#701.02

مصنف : علامہ ابی جعفر محمد بن جریر الطبری

مشاہدات : 20632

تاریخ طبری جلد3

  • صفحات: 545
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16350 (PKR)
(منگل 04 فروری 2014ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

زیر نظر کتاب تاریخ اسلامی کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔واقعات کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور تحقیق سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب سیرت رسول ﷺ اور سیر صحابہ وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور سیرت نگاری پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر سیرت نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ،اسلامی محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے میگزین اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور دین سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب 1:سلطنت کسریٰ کا خاتمہ

 

33

باب2:؁ 17ھ کے واقعات

 

54

باب3:ربیوں کے حملے

 

65

باب4:فتح اہواز و مناوز

 

89

باب5:فتح سوس

 

109

باب6:؁ 20ھ کے واقعات

 

126

باب7:؁ 21ھ کے واقعات

 

135

باب8:پیشقدمی کی اجازت

 

167

باب9:؁ 22ھ کے واقعات

 

178

باب 10:مفتوحہ علاقوں کی تقسیم

 

198

باب11:؁ 23ھ کے واقعات

 

217

باب12:فاروق اعظم کی شہادت

 

241

باب13:فاروق اعظم کے خطبات

 

268

باب14:مجلس شوریٰ

 

288

باب15:حضرت عثمان ؓکا دور خلافت

 

315

باب16:؁ 29 ھ کے مشہور واقعات

 

341

باب17:؁ 30ھ کے واقعات

 

374

باب18:فنوع ترکستان

 

404

باب19:؁ 34ھ کے واقعات

 

429

باب20:حضرت عثمان ؓکی شہادت

 

474

باب21:حضرت عثمان ؓکی سیرت وخصائل

 

511

باب22:حضرت عثمان ؓکی تدفین

 

531

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 87984
  • اس ہفتے کے قارئین 121812
  • اس ماہ کے قارئین 1738539
  • کل قارئین111059977
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست