#1154

مصنف : عطاءالرحمن ثاقب

مشاہدات : 30653

تیسیرالقرآن ڈکشنری

  • صفحات: 186
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5580 (PKR)
(منگل 13 نومبر 2012ء) ناشر : فہم قرآن انسٹیٹیوٹ لاہور

جب تک قرآن مجید کو اپنی زبان میں سمجھنےکی کوشش نہ کی جائے اس کی قوت تاثیر، اس کی ہیبت و سطوت ، اس کے جلال اور اس کی فصاحت و بلاغت سے آگاہی ممکن نہیں۔ تیسیر القرآن قرآنی گرامر کا ایک کورس ہے جس سےعربی زبان کےابتدائی اور اہم قواعد سکھا کر قرآن مجید کو براہِ راست سمجھنے کی استعداد پیدا کی جاتی ہے۔ عربی گرامر کے قواعد کی قرآنی آیات پر تطبیق سے طالب علم کو قرآن مجید سمجھنے کی صلاحیت تدریجاً پروان چڑھتی رہتی ہے۔ تیسیر القرآن (گرامر) سے طالب علم کو قرآن مجید کو لغوی تشریح کےساتھ مکمل کرنے کی جو تشنگی پیدا ہو جاتی ہے اس کااحساس کرتے ہوئے تیسیر القرآن ڈکشنری کی ضرورت محسوس کی گئی ۔ اس کا پہلا جز جو پانچ پاروں پر مشتمل ہے آپ کے ہاتھ میں ہے۔ اس سے استفادہ کرنے کے لیے تیسرالقرآن (گرائمر) کا ابتدائی کورس مکمل کرنا لازمی ہے تاکہ ان اصطلاحات کا تعارف ہو جائے جو اس ڈکشنری میں استعمال ہوئی ہیں۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

5

سورہ الفاتحہ

 

9

سورہ البقرہ

 

12

سورہ آل عمران

 

116

سورہ النساء

 

148

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52802
  • اس ہفتے کے قارئین 581944
  • اس ماہ کے قارئین 369189
  • کل قارئین114261189
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست