#60

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

مشاہدات : 20397

تحفہ نماز مغرب

  • صفحات: 42
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 840 (PKR)
(جمعرات 26 فروری 2009ء) ناشر : جمعیت اہل حدیث،سندھ

نماز ہر مسلمان پر فرض ہے اور طوعا وکرہا اس کی ادائیگی لازمی ہے اگر کوئی شخص اس کی ادائیگی میں سستی کا مظاہرہ کرتا ہے تو اللہ کے وہ شخص مجرم ہے-اس لیے فرائض کے ساتھ ساتھ اللہ تعالی نے کچھ نفلی عبادت بھی رکھی ہے اور اس کا مقصد صرف یہ ہے کہ بندے کا شوق دیکھا جائے کہ وہ عبادت میں کتنا شوق رکھتا ہے-تاکہ وہ فرائض سے پہلے وہ چیزیں ادا کرے جو اس پر فرض نہیں جب وہ ان کو خوش دلی سے ادا کرے گا تو فرائض میں بھی دلچسپی پیدا ہو گی-اس لیے ان نوافل میں سے مغرب کی نماز سے پہلے دو رکعتیں ہیں جن کے بارے میں لوگوں بہت جہالت پائی جاتی ہے حتی کہ کچھ لوگ اس کو ادا تو نہیں کرتے لیکن ادا کرنے والوں کو عجیب نظروں سے دیکھتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ان کا کوئی تصور نہیں ہے-ديكھنے میں آیا ہے کہ دیگر فرض نمازوں کے بعد تو سنتوں کا اہتمام کرلیا جاتا ہے لیکن مغرب کی فرض نماز سے پہلے اکثر مساجد میں سنتیں ادا کرنے کا اہتمام نہیں ہوتا اور نہ ہی انہیں کوئی خاص اہمیت دی جاتی ہے-زیر نظر کتاب میں مصنف نے ترتیب وار احادیث رسول، آثار صحابہ وتابعین اور مذاہب اربعہ کے مؤقف کی روشنی میں واضح کیا ہے کہ یہ سنت عہد نبوی ﷺ میں رائج تھی اور اہل علم اس کے قائل وعامل تھے-
 

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تمہید

::

5

احادیث نبوی :

::

7

حدیث نمبر 1 بروایت عبداللہ بن مغفل

::

7

حدیث نمبر 2 بروایت عبداللہ بن زبیر

::

9

حدیث نمبر 3 بروایت عبداللہ بن مزنی

::

10

حدیث نمبر 4 بروایت انس بن مالک

::

12

حدیث نمبر 5 بروایت عبداللہ بن بر یدہ

::

14

حدیث نمبر 6 بروایت مرثد بن عبداللہ

::

14

حدیث نمبر 7 بروایت انس بن مالک

::

16

حدیث نمبر 8 بروایت انس بن مالک

::

16

حدیث نمبر 9 بروایت عبداللہ بن المزنی

::

17

حدیث نمبر 10 بروایت ابو امامہ

::

18

آثار صحابہ( ؓ) و تابعین کرام (رحمھم اللہ ) :

::

20

اثر نمبر 1 از رغبان مولی حبیب

::

20

اثر نمبر 2 از عبدالرحمن بن ابی لیلی

::

20

اثر نمبر 3 از راشدبن یسار

::

21

اثر نمبر 4 از عبد الرحمن بن عوف

::

22

اثر نمبر 5 از زر بن حبیش

::

23

اثر نمبر 6 از عبداللہ بن عمر و ثقفی

::

23

اثرنمبر 7 از عبداللہ بن عباس

::

23

اثر نمبر 8 از ابن عمر

::

24

آثار نمبر 9 تا 28 از صحابہ کرام او ر تابعین کرام

::

25

اثر نمبر 29 از ابن عمر

::

31

مذہب اربعہ :

::

32

حنفی مذہب سے ثبو ت

::

32

مالکی مذہب سے ثبوت

::

33

شافعی مذہب سے ثبوت

::

34

حنبلی مذہب سے ثبوت

::

36

راشدی خاندان کا اس بارے میں مسلک

::

37

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 96157
  • اس ہفتے کے قارئین 308912
  • اس ماہ کے قارئین 96157
  • کل قارئین113988157
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست