#1845

مصنف : ابن قیم الجوزیہ

مشاہدات : 12319

اسوہ حسنہﷺ

  • صفحات: 263
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7890 (PKR)
(جمعہ 15 اگست 2014ء) ناشر : تنظیم الدعوۃ الی القرآن والسنۃ، راولپنڈی

نبی کریم ﷺ کی سیرت کا مطالعہ کرنا ہمارے ایمان کا حصہ بھی ہے اور حکم ربانی بھی ہے۔قرآن مجید نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ کو ہمارے لئے ایک کامل نمونہ قرار دیتا ہے۔اخلاق وآداب کا کونسا ایسا معیار ہے ،جو آپ ﷺ کی حیات مبارکہ سے نہ ملتا ہو۔اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کے ذریعہ دین اسلام کی تکمیل ہی نہیں ،بلکہ نبوت اور راہنمائی کے سلسلہ کو آپ کی ذات اقدس پر ختم کر کےنبوت کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ سیرت انسانیت کی بھی تکمیل فرما دی کہ آج کے بعد اس سے بہتر ،ارفع واعلی اور اچھے وخوبصورت نمونہ وکردار کا تصور بھی ناممکن اور محال ہے۔آپ ﷺ کی سیرت طیبہ پر متعدد زبانوں میں بے شمار کتب لکھی جا چکی ہیں،جو ان مولفین کی طرف سے آپ کے ساتھ محبت کا ایک بہترین اظہار ہے۔زیر تبصرہ کتاب "اسوہ حسنہﷺ " شیخ الاسلام امام ابن قیم کی معرکۃ الآراء کتاب زاد المعاد فی ھدی خیر العباد کا اختصار اور اردو ترجمہ ہے۔اردو ترجمہ مولانا عبد الرزاق ملیح آبادی نے کیا ہے۔ مولف حق گوئی وبے باکی،وسعت نظر اور ندرت فکر میں سیرت نگاری کے حوالے سے ایک منفرد اور ممتاز مقام رکھتے ہیں۔اور یہ کتاب بھی ان کی نبی کریم ﷺ سے محبت کا بھر پور اظہار ہے۔ اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ ﷺ کے اسوہ حسنہ کو اپنانے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

دیپاچہ از مترجم

3

ابن قیم کا تعارف

3

فن سیرت میں بہترین کتاب

3

زاد المعاد کا خلاصہ اور ترجمہ

5

مقدمہ شیخ محمد ابو زید

5

اسلام کی شاہر اہل عمل

5

سیرت النبی

5

علماء سلف کا طرز عمل

5

شریعت قرآن کے اندر ہے

8

سنت نبوی کی فرضیت

10

قرآنی دعوت

14

صراط مستقیم

14

آئمہ اربعہ

15

علماء کے فرائض

17

اجتہاد کی اہمیت

18

کتب فقہ کی اہمیت

18

لعنت تقلید

19

قیامت کے دن سوال جواب

26

محمد ﷺ کا مشن

26

مومنین کی شان

28

جزا و سزا کا معیار

31

فضل الٰہی

32

بد نصیب

33

مشرکین کا حشر

33

اتباع نبی کی ضرورت

34

نسب نامہ رسول اللہﷺ

36

رضاعی ماں

37

بچپن اور شباب

38

نبوت کی زندگی

39

خلوت پسندی

39

اقسام وحی

40

اہل طائف

43

آپؐ کی ہجرت

46

آپ کی اولاد

47

آپ کے چچا اور پھوپھیاں

47

امہات المومنین

47

آپ کے خدام

50

آپ کا لباس

50

حجامت

56

مسواک

59

قضائے حاجت

59

گفتگو، ہنسی ، خاموشی

64

آپ کی شرعی تحریریں

73

خطوط اور قاصد

73

کاروبار، وکالت

79

ہبہ، قرض

79

وقف، سفارش

80

مذاق

80

طرز معاملت

81

ایک یہودی کا قصہ

83

آپ کی عبادات

83

وضو

83

احکام آذان

86

تکبیر و نیت نماز

88

طریقہ نماز

93

رکوع و سجود

93

قومہ کے ارکان

93

سجدہ کی دعائ کے متعلق

96

سجدہ کے آداب

96

نماز کے آداب

97

پاپوش سمیت نماز

101

سترہ

103

جائے ادائے سنن

104

سنت فجر و وتر

104

سفری نماز

106

سجدہ سہو

107

سجدہ قرآن

108

نماز جمعہ

109

جمعہ کے آداب

111

عیدین کا بیان

113

آداب عیدین

113

ترکیب نماز

113

ایام تشریق

115

صلاۃ کسوف

116

صلاۃ استسقاء

118

صلاۃ خوف

119

جواز قصر کی حکمت

119

سفر اور نماز قصر

122

مسافت سفر

124

روزہ کا بیان

126

اجازت اور معاوضہ

127

ہلال عید اور افطار

128

جنگ میں روزہ

129

اعتکاف رمضان

131

فہرست نامکمل

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 98142
  • اس ہفتے کے قارئین 310897
  • اس ماہ کے قارئین 98142
  • کل قارئین113990142
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست