#3167

مصنف : نور احمد شاد

مشاہدات : 8579

اردو مختصر نویسی

  • صفحات: 320
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8000 (PKR)
(بدھ 06 جنوری 2016ء) ناشر : مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد

پاکستان میں رہنے والے اکثر لوگوں کی زبان اردو ہے، جو اردو میں ہی گفتگو کرتے ہیں اور اردو میں ہی اپنی تحریریں لکھتے ہیں۔آئینی طور پر حکومت پاکستان پر لازم تھا کہ وہ 1988ء تک اردو کو بطور دفتری زبان کے رائج کرے۔لیکن افسر شاہی نے بیوروکریٹس نے کبھی اس طرف دھیان نہیں دیا اور ارود کے نفاذ میں روڑے اٹکاتے آئے۔دفاتر میں اردو کے نفاذ کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ تربیت یافتہ عملے کی کمی بیان کی جاتی ہے۔اس کمی کو پورا کرنے کے لئے مقتدرہ قومی زبان اور صوبائی اور وفاقی حکومتوں نے اردو مختصر نویسی اور ٹائپ کاری کے متعدد تربیتی مراکز قائم کئے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب"اردو مختصر نویسی"محترم نور احمد شاد صاحب کی تصنیف ہے، جوان مراکز میں تربیت پانے والے طلباء کی سہولت کے پیش نظر لکھی گئی ہے۔امید ہے کہ اردو مختصر نویسی سیکھنے کے شائق دوسرے طلباء بھی اس کتاب کو کارآمد اور مفید پائیں گے۔اللہ کرے کہ ہماری حکومت اردو زبان کو دفاتر میں رائج کرنے کے لئے مخلص ہو جائے اور افسر شاہی کے ہتھکنڈوں اور جالوں کا شکار نہ ہو۔ابھی حال ہی میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے بھی حکومت کو اس طرف توجہ دلائی ہے۔اللہ ہمیں غیروں کی زبان کی بجائے اپنے ملک میں اپنی قومی زبان نافذ کرنے کی ہمت دے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

7

ہدایات  برائے مختصر نویسی

9

علامات، تعارف اور تعریف

 

علامات کاملانا

21

حرکات

25

رموز

46

علامات 'ر' ( کشید بالا دکشید زیر)

56

مرکب  حرکات

64

استعمال نصف دائرہ

74

علامات' ح' (کشید بالا و کشید زیر)

79

مجموع نویسی ( متصلات)

89

دائرہ برائے علامات "س، ش، ث، ص"

91

س، ش، کا دائرہ اور س، ش  علامات لکھنے کی وجوہ

100

بڑا دائرہ برائے علامت" ز، ذ، ظ،ض اور ج"

107

"ز" کشیدہ اور "ز" کا دائرہ لکھنے کی وجوہ

114

بیضوی دائرہ برائے "ست و شت"

117

ہک برائے علامت "ر، ڑ اور ل"  ما قبل حروف خطی

123

"ل" (کشید بالا وکشید زیر)

138

ہک علامت" ن اور ف"

144

ہک "ر اور ل" کے ساتھ دائروں کا استعمال

151

آخری ہک علامت "ن او ر ف" کے ساتھ دائرہ کا استعمال

157

اصول تنصیف

132

اصول تصنیف دو گناہ کا طریقہ

171

سابقے

177

لاحقے

184

بڑا ہک برائے علامت " ٹ یا ڈ"

191

دیگر قواعد برائے مجموع نویسی

196

اصول خذف

202

اصول تقاطع

208

اعداد

214

چند زریں علامات و قواعد مع ہدایات

217

مشقیں

222

راہنماے مختصر  نویسی

227

مشقیں برائے رفتار

259

دفتری اصطلاحات و ترکیب

308

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 74224
  • اس ہفتے کے قارئین 108052
  • اس ماہ کے قارئین 1724779
  • کل قارئین111046217
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست