قادیانیت اسلام کے متوازی ایک ایسا مصنوعی مذہب ہے جس کا مقصد اسلام دشمن سامراجی طاقتوں کی سرپرستی میں اسلام کی بنیادوں کو متزلزل کرنا ہے۔قادیانیت کے یوم پیدائش سے لے کر آج تک اسلام اور قادیانیت میں جنگ جاری ہے یہ جنگ گلیوں ،بازاروں سے لے کر حکومت کے ایوانوں اور عدالت کے کمروں تک لڑی گئی، اہل علم نے قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا، تحریر و تقریر،سیاست و قانون اور عدالت میں، الغرض ہر میدان میں انہیں شکستِ فاش دی ۔ بے شمار لوگ ایسے ہیں جو قادیانی مبلغین سے متاثر ہو کر مرتد ہو گئے تھے لیکن جب قادیانیت کا کفر ان پر واضح ہوا تو وہ قادیانیت پر لعنت بھیج کر دوبارہ قادیانیت کے کفر کے اندھیروں سے نکل کر اسلام کی روشنی میں آچکے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں استقامت عطا فرمائے۔ آمین زیر نظر کتاب ’’ مرزا قادیانی کی شخصیت و کردار‘‘محترم مولانا منیر احمد علوی صاحب کی تصنیف ہے۔نہوں نے اس کتاب میں مرزا قادیانی کی شخصیت و کردار کے حوالے سے مختلف پہلوؤں کو سپرد قلم کیا ہے۔یہ کتاب اپنے موضوع میں مرزا قادیانی کی شخصیت کے تعارف میں انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھتی ہے جس میں مرزا قادیانی کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے۔اس کتاب کے مطالعہ سے قارئین کے پر یہ بات بالکل عیاں ہو جائے گی کہ مرزا قادیانی جیسی شخصیت کا حامل شخص نبی اور رسول تو کیا روحانیت کے کسی معمولی درجے پر بھی فائز نہیں ہو سکتا بلکہ ایسے شخص کو شریف انسان کہنا شرافت کو گالی دینے کے مترادف ہے۔ (م ۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
حرف اول |
|
17 |
فتنہ قادیانیت کا پس منظر |
|
20 |
فتنہ قادیانیت کے بانی مرزا غلام احمد قادیانی |
|
24 |
ابتدائی تعارف |
|
24 |
نام و نسب |
|
24 |
تاریخ پیدائش |
|
25 |
مرزا قادیانی کی تعلیم |
|
26 |
مرزا قادیانی کی شاگردیاں |
|
28 |
مرزا قادیانی کی پہلی شادی |
|
28 |
دوسری شادی |
|
32 |
مرزا قادیانی کی اولاد |
|
34 |
تیسری شادی |
|
35 |
مرزا قادیانی کا خاندان |
|
36 |
ملازمت |
|
39 |
علم نجوم سے وابستگی |
|
44 |
مرزا قادیانی بحیثیت مبلغ اسلام |
|
50 |
مرزا قادیانی کے دعوے |
|
53 |
جنسی تعلق |
|
61 |
مروا قادیانی اور غلامی |
|
62 |
خاندانی خدمات |
|
63 |
والد کی خدمات |
|
65 |
گورنمنٹ برطانیہ کا شکر واجب ہے |
|
71 |
راحت کا جام |
|
74 |
مرزا قادیانی کی زر طلبی |
|
80 |
پیشہ ور عورت کا مال اور مرزا کا فتویٰ |
|
86 |
مرزا قادیانی کی منقولہ و غیر منقولہ جائیداد |
|
88 |
گھریلو زندگی |
|
92 |
قادیانی امراض |
|
97 |
مرزا قادیانی کی خوراک |
|
111 |
مرزا کی بیماریوں سے متعلق ایک مرزائی عذر |
|
123 |
مرزا محمود باپ کے نقش قدم پر |
|
146 |
مغلظات مرزا |
|
154 |
تناقضات مرزا |
|
166 |
انبیاء کو احتلام نہیں ہوتا |
|
170 |
نبی اور رسول ہونے کا اقرار |
|
173 |
مرزا قادیانی کے جھوٹ |
|
176 |
مرزا قادیانی کا اللہ تعالیٰ پر افتراء |
|
183 |
افتراء علی الرسول مرزا قادیانی کا حدیث رسول ﷺ پر صریح افتراء |
|
189 |
قادیانی مبالغے |
|
196 |
مرزا قادیانی کی علمی صلاحیت اور معلومات کی وسعت |
|
203 |
مرزا قادیانی کا عظیم کارنامہ |
|
248 |
قادیانی مناظرے |
|
259 |
قادیانی مباہلے |
|
281 |
خدائی فیصلہ |
|
292 |
مرزا قادیانی کی شاعری |
|
296 |
مرزا قادیانی کا نسب اور نبوت |
|
300 |
تدفین |
|
302 |
یادداشت |
|
304 |