#960.48

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 3217

تحریک ختم نبوت جلد 49

  • صفحات: 496
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12400 (PKR)
(منگل 02 دسمبر 2014ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فاتحہ الکتاب

 

مرزا صاحب کی تصرف فی القرآن

 

11

جدید رسول کی دعوت

 

13

قادیانی تبلیغ : قابل توجہ جماعت اہل حدیث

 

16

مباحثہ مونگ کا چیلنج

 

18

مرزا قادیانی ،میاں صاحب دہلوی ، مولوی ثناء اللہ

 

19

درخواست بخدمت میاں محمود اور مولوی محمد علی

 

22

قادیانی رجعت قہقری

 

23

توہین انبیاء کس نے کی

 

24

بنارس میں تبلیغ قادیانیت

 

25

صداء ایمان بجواب ندائے ایمان

 

34

آریہ سماج اور جماعت احمدیہ کی کامیابی

 

37

قرآن و حدیث اور پنجابی نبی

 

39

قادیان کے ایک سوال کا جواب اور ہمارا سوال

 

42

مرزا صاحب کے قرآنی معارف

 

43

تصانیف ثنائیہ پر ایک جلیل القدر شہادت

 

51

بقول مرزا داخلہ بہشت کے اسباب

 

52

آل انڈیا کشمیر کمیٹی کا جلسہ امر تسر میں

 

55

امر تسر میں مرزائیوں کا سیرتی جلسہ

 

56

انبیاء احمدیہ علیہم الالام

 

57

مولوی ثناء اللہ صاحب کو آریوں کا چیلنج

 

60

امر تسری جلسہ مرزائیہ میں مار پیٹ

 

61

جلسہ جمعیۃ اہل حدیث کلکتہ پر تبصرہ

 

63

قادیانی تبلیغ

 

68

جماعت احمدیہ سے استفسار

 

71

آخری فیصلہ اور تثلیث

 

71

حدیث ابراہیمی پر ا عتراض

 

74

لاہور میں مناظرہ مرزائیہ

 

77

آخری فیصلہ کا جواب

 

84

مرزا صاحب کی عمر

 

86

خلیفہ قادیان کی ایک نئی چال

 

87

جلسہ قادیان میں حاضرین کی تعداد

 

95

امیر المومنین سید احمد رائے بریلوی

 

98

قادیانی غوثیت اور قطبیت پر خلیفہ قادیان سے سوال

 

100

مومنین پرمرزاصاحب کا حملہ

 

101

زلزلہ بہار سے قادیانی قلعہ گر پڑا

 

108

کلام ربانی اور مرزا قادیانی

 

113

قادیانی اور رادھاسوامی

 

115

ضروری باتیں

 

117

حدیث ابراہیمی پر مکرر جرح

 

118

آہ! نادر شاہ کہاں گیا ؟

 

121

زلزلہ بہار کا اثر قادیان میں

 

125

زلزلہ درقادیان

 

129

احمدیوں کے ساتھ ایک فیصلہ کن مناظرہ

 

139

مرزا آنجہانی اور شاہ نادر خان خلد آشیانی

 

141

کھلی چھٹی بنام مرزا محمود احمد قادیانی

 

147

مرزائی الہام ۔ قادیانی خراد پر

 

149

کھلا خط بنام مرزا محمود احمد قادیانی

 

155

دجال کون ہے ؟

 

156

خلیفہ قادیانی پر الزام اوران کی طرف سے جواب

 

160

مولوی دوست محمد احمدی لاہوری

 

163

فرقہ احمدیہ وائسرائے کےحضور میں

 

165

قادیانی کی تحریر کن فیصلہ کن ہے یا میری حلف

 

167

قادیانی کذب بیانی

 

175

اڈیٹر الفضل کے استفسار کا جواب

 

176

کیا مرزا صاحب نبی تھے ؟

 

178

سر سید احمد خان اور مرزا قادیان

 

182

انی مہین من اراد ہانتک

 

183

مرزا قادیانی فیل

 

185

حلف موکد بعذاب کا تقاضا

 

187

مرزا صاحب کی قسمیں

 

188

مراقی نبی : نبوت قادیان کی حقیقت

 

191

مرزا نمبر کیوں شائع ہوا

 

193

زلزلہ بہار موعود قادیانی نہیں

 

197

محمدی بیگم کا آسمانی نکاح صحیح ہے اور اعتراض غلط

 

200

حدیث رسول ربانی : مرزا قادیانی

 

202

کذبات مرزا

 

206

تفسیر نویسی کا چیلنج منظور او رخلیفہ قادیانی مفرور

 

210

ہفوات مرزا

 

212

نئے نبی کی تفسیر

 

215

مرزا صاحب کا یادگاری جلسہ

 

216

گرو جنہاندےٹپنےچیلے جان شڑپ

 

217

مرزائی چال

 

218

مرزا غلام قادیانی کا جوڑ توڑ

 

220

سردار کھڑک سنگھ اورمیان محمود

 

224

مالیخولیائی نبوت

 

225

مرزاکےاضغاث احلال از ازالہ اوہام

 

229

دربارہ آتھم ، مرزاکےاقوال فی الالہام پر تبصرہ ۔ 1

 

233

فیصلہ کن بات

 

236

مرزاصاحب کی بدگمانی کی ضرورت

 

238

بےحیا کون ؟

 

246

مولوی محمد علی لاہوری جواب دیں

 

251

اعلان ابراہیمی یعنی مولانا سیالکوٹی کی چھٹی

 

252

قادیان میں تفسیر نویسی کابحران

 

254

حدیث ابراہیمی پر اعتراض کرنے والا

 

258

جواب حق بجواب پیغام حق

 

261

دربار آتھم ، مرزاکے اقوال فی الالہام پر تبصرہ ۔2

 

267

شیطان اور مرزا قادیان ۔ قابل توجہ اہل ایمان

 

270

ابراہیم ﷤

 

275

مرزا صاحب کی بدگمانی کی ضرورت

 

278

آخری فیصلہ اور جملات خبریہ

 

283

دھاریوال میں مرزائی ، عیسائی مباحثہ

 

285

مناظرہ سے فرار

 

295

منکوحہ آسمانی ، اور اس کے والد کی موت

 

295

کشمیر میں اسمبلی اور مخالفین مرزائیت کو نوٹس

 

299

میں کذب مرزاپر حلف اٹھانے کو تیار ہوں

 

301

حرام کے قریۃ ،پر ایک سوال

 

304

شیطان اور قادیان

 

313

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 65872
  • اس ہفتے کے قارئین 99700
  • اس ماہ کے قارئین 1716427
  • کل قارئین111037865
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست