیمان کےانگوٹھی پرنام محمد ﷺ

97

جنت کےدروازے پرحضور کانام

98

جنت کےدرخت کےہرپتے پرحضور کانام

98

کیاحضور کےنجاست  کوز میں نگل جاتی تھی

98

اللہ کےذکر کےساتھ حضور کاذکر

99

معجزات مصطفی ﷺ

100

معجزات  نبوی ﷺ کےمتعلق  غیر مستند روایات

100

کتب دلائل اوران کےمصنفین کادرجہ

101

معجزات کےمتعلق غلط اورموضوع روایتوں کےپیدا ہونے کےاسباب

107

آپ کی برتری اورجامعیت کاتخیل

109

آپ ﷺ کاایک لڑکی کوزندہ کردینا

110

شاعرانہ تخیل کوواقعہ سمجھ لینا

112

آئندہ واقعات کےاشارات میں ولادت کےموقع پربیان کرنا

112

الفاظ کےنقل میں بےاحتیاطی

114

مشہور عام دلائل معجزات کی روایتی حیثیت

114

موضوع روایات کی پہچان

115

حضرت علی کےلئے سورج کاڈوب کردوبارہ نکلنا

117

چہرہ مبارک کی روشنی سےگمشدہ سوئی مل گئی

117

کنویں سےکستوری کی خوشبو

118

عتبہ کےجسم سےخوشبو آنے کی وجہ

118

خوشبو جنت سےنکلی ہے

119

حضور کی خوشبو سےگلیاں مہک اٹھتیں

119

خوشبو والاگھر

120

گلاب کاپھول حضور کےپسینہ  سےپیدا ہوا

120

تین آدمی خوشبو کےٹیلے پر ہوں گے

121

ایک چکی کاعجیب وغریب واقعہ

121

زینب بنت حجش کی شادی اوردعوت ولیمہ میں نبی ﷺ کامعجزہ

122

نبی ﷺ کادعاکرنااوردروددیوار کاآمین کہنا

123

نبی ﷺ کی مٹھی میں کنکریوں کاتسبیح کرنا

123

کھجور کےتنے کودوآپشن دنیا کی رفاقت یاآخرت کی

124

ایک گوہ کی زبان سےرسول اللہ کی صداقت کی گواہی

125

ایک عجیب وغریب گدھا پیغام رسانی کازریعہ

127

اندھیری رات میں عصاروشن ہوگیا

128

سیدنا تمیم داری نےآگ کو ہاتھوں کےساتھ غار کی طرف دھکیل دیا

129

نومولود ایک دن کےبچے نےحضور کی رسالت  کی گواہی دی

129

مین ضمانت دیتا ہوں یہ ہرنی بچوں کودودھ پلاکرواپس آجائے گا

130

بھٹیریوں کاایک نمائندہ

131

ایک اوربھٹیر یاسال بعد ایک بکری معاہدہ نہ ہوسکا

131

اندھے کی بینائی واپس اس سال کی عمر میں

132

سوئی میں دھاگہ ڈال لیتا تھا

132

سردی میں لوگ پھنکے ہلاتے ہوئے مسجد میں آئے

133

اچانک ایک بکری نمودار ہوئی دودھ پلایا اورغائب تک نہ تھا

134

رسو ل اللہ کاحکم بکری کادودھ پلاؤ جبکہ بکری کانام ونشان تک نہ تھا

134

تم نےرسول اللہ کوکھلایا اللہ نےتم کو کھلایا

134

حضور کےزمانہ سےامیر معاویہ کےدورتک گھی کاایک ڈبہ ختم نہ ہوا

135

بخار (ٹمپریچر)نےحضور سےجازت طلب کی

136

بخار نبی ﷺ سےاجازت لےکر انصارکولاحق ہوگیا

136

مکہ کےدرختوں اورپتھروں نےآپ ﷺ کو سلام کیا

137

ایک دماغی مریض کاعلاج

137

گوشت کی بوٹیاں بول پڑیں کہ ہم زہر آلود ہیں

138

حضورنےچاند پرجاود کردیاہے

139

اونٹ نے اپنے مالک کی شکایت کی درخت  نے سلام کیا

139

آسیب زدہ بچہ صحت یاب ہوگیا

139

ایک پیش گوئی

141

تمام لوگ سودکھائیں گے ایک ایسازمانہ آئے گا

141

نجاشی کی قبر سے روشنی کی کرنیں نکلتی ہیں

141

کوئی بوڑھی خاتون جنت میں نہیں جائے گی

142

جمال مصطفی

143

حضور کی سریگیں آنکھیں اورمسکراہٹ

143

حضور ﷺ جب گفتگو کرتے تو دانتوں کےدرمیان سےروشنی نکلتی

143

چمکتے چہرے پردیوار کاعکس

144

جوکی روٹی اورکھجور کاسالن

144

میں تجھے سواریس کےلئے اونٹنی کابچہ دوں گا

145

رسو ل اللہ ﷺ سرپربکثرت تیل لگاتے تھے

145

چابیاں میرے پاس ہوں گی ایک ہزار خادم میرے اردگرد گھومیں گے

145

میں قیامت کےدن قائد المرسلین ہوں گا

146

میں حبیب اللہ ہوں جنت کےدروازے پرسب سےپہلے میں دستک دوں گا

146

چاندنی رات رخ مصطفی اورچاند میں موازنہ

147

یوسف کوکرسی نےنورکالباس اورحضور کوعرش کےنورکالباس پہنایا گیا

148

چہرہ مصطفی گویا کہ آفتا ب گردش کررہا ہے

148

باتیں کرتے ہوئے اکثر آسمان کی طرف دیکھنا

149

حضور کاچہرہ جیسے بجلیاں چمکتی ہیں

149

جس گفتگو کی ابتداء میں حمد وثنانہ ہو وہ بے برکت ہے

150

قصہ بوانہ بت کااورآب ﷺ کو آپ کےعزیزوں کازبردستی لیجانا

150

قریش کی پیش کش عمارہ لےلو محمد ﷺ دےدو

151

اگر میرے دائیں ہاتھ پر سورج اوربائیں پرچاند رکھ دین توبھی میں اپنے مشن سے انحراف نہ کروں گا

152

اس رومال کو آگ نےنہ جلایا حس سےنبی نے پسینہ صاف کیا

153

بچپن میں شادی کی ایک تقریب میں شرکت

154

گستاخ رسول اللہ عتبہ ابن ابی لہب کےشیرنے پر خچے اڑادئیے

155

رکانہ پہلوان کانبی ﷺ سے کشتی کرنا

156

ثرید کھانے کاتسبیح پڑھنا

158

ایک شخص نے اپنی زندہ بیٹی کو کنویں میں دھکا دے دیا واقعہ سن کر آپ ﷺ روپڑے

159

عبداللہ بن زبیر نےنبی ﷺ کےجسم سےنکلنے والاخون بی لیا

160

سفینہ ﷜ خون پینے سےجنم کی آگ سےمحفوظ ہوگئے

160

حضور میں نے وہ خون پی لیاآآپ ﷺ ہنس پڑھے

161

فرعون کی نوکرانی کاواقعہ

161

معراج کےواقعات

164

ام ہانی کاگھر اورسفر معراج کی ابتداء

164

عبداللہ بن زبیر نےنبی ﷺ کےجسم سےنکلنے والاخون پی لیا

160

سفینہ ﷜خون سےپینے سےجہنم کی آگ سےمحفوظ ہوگئے

160

حضور میں نےوہ خون پی لیاآپ ﷺ ہنس پڑے

161

فرعون کی نوکرانی کاواقعہ

164

معراج کےواقعات

164

ام ہانی کاگھر اورسفر معراج کی ابتداء

164

شب معراج آپ ﷺمیرےگھر میں سوئے میری آنکھ کھلی توآپ نہیں تھے

164

مقامات مقدسہ بیت للحم طور سینا مدینہ میں نماز پڑڑھنا

165

شب معراج بیت المقدس میں انبیاء کی امامت سے قبل موذن کی اذان

166

جنت میں بلال ﷜کےقدموں کےآہٹ

167

کیانبی ﷺ نے بیت المقدس میں نماز پڑھی سیدنا حذیفہ اورزربن حبیش کےدرمیان مذاکرہ

167

براق کوباندھنےکےلئے جبریل نےہاتھ کی انگلی سےپتھر میں سوارخ کردیا

168

دروان سفر عیسائی یہودی اورزیبوزنیت والی عورت کاآپ ﷺ کومتوجہ کرنا

169

وہ جوآپ کو اپنی طرف بلارہاتھا شیطان تھا اورجنہوں نے آپ کوسلام کیاوہ ابراہیم موسی وعیسی ؑ تھے

169

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51480
  • اس ہفتے کے قارئین 238556
  • اس ماہ کے قارئین 812603
  • کل قارئین110134041
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست