#4585

مصنف : محمد انور قاسم السلفی

مشاہدات : 7357

اولاد کی اسلامی تربیت ( مکتبہ قدوسیہ )

  • صفحات: 289
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7225 (PKR)
(اتوار 25 جون 2017ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

اولاد کی تربیت صالح ہوتو ایک نعمت ہے وگرنہ یہ ایک فتنہ اور وبال بن جاتی ہے ۔ دین وشریعت میں اولاد کی تربیت کے لیے ایک فریضہ کی حیثیت رکھتی ہے ۔ کیونکہ جس طرح والدین کے اولاد پر حقوق ہیں اسی طرح اولاد کےوالدین پر حقوق ہیں اور جیسے اللہ تعالیٰ نے ہمیں والدین کےساتھ نیکی کرنے کا حکم دیا ہے ایسے ہی اس نے ہمیں اولاد کےساتھ احسان کرنے کا بھی حکم دیا ہے ۔ان کے ساتھ احسان اور ان کی بہترین تربیت کرنا دراصل امانت صحیح طریقے سے ادا کرنا ہے اورانکو آزاد چھوڑنا اور ان کے حقوق میں کوتاہی کرنا دھوکہ اور خیانت ہے۔ کتاب وسنت کے دلائل میں اس بات کا واضح حکم ہے کہ اولاد کے ساتھ احسان کیا جائے ۔ ان کی امانت کوادا کیا جائے ، ان کوآزاد چھوڑنے اوران کےحقوق میں کتاہیوں سے بچا جائے ۔کیونکہ اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت اولاد بھی ہے ۔ اور اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اگر اولاد کی صحیح تربیت کی جائے تو وہ آنکھوں کا نور اور دل کا سرور بھی ہوتی ہے ۔ لیکن اگر اولاد بگڑ جائے اور اس کی صحیح تربیت نہ کی جائے تو وہی اولاد آزمائش بن جاتی ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’اولاد کی اسلامی تربیت ‘‘ کویت میں مقیم مولانا محمد انورمحمد قاسم سلفی ﷾ کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے ان تمام پہلوؤں کا جائزہ لینے کی کوشش کی ہے جو اولاد کی اسلامی تربیت کے لیے ضروری ہیں اورمعاشرہ کے تمام افراد کے حقوق بھی مختصراً ذکر کردیئے ہیں ۔یہ کتاب والدین کے لیے اور اولاد کے لیے بھی اپنے حقوق وواجبات ادا کرنے میں مشعل راہ ہے ۔فاضل مصنف نے کتاب کی ترتیب میں پچپن کے مراحل کا ہر طرح خیال رکھا ہے ۔پچپن کے کس مرحلے میں ماں باپ کو کیا کرنا چاہیے اور اس مرحلے میں ان کےلیے مفید باتیں کیا ہیں اوران کے لیے خطرناک باتیں کیا ہیں ان سب کوبڑی اچھی ترتیب اور خوبی کے ساتھ تحریر کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے بچوں کی تربیت و اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

اشکہائے بےقرار ازمن پذیر

11

رب ذولجلال کافرمان

12

عرض ناشر

13

تقدیم

15

عرض مولف

19

باب :1

 

ازدواجی تربیت

 

شادی انسان کی فطر ی ضرورت

25

شادی کی برکات

27

روحانی اورنفسانی سکون

28

بیماریوں سےبچاؤ

29

اولاد کی تربیت میں میاں بیوی کاتعاون

30

نیک بیوی کاانتخاب

30

ایک واقعہ

32

بہوبنانےکامعیار

33

شریف خاندان کی لڑکی سےبیاہ

37

کنواری لڑکیوں سےشادی

38

شب زفاف

41

باب :2

 

تربیت دورطفولیت

 

اولاد کی تربیت پیدائش سے پہلے

44

لڑکی کی پیدائش پر افسوس کرنا

49

کان میں اذان کہنا

54

تحنیک

55

عقیقہ

57

عقیقہ سےمتعلق چند اہم باتیں درج ذیل ہیں

59

ناموں کےمتعلق اسلامی احکام

64

برے ناموں کوبدل دینا چاہیے

66

کنیت والے نام

69

ختنہ

70

باب :3

 

اولاد کےحقوق

 

اولاد کےمتعلق باپ  کی ذمہ داریاں

73

اولاد کےلیے والدین کی دعائیں

76

بچوں کےدرمیان انصاف

81

بچوں سےمحبت

85

باپ اپنےبچوں کوکن الفاظ سےخطاب کرے؟

91

بچوں کی بیماری کی شرعی علاج

92

نظربد کاعلاج

93

عام جسمانی تکلیف کاعلاج

94

نیند میں ڈرجائیں تویہ دعاپڑھیں

94

اولاد کی وفات

95

اولاد  پر والدین کی نیکیوں کےاثرات

99

بابل :4

 

رحانی تربیت

 

ماں کاکردار

103

توحید کی تعلیم

104

توحید کی اقسام

105

توحید ربوبیت

105

توحید الوہیت

106

توحید اسماء وصفات

108

بچوں کےلیے چند ضروری آداب

109

کھانے پینے کےآداب

109

دودھ پینے  کی دعا

111

سونے کےآداب

111

سوتے وقت کی دعا

111

سوکرجاگنے کےوقت کی دعا

111

قضائے حاجت کےآداب

112

چھینک اورجمائی لینے کےآداب

112

سلام کےآداب

113

گفتگو کےآادب

114

چند ضروری دعائیں

116

کپڑا پہننے کی دعا

116

گھر سے نکلنے کی دعا

116

گھر میں داخل ہونےکی دعا

116

آئینہ دیکھنے کےوقت کی دعا

117

پہلی کاچاند دیکھنے کےوقت کی دعا

117

سجدہ تلاوت کی دعا

117

روزہ افطار کرنےکی  دعا

118

روزہ افطار کرنےکےبعد کی دا

118

دعائے قنوت

118

آیۃ الکرسی

119

عبادات کاحکم

120

وضو اورغسل کاطریقہ

122

غسل جنابت کاطریقہ

124

نماز کاصحیح طریقہ

124

استقبال قبلہ

125

نیت کرنا

125

تکبیر تحریمہ

125

سینہ پر ہاتھ باندھنا

125

دعاءاستفتاح

125

یایہ دعاپڑھے

126

تعوذ

126

تسمیہ

126

سورۃ فاتحہ

126

آمین

127

دوسری سورت ملانا

127

رکوع

127

رکوع کی تسبیحات

128

رکوع سے اٹھنا

128

قومہ کی دعا

128

سجدے کی دعائیں

129

دوسجدوں کےدرمیان

129

دوسرا سجدہ

130

جلسہ ءاستراحت

130

دوسری رکعت

130

پہلا قعدہ

130

تیسری رکعت

131

آخری قعدہ

131

اللہ کی مراقبت کااحساس

135

باب ،5

 

اخلاقی تربیت

 

بری حرکات سےباز رکھنا

139

جھوٹ سےنفرت دلانا

141

ایک سچے لڑکےکاواقعہ

143

شہادت حق کاایک نمونہ

144

چوری ارودھوکہ دہی سےاجتناب

145

علمی مجالس میں حاضری

147

گالی گلوچ

151

منشیات کااستعمال

154

سگریٹ نوشی

155

تمباکو نوشی کےنقصانات

156

شراب خوری

157

کفار کی مشابہت سےپرہیز

161

شجاعت اوربہادری

165

عیش پرستی

170

آلات موسیقی کااستعمال

171

ٹی وی کی تباہ کاریاں

174

غیرت

177

انٹرنیٹ کی مصیبت

10

ایک روح فرساواقعہ

181

بےحیائی کاطوفان

183

باب :6

 

بچیوں کی تربیت

 

لڑکیوں کےلیے پردہ کاحکم

186

ربانی ارشاد وہدایت اورنبوی وعظ وتذکیر

187

حدود اورسزائیں

187

چہرہ کاپردہ

191

قانون حجاب کی برکات

195

پردہ کےمتعلق اسلامی احکامات

196

باب :7

 

معاشرتی تربیت

 

اولاد پر والدین کےحقو ق

199

ماں کاحق

203

ماں کی دعا

206

ماں  کی بددعا

207

باپ کا ادب واحترام

207

اسلاف کااپنے آباء کےساتھ حسن سلوک

210

والدین سےحسن سلوک ان کی وفات کےبعد

213

والدین  کےحق میں اولاد  کی دعائیں

216

اولاد اپنے باپ سےکس طرح مخاطب ہو؟

218

رشتہ داروں کےحقو ق

221

پڑوسیوں کےحقو ق

224

رشتہ داری  پڑوسی

224

اجنبی پڑوسی

224

پہلو کاپڑوسی

224

مساکین کےحقوق

226

اہل مغرب اورانسانی حقوق

231

باب :8

 

تعلیمی تربیت

 

علم کی اہمیت

234

استاد کےادب واحترام

235

طلب علم کےآداب

240

استاد کی بددعا

242

عصری تعلیم اوراس کے نتائج

242

عربی مدارس اوران کاکردار

246

باب ،9

 

اولاد میں بگاڑ،اسباب اورعلاج

 

غریبی اورمفلسی

251

فضول خرچی

253

بخیلی اورکنجوسی

256

غلط صحبت

258

بےجالاڈوپیار

261

ایک لڑکی کےانحراف کاعبرت آموز واقعہ

263

یتیمی

264

یتیمی دوطرح کی ہوتی ہے

265

ماں کی جانب سے یتیم

265

طلاق

269

طلاق کابدعی طریقہ

273

اولاد پر طلاق کےاثرات

276

والدین کی لڑائی اورجھگڑا

277

باپ کی بدسلوکی

282

خاتمہ

284

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 74993
  • اس ہفتے کے قارئین 108821
  • اس ماہ کے قارئین 1725548
  • کل قارئین111046986
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست