#3967

مصنف : عبد الرشید عراقی

مشاہدات : 3977

تذکرہ بزرگان علوی سوہدرہ

  • صفحات: 181
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4525 (PKR)
(اتوار 09 اکتوبر 2016ء) ناشر : مسلم پبلیکیشنز لاہور

سوہدرہ ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل وزیر آباد کا ایک قصبہ ہےاور اس کاشمار پنجاب کےان قصبات میں ہوتا ہے جو اپنی علم دوستی اور دینی ودنیاوی خدمات کےلحاظ سے پاک وہند میں غیر معمولی شہرت واہمیت کے مالک ہیں ۔ اس قصبہ نے شعر وادب سے لے کر صحافت واور علم فن سےلے کر مذہب تک بہت سےایسے ارباب فکر کو جنم دیا ہے جن کا مسلمان ہند کی تقدیر بنانے میں بڑا حصہ ہے۔کئی نامور علماء کا تعلق اس قصبہ سے ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’تذکرہ بزرگان علوی سوہدرہ‘‘ پاکستان کے معروف مؤرخ وسیرت نگار جناب مولانا عبد الرشید عراقی ﷾ کی تصنیف ہے۔انہوں نے اس کتاب میں سوہدرہ کی تاریخ، سوہدرہ کے علوی خاندان کی اشاعت دین کے سلسلے میں خدمات اور ممتاز بزرگوں کا تذکرہ بڑے دلنشیں انداز میں کیا ہے۔ان بزرگوں میں مولانا غلام نبی الربانی ،مولانا عبدالحمید سوہدروی، مولانا عبد المجید خادم سوہدری، مولانا حافظ محمد یوسف سوہدروی ،مولانا محمد ادریس فاروقی﷭ ، حافظ عبدالوحید سوہدروی ، حافظ حبیب الرحمٰن سوہدروی ، وغیرہ کے اسماء گرامی شامل ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

11

ابتدائےسخن

13

پیش گفتار

26

دریچہ سخن

21

مصنف کےحالات

27

پیش لفظ

29

مقدمہ

37

تاریخ واخبار کافن

37

اسماءلرجال

37

سیرت وسوانح

37

سوانحی تذکرے

38

تحریک اہل حدیث

38

اہل احدیث واہل الرائے

38

تحریک اہل حدیث کےاثرات

40

محدثین علمائے  اہل حدیث

41

تحریک اہل حدیث کےفوائد

46

علامہ رشید رضا مصری کااقرار

46

شیخ عبدالعزیز کااعتراف

47

علامہ محمد منیر کی شہادت

49

علمائے حدیث اورمنکرین حدیث

49

سوہدرہ تاریخ کےآئینے میں

50

سوہدرہ اپنے آئینے میں

54

صنعت وحرفت اورتجارت

54

اخبارات ورسائل

55

کتب خانے

56

دینی مدارس

58

قدیم عمارتیں

60

تاریخی مساجد

63

شجرہ نسب خاندان علوی

67

حضرت مولنا غلام نبی الربانی ﷫

 

پیدائش

69

تعلیم

69

تکمیل تعلیم کےبعد

71

مولانا عبداللہ العنزنوی سے بعیت

71

مولاناعبداللہ الغزنوی سےمماثلت

73

علم وفضل

74

ایک عجیب واقعہ

74

مشاغل

76

تصانیف

76

اولاد

76

وفات

77

حضرت مولانا عبدالحمید سوہدروی ﷫

 

ابتدائی زندگی

78

حضرت شیخ الکل کی خدمت میں

79

علامہ ڈیانوی کےحلقہ درس میں

80

علامہ حسین یمانی کی خدمت مین

81

تکمیل تعلیم کےبعد

82

تبلیغ

83

تصنیف

85

وفات

85

حضرت مولانا عبدالمجید خادم سوہدروی ﷫

 

ابتدائی زندگی

87

تبلیغ دعوت

88

رسالہ مسلمان

88

جریدہ اہل حدیث

89

سیاسی دلچسپی

90

طبی کارخانہ

91

وفات

91

قومی وہلی خدمات

91

ذایت حالات

92

سراپا

92

لباس

92

کھانا

92

ساد؍گی اورنفاست

92

فضائل واخلاق

93

متانت وکم سختی

93

اعتماد وحسن ظنی

93

ذوق مطالعہ

93

درس وتدریس کاذوق

94

معمولات

94

معاصرین اوراحباب

95

علماء اصحاب علم وفضل سے روابطہ

95

احباب خاص

95

تصنیف وتالیف

96

آپ کی تصانیف ایک نظر میں

96

اسلامی کتب

97

طبی خدمت

129

طبی کتب

130

طبی میگزین

131

طبی تصانیف

131

عمومی معمولات

139

حضرت مولانا حافظ محمد یوسف سوہدروی ﷫

 

ابتدائی حالات

141

تعلیم

141

اخلاق وعادات

141

علمی خاندان

142

اوصاف وکمالات

142

طبابت

144

ادارت

145

وفات

145

حافظ عبدالوحید صاحب سوہدروی ﷫

 

ولادت

146

تعلیم

146

دیگر سرگرمیاں

146

اخلاق وعادات

147

اولاد

147

حبیب الرحمن صاحب سوہدروی ﷾

 

مختصر تعارف

148

اولاد

148

مولانا محمد ادریس فاروقی سوہدروی ﷾

 

ابتدائی زندگی وتعلیم

149

آپ کےاساتذہ اورہم عصر دوست

149

خدمات

150

اخلاق وعادات

150

تقریر وخطابت

150

آپ کی تصانیف

151

آپ یک دیگر سرگرمیاں

155

سوہدرہ منتقلی

156

بدریہ مسجد کی تعمیر

156

تعلیم وتدریس

156

تبلیغ دعوت

157

مجلہ ضیائے حدیث

157

لائبریری

158

اولاد

159

دعا

160

بزرگان علوی سوہدروہ کی خدمت میں گلہائے عقیدت

161

یادرفتگا ں سے اقتباسات

163

ماخذ ومراجع

165

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 74682
  • اس ہفتے کے قارئین 108510
  • اس ماہ کے قارئین 1725237
  • کل قارئین111046675
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست