#5130

مصنف : عبد القیوم حقانی

مشاہدات : 10899

تاریخ اسلام کی نامور خواتین

  • صفحات: 322
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8050 (PKR)
(منگل 09 جنوری 2018ء) ناشر : نگارشات مزنگ لاہور

عورت چاہے ماں، بہن، بیوی اور بیٹی ہر روپ میں قدرت کا قیمتی تحفہ ہے، جس کے بغیر کائنات انسانی کی ہر شے پھیکی اور ماند ہے۔ اللہ تعالیٰ نے مرد کو اس کا محافظ اور سائبان بنایا ہے مگر عورت اپنی ذات میں ایک تنآور درخت کی مانند ہے، جو ہر قسم کے سرد و گرم حالات کا دلیری سے مقابلہ کرتی ہے اسی عزم و ہمت، حوصلے اور استقامت کی بنیاد پر اللہ تعالیٰ نے جنت کو اس کے قدموں تلے بچھادیا تاریخ اسلام خواتین کی قربانیوں اور خدمات کا ذکر کئے بغیر نامکمل رہتی ہے اسلام کی دعوت و تبلیغ میں مردوں کے ساتھ عورتوں نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ تمام آزمائشوں اور مصیبتوں کو سہتے ہوئے ثابت قدم رہیں۔ ان خواتین پر مصیبتوں اور ظلم و ستم کی انتہا کردی گئی لیکن اپنے ایثار، تقویٰ و پرہیزگاری سے ثابت کردیا کہ خواتین کسی صورت مردوں سے پیچھے نہیں ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب  میں   ایسی خواتین کا تعارف دیا گیا ہے جو کہ تاریخ اسلام میں ایک معزز نام رکھتی تھیں۔ اس کتاب میں پچھتر خواتین کا تعارف دیا گیا ہے  جن میں امہات المؤمنین کا تذکرہ بھی ہے۔ اور تعارف میں نام اور ولدیت یا شوہر کا نام اور ابتدائی حالات وغیرہ کا تذکرہ ہے اور نہایت اختصار کے ساتھ تعارف پیش کیا گیا ہے کہ مصروف سے مصروف شخص بھی فائدہ سے محروم نہ رہے۔ اور ان کے کارنامے وغیرہ بھی ذکر کیے گئے لیکن حوالہ جات کا اہتمام نہ کرنے کی وجہ سے کتاب میں نقص ضرور ہے۔ یہ کتاب’’ تاریخ اسلام کی نامور خواتین ‘‘ مولانا عبد القیوم حقانی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

حضرت سارہؓ

1

حضرت ہاجرہؓ

5

حضرت رحمتؓ زوجہ ایوب ﷤

10

حضرت آسیہؓ بنت مزاحم

12

حضرت مریمؓ بنت عمران

14

ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبریؓ

17

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ

27

ام المومنین حضرت حفصہؓ بنت عمرؓ

47

ام المومنین حضرت زینب بنت خزیمہ

51

ام المومنین حضرت ام سلمہؓ

53

ام المومنین حضرت زینب ؓبنت جحش

62

ام المومنین حضرت جویریہؓ بنت حارث

68

ام المومنین حضرت میمونہؓ بنت حارث

71

ام المومنین حضرت ام حبیبہؓ بنت ابوسفیان

74

ام المومنین حضرت صفیہؓ بنت حئ

77

حضرت زینب ؓبنت محمدمصطفیؐ

85

حضرت رقیہؓ بنت محمدمصطفیؐ

91

حضرت ام کلثوم ؓبنت رسول اللہؐ

94

خاتون جنت حضرت فاطمۃ الزہراؓ

96

خاتون کربلاحضرت زینب ؓکبریٰ

122

حضرت سمیہؓ بنت خباط

149

حضرت صفیہ ؓبنت عبدالمطلب

151

حضرت حلیمہ سعدیہؓ

155

حضرت فاطمہ ؓبنت خطاب

159

حضرت اسماءؓبنت ابوبکرصدیقؓ

165

حضرت اسماءؓبنت عمیس

179

حضرت شفاءبنت عبداللہ

188

حضرت ام سلیمؓ

191

حضرت ام عطیہؓ

200

حضرت ام معبدؓ

203

حضرت ام رومانؓ

207

حضرت ام ایمنؓ

211

حضرت فاطمۃ ؓبنت اسد

214

حضرت ام عمارہؓ

216

حضرت خنساءؓ

225

حضرت ام ورقہؓ

232

حضرت ام ابی ہریرہؓ

234

حضرت شیماءؓبنت حارث

235

حضرت ربیعؓ بنت معوذ

237

حضرت ام ہانی

240

حضرت حمنہؓ بنت جحش

242

حضرت ام خالدؓبنت بن سعید

244

حضرت ام الفضل بنت حارث

245

حضرت فاطمہ ؓبنت قیس

248

حضرت اسماءؓ بنت یزید

250

حضرت حکیمؓ بنت حارث

253

حضرت زینبؓ بنت ابی سلمہؓ

256

حضرت ام حرامل

259

حضرت ام کلثوم ؓبنت عقبہ

261

حضرت ہندؓ بنت عتبہ

264

حضرت امامہ ؓبنت ابوالعاص

269

حضرت ارویؓ بنت عبدالمطلب

271

حضرت ام الخیرؓبنت صخر

274

حضرت ام مسطحؓ

276

حضرت معاذہؓ بنت عبداللہ

278

حضرت خولہ ؓبنت ثعلبہ

279

حضرت لیلیٰ ؓبنت ابی حثمہ

282

حضرت رابعہ بصریؓ

284

حضرت معاذہ عدویہؓ

300

سیدہ عائشہؓ

301

حضرت رابعہ بنت اسمعیلؓ

302

حضرت معفوسہؓ بنت زیدل

303

سیدہ نفیسہ ؓبنت حسنؓ

304

حضرت فاطمہ ؓنیشاپوری

305

حضرت آمنہ رملیہؓ

306

حضرت فاطمہؓ بنت المثنی

308

حضرت ام علیؓ

309

حضرت شعوانہؓ

310

حضرت ام احسانؓ

311

حضرت لبابہ سعدیہ

312

حضرت عفرہؓ

313

حضرت ام محمدؓ

314

حضرت ام ہارونؓ

315

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51851
  • اس ہفتے کے قارئین 238927
  • اس ماہ کے قارئین 812974
  • کل قارئین110134412
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست